بیجنگ(یو این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور تھائی لینڈ کے وزیراعظم انھوتن چارنا ویراکل کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں منعقدہ اپیک اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی۔جمعہ کے روز اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ اچھے ہمسائے، اچھے دوست اور بااعتماد شراکت دار ہیں، دونوں ممالک کے ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چین اور جاپان ایک دوسرے کے قریب ترین ہمسائے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (یو این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور جاپان کی وزیرِ اعظم تاکائچی سناے کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو میں منعقد ہونے والے اپیک اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی۔ جمعہ کے روزاس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان ایک دوسرے کے قریب ترین ہمسائے ہیں، جنہیں سمندر کی ...
Read More »افسانہ:- خالی جگہ
افسانہ نگار: ذوالفقار ہمدم اعوان شام کے دھندلکوں میں گاؤں کے ایک بوسیدہ گھر میں عورت چولہے میں اپلوں سے آگ جلا رہی تھی۔ دھواں، اس کے چہرے پر بنے باریک جھُریوں کے بیچ ایسے گم ہو جاتا جیسے وقت اپنی لکیر مٹا رہا ہو۔ چولہے کی آنچ کم تھی، آٹا تھوڑا، مگر اس کے لہجے میں تھکن نہیں تھی۔ ...
Read More »کلاس روم میں بچوں کو سکھانے کے اصول۔
انتخاب خالد محمود ضیاء ،خان گڑھ ۔ کلاس روم صرف ایک پڑھائی کی جگہ نہیں بلکہ تربیت کا ایک اہم مرکز ہوتا ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف کتابی علم سکھایا جاتا ہے بلکہ نظم و ضبط، صفائی، اخلاقیات، احترام اور سماجی رویے بھی سکھائے جاتے ہیں۔ ایک مثالی کلاس روم وہی ہوتا ہے جہاں بچے نہ صرف سنجیدگی سے ...
Read More »غزل
شاعر۔۔۔۔ذوالفقار ہمدم اعوان سچ تو یہ ہے کہ سچ پڑھا جائے سچ سنا جائے سچ کہا جائے منزلوں کا ہو پھر تعین کیا گام در گام فاصلہ جائے ایک مدت سے یہ پڑا ہے چپ جانے کس سمت راستا جائے جستجو منزلوں کی جاری رکھ جب تلک ساتھ حوصلہ جائے لاکھ لعنت ہو لب گویا پر بے نوا کوئی چیختا ...
Read More »افسانہ: خاموش ایوان
افسانہ نگار: اخلاق احمد ساغر ملکِ زَرگُون کی پارلیمنٹ اس دن غیر معمولی طور پر بھری ہوئی تھی۔ ایوان کی فضا میں وہی پرانا شور، وہی طنزیہ قہقہے، وہی وعدوں کی گرد اڑ رہی تھی۔ مائیک پر بولنے والے اراکین ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے تھے۔ بجلی، آٹا، بے روزگاری، کرپشن، سب موضوع تھے مگر سب جانتے ...
Read More »زمین کی چیخ سنتے ہو؟
ازقلم:شاہد چوہدری سورج کی تپش ہر سال بڑھتی جا رہی ہے۔ ہوا میں وہ نرمی نہیں رہی جو کبھی روح کو چھو جایا کرتی تھی۔ گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، سمندر بلند ہو رہے ہیں، زمین پیاسی ہے۔ یہ سب زمین کی خاموش چیخ ہے، جو انسان کی غفلت میں دب گئی ہے۔جب انسان نے ترقی کی دوڑ شروع کی تو ...
Read More »ٹیلی کام کمپنیوں کی لوٹ مار
تحریر : حمید علی پاکستان میں موبائل فون اب زندگی کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ رابطے، تعلیم، کاروبار اور تفریح سب کچھ اسی پر منحصر ہے۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے نام پر ملک کی بڑی ٹیلی کام کمپنیاں جاز، زونگ، یوفون اور ٹیلی نار عوام کی جیبوں پر خاموشی سے ...
Read More »آخری پہر کی نوید سحر
از قلم : شبیہ فاطمہ آسمان شب کی سیاہ چادر میں لپٹی ماہ و انجم کی محفل ابھی جمی ہوئی تھی ۔ پورے چاند کی روشنی نے زمین پر چاندنی چادر بچھا رکھی تھی۔رات کا تیسرا پہر تھا ۔ ہر طرف سناٹا چھایا ہوا تھا ۔ رات کے اندھیرے میں وہ دبے پاؤں بستر سے اٹھی وضو کیا اور نماز ...
Read More »ڈی لائٹ سیونگ ٹائم : وقت کی قدر کا مغربی مظاہرہ
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی یورپ اور برطانیہ میں ہر سال اکتوبر کے آخری اتوار کو گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جاتی ہیں، اور یہ عمل “ڈی لائٹ سیونگ ٹائم” کے اختتام کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ کوئی عام روایت نہیں بلکہ ایک منظم اور سائنسی بنیادوں پر قائم نظام ہے جس کا مقصد گرمیوں میں دن ...
Read More »
