Author Archives: daily pehchane

غزل

اخلاق احمد ساغر ایڈووکیٹ دشمنی میں کہاں وہ ہوتے ہیں دوستی میں جو وار ممکن ہیں مسکراتے ہیں زہر دینے کو یہ ستم بار بار ممکن ہیں جن پہ ہنستے تھے کل زمانے میں آج وہ غمگسار ممکن ہیں دھوپ سہنے کی عادتیں ڈالیں کچھ شجر سایہ دار ممکن ہیں ہم نے سچ بول کر ہی دیکھ لیا اب تو ...

Read More »

میری پیاری وادی سون سکیسر کا ایک لائق اور قابل فخر بیٹا

ذوالفقار احمد ہمدم اعوان تحریر:ملک دلشاد احمد آفاقی اعوان وادیِ سون کی تہذیبی خوشبو اس کی پہاڑیوں کی خاموشی جھیلوں کی شفافیت اور اس دھرتی کے لوگوں کی سادگی و خلوص نے ہمیشہ دلوں کو اپنی طرف کھینچا ہے اس حسین وادی نے نہ صرف قدرتی رنگوں کو جنم دیا بلکہ کئی باصلاحیت شخصیات کو بھی پروان چڑھایا۔ انہی روشن ...

Read More »

چین کا ٹریلین یوآن کھپت کا نیا ہدف دنیا کے لیے فائدہ مند ہے ، چینی میڈیا

چین کی وسیع مارکیٹ کی توسیع دنیا کے لیے جیت جیت کے مزید مواقع پیدا کرے گی، رپورٹ بیجنگ (یواین پی) چین کی ریاستی کونسل نے ایک نیوز بریفنگ میں “صارفی مصنوعات کی طلب اور رسد میں ہم آہنگی اور کھپت کو مزید فروغ دینے سے متعلق عملی منصوبے” کی تفصیلی وضاحت کی ۔ بین الاقوامی مبصرین کا خیال ہے ...

Read More »

جاپانی سیاست دانوں کی سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات پر تنقید جاری

ٹو کیو (یواین پی) جاپانی سیاست دانوں نے وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات پر تنقید جاری رکھی اور جاپان چین تعلقات کے استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے ٹوکیو میں جاپان چین تعلقات کےحوالے سے بات کرتے ہوئے سوال اٹھایا ، “کیا ہمارا ملک چین کے ساتھ تعلقات کے بغیر زندہ ...

Read More »

چین جاپان کی جانب سے خود سرانہ بیانیے کو بالکل قبول نہیں کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (یواین پی)جاپانی حزبِ اختلاف کے سربراہ نے سانائے تاکائیچی کے حزبِ اختلاف کی بحث میں دیے گئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سانائے تاکائیچی مزید مخصوص مثالوں کا تذکرہ نہیں کریں گی ، دراصل انہوں نے اپنے گزشتہ بیانات واپس لے لیے ہیں۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ نیوز کانفرنس ...

Read More »

عنوان : سماجی توقعات میں گھری عصر حاضر کی عورت

از قلم : ساجدہ نظر ( ملتان) مرد اور عورت سے پہلے ہم سب انسان ہیں۔ گردشِ دوراں کے اثرات دونوں پر یکساں مرتب ہوتے ہیں۔ ہم اکیسویں صدی کی چوکھٹ پر کھڑے ہیں، جہاں دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے، فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں، علم کے دروازے اور ترقی کے بے شمار مواقع ٹیکنالوجی نے پیدا کر ...

Read More »

عنوان: رشتوں میں ناچاقی کا اثر

ازقلم: محمد اسامہ (بھکر) رشتے انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ خاندان، دوست اور معاشرتی تعلقات وہ رشتے ہیں جو زندگی کو خوش گوار، سکون بھرا اور بامعنی بناتے ہیں لیکن جب ان رشتوں میں ناپسندیدہ رویے، بڑھتی ہوئی ناچاقیاں اور چھوٹی چھوٹی تلخیاں پیدا ہونے لگیں تو نہ صرف تعلقات متاثر ہوتے ہیں بل کہ ...

Read More »

عنوان : مذہب اور ثقافت کا ازلی ٹکراؤ

تحریر : جویریہ حبيب تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی معاشرے میں الہامی ہدایت اتری۔ اس نے سب سے پہلے اس معاشرے کی ثقافت پر اثر ڈالا۔ وہ رسم و رواج جو انسانی خود مختاری کے خلاف تھے انھیں جھٹلایا گیا اور جو انسانی فطرت کے مطابق تھے انہیں برقرار رکھنے کی جستجو کی گئی مگر مذہب چوں کہ ...

Read More »

عنوان: زندگی کا سہارا

ازقلم: اقصیٰ وحید صبح کی کرنیں جب درختوں کی شاخوں سے چھن کر زمین پر گرتی ہیں تو ایک دلکش منظر بنتا ہے۔ یہ تصویر اسی حسین لمحے کو قید کرتی ہے جہاں قدرت اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔ یہ بلند و بالا درخت زمین میں گہری جڑیں پکڑے کھڑا ہے جیسے کوئی محافظ اپنی ذمہ ...

Read More »

عنوان: تیز رفتار زندگی اور بے چینی

از: نوازش علی گوندل یہ کیسی عجب تیزی کا دور ہے کہ ہم سب اندھا دھند دوڑتے جا رہے ہیں۔ ہر قدم پر تیزی، ہر موڑ پر چھوٹا راستہ اور ہر منزل پر ایک نئی بے چینی ہمارا انتظار کرتی ہے۔ ہم اتنے مادیت پرست ہو گئے ہیں کہ ہم بہت جلدی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow