Author Archives: daily pehchane

ناکامی سے کامیابی تک کا سفر

تحریر: عبدالجبار سلہری کبھی تم نے کسی ایسے مسافر کو دیکھا ہے جو شام کی تاریکی میں تنہا، تھکا ہارا، شکستہ دل اور خالی ہاتھ ہو، لیکن آنکھوں میں صبح کے سورج کی چمک چھپائے ہو؟ ایسا مسافر زندگی کا وہ کردار ہے جو ”ناکامی“ کی راکھ میں ”کامیابی“ کے ہیروں کی تلاش کرتا ہے۔ ناکامی کوئی اختتام نہیں، بلکہ ...

Read More »

اندھوں کا دیس

نصیراحمد بھلی (سیالکوٹ) احباب ذی وقار معروف انگریزی ناول نگار ہربرٹ جے ویلز نے اس کو پہلی مرتبہ 1936 میں شائع کیا گیا تھا اور آج بھی یہ کہانی شائع ہورہی ہے ۔اس کہانی میں مصنف ہمیں ایک عجیب و غریب بیماری کے بارے میں بتاتا ہے – برف پوش پہاڑوں کے بیچوں بیچ دنیا سے الگ تھلگ ایک کٹے ...

Read More »

عنوان :”سچ قبول کرنا سمجھداری ہے”

تحریر : انجینئر محمد عرفان عزیز ملک دنیا میں انسان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ حقیقت کو تسلیم کرنے کی ہمت رکھتا ہو۔ زندگی کے سفر میں ہمیں بے شمار ایسے موقعے ملتے ہیں جب سچ بولنا یا سچ قبول کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے لیکن یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کی عقل، سمجھداری ...

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ مصر !

تحریر: ملک فیصل منیر پاکستان اور مصر دو برادر اسلامی ممالک جن کی تاریخ، تہذیب اور مذہبی اقدار میں گہری مماثلت پائی جاتی ہے۔ دونوں ممالک نہ صرف عالمِ اسلام کے اہم ستون ہیں بلکہ علاقائی و بین الاقوامی سیاست میں بھی اپنا نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔پاکستان کی عسکری قیادت ہمیشہ علاقائی امن، دفاعی تعاون اور مسلم ممالک کے ...

Read More »

غزل

عروج درانی( لاہور) ابر کی رم جھم اور ہوا کا سفر یاد کی خوشبوئیں گھٹا کا سفر چائے کی خوشبو اور کتاب کا ساتھ نیم خوابیدگی، دعا کا سفر ابرِ رحمت، گلی، چراغ بجھے خواب دنیاؤں میں وفا کا سفر دل کی تڑپن کے سنگ نظر کا جنوں چاہتوں کی مہک، صدا کا سفر موسمِ گُل، صبا، سحر، شبنم خوش ...

Read More »

آداب کی فضیلت

تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد انسانیت کے حسن و جمال میں آداب کا بنیادی کردار ہے۔ یہ اپنے اندر زندگی کی حرارت اور شے رگ کا تصور رکھتے ہیں۔اگر انہیں زندگی سے کاٹ دیا جائے تو ہر سو لڑائی جھگڑے بڑھ جائیں گے۔ زمین خون خرابے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ ماحول اور معاشرے میں بدامنی کی دھند بڑھ جاتی ...

Read More »

نمود صبح کی سحر انگیزی

از قلم : شبیہ فاطمہ صبح کی سیر الحمدللہ میرے معمولات زندگی میں شامل ہے۔ چھٹیوں میں وادی کشمیر جانے کا اتفاق ہوا تو قدرت نے مجھے وہاں بھی صبح کی سیر سے غافل نہیں رکھا۔ سارا دن ایک لمبے سفر کے بعد جب ہم رات کو وادی نیلم پہنچے تو تھکن سے برا حال تھا کچھ ضروری کارروائی کے ...

Read More »

سیلاب اور اسباب

تحریر: حمید علی حالیہ دنوں میں پاکستان کے مختلف حصوں میں آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر یہ سوال سب کے سامنے رکھ دیا ہے کہ آخر ہم اپنی قدرتی وسائل کے ساتھ کیوں لاپرواہی برتتے ہیں اور کیوں ہر سال ایک ہی تباہی سے دوچار ہوتے ہیں۔ اس برس پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں مون سون ...

Read More »

یادِ وطن دا خواب

ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری (عاجز) اک خواب وطن دا ہر رات اُتر آندا، چننی رات وچ ماں دا پیار نظر آندا۔ پردیس دیاں ہوایاں نئیں اوہ خوشبو لیایاں، جیہڑی گلیاں وچ بچپن دا بہار آندا۔ مٹی دی خوشبو، ہتھاں دا لمس، اوہ چھاں، دل دے کنڈے تے یاداں دا قطار آندا۔ اِک چپ، اِک ساز، تے اوہ لہجہ نرم، ہر ...

Read More »

“ریاست جموں وکشمیر پر قبضہ ۔۔  بھارت کاایک سیاہ کارنامہ”

 تحریر:  محمدساجدقریشی الہاشمی،  سابق انجینئرنگ مینیجر،  ریڈیوپاکستان/آزادکشمیر ریڈیو کہاجاتا ہے کہ دھاندلی اور انصاف کے مروجہ اصولوں سے ہٹ کر کیے گئے فیصلوں کی سزاقوموں کو غیر معینہ عرصے تک بھگتنا پڑتی ہے اور اس کی قیمت ان کی کئی نسلوں کو ادا کرنا پڑتی ہے۔  ریاست جموں و کشمیر کے عوام بھی ایسے ہی غیرجمہوری اور غیراخلاقی فیصلوں کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow