Author Archives: daily pehchane

عنوان:نوجوان اور مطالعہ کا بحران

از قلم: سعدی مطالعہ انسان کی ذہنی اور فکری تربیت کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔ یہ وہ عمل ہے جو انسان کو سوچنے، سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ کتاب انسان کا وہ دوست ہے جو کبھی دھوکہ نہیں دیتا اور علم وہ روشنی ہے جو زندگی کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے۔ لیکن افسوس، آج کا ...

Read More »

شمعِ رسالت کا پروانہ – غازی علم دین شہید

تحریر: رفیع صحرائی یہ 1927 کا ذکر ہے۔ لاہور کے ایک ہندو ناشر راج پال نے جس کا نام لکھنے کی یہاں جسارت بھی نہیں کی جا سکتی کہ حدِ ادب اور حرمتِ رسول ﷺ کا تقاضا یہی ہے۔ اس گستاخی بھری کتاب میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی غلط تاویلات و تشریحات کے ذریعے پیغمبرِ اسلام کی شان ...

Read More »

عنوان: محبت و گھٹن

از: اقراء عنایت عطاریہ پیار کسے کہتے ہیں؟ گھٹن کیا چیز ہے؟ یہ تو کوئی ان سے پوچھے جن کے سر سے باپ کا دستِ شفقت اٹھ جائے۔ جن کے پاس باپ کو دیکھنے والی آنکھیں ہی نہ ہوں۔ ہاں میرے پاس وہ آنکھیں نہیں ہیں جو اپنے باپ کو دیکھ سکیں۔ جن کے آنگن میں محبتوں کے پھول کھلنے ...

Read More »

عنوان : تعلیم کی فراوانی کے باوجود اخلاقیات کی کمی

تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد دنیا کی کُل آبادی تقریبا ًسات ارب 80 کروڑ سے زائد ہے ۔طاقت اور زور کے بل بوتے قومیں اور ممالک ایک دوسرے کو زیر کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں۔ایک غریب انسان سے لے کر غریب ممالک تک قرضوں کا بوجھ دن بدن بڑھ رہا ہے ۔جب کہ دنیا کی زبوں حالی یہ ہے ...

Read More »

عنوان : رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے

از قلم : ساجدہ نظر (ملتان) زندگی اس وقت حسین لگتی ہے جب آنکھوں میں رنگ اور لفظوں میں خوشبو باقی رہتی ہے۔ انسان کی اصل پہچان اس کے لہجے اور احساس میں چھپی ہوتی ہے نہ کہ اس کے لباس یا چہرے میں۔ دنیا کی دوڑ میں ہم بہت کچھ حاصل کر چکے ہیں۔ علم، شہرت، دولت، رتبہ مگر ...

Read More »

دنیا میں صدی کی بڑی تبدیلی تیز تر ہو رہی ہے، چینی صدر

ایشیا پیسیفک کی ترقی کے حوالے سے غیر یقینی عناصر بڑھ رہے ہیں، شی کا اکنامک لیڈرز اجلاس سے خطاب گیونگجو ( یواین پی)ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کی 32 ویں اکنامک لیڈرز میٹنگ کا پہلا مرحلہ جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں منعقد ہوا۔جمعہ کے روز چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور ” جامع، شمولیت ...

Read More »

چین اور امریکہ کو مختلف سطحوں پر رابطے برقرار رکھنے چاہیے ، چینی صدر

چین اور امریکہ مشترکہ طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کر سکتے ہیں، شی کی امریکی ہم منصب سے گفتگو بیجنگ ( یواین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ملاقات ہوئی۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پھنگ نے اس موقع پر کہا ...

Read More »

خلائی مشن شینزو-21 کی روانگی 31 اکتوبر رات 11 بج کر 44 منٹ پر ہو گی

بیجنگ ( یواین پی) جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں شینزو-21 انسان بردار خلائی مشن کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ترجمان کے مطابق، اس کی روانگی کا وقت بیجنگ ٹائم کے مطابق 31 اکتوبر رات 11 بج کر 44 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔اس مشن میں شامل خلابازوں کے گروپ میں ژانگ لو، وو فے اور ژانگ ہونگ چھانگ ...

Read More »

چین اور امریکہ دونوں ایک دوسرے کو کامیاب بنا سکتے ہیں، چینی صدر

چین اور امریکہ کے درمیان اختلافات کا ہونا ناگزیر ہے، شی کی امر یکی ہم منصب سے گفتگو بو سان ( یواین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقد ہوئی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ...

Read More »

ایس پی عدیل اکبر کی خودکشی — ایک نظام کی موت، ایک سوال قوم کے ضمیر پر!

تحریر: ایم صہیب اعوان علوی، اسلام آباد،سیکٹری جنرل وائس آف جرنلسٹس پاکستان ۔ اسلام آباد کی پُر سکون فضا اچانک ایک دھماکے سے لرز اٹھی —یہ کوئی دہشت گرد حملہ نہیں تھا، بلکہ ریاست کے اندر ایک ضمیر کا دھماکہ تھا۔اسلام آباد پولیس کے فرض شناس افسر ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے ڈیوٹی کے دوران اپنے ہی ہاتھوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow