Author Archives: daily pehchane

“استاد صاحب کی خوبصورت نصیحت”

از قلم راحمین ایاز تصوف میں اگر مقام چاہتے ہو تو ہر بات میں اللہ سے کلام کرو۔ جب اللہ سے بات کر لو گے تو آپ کو اتنا سکون ملے گا کہ آپ ہر وقت اللہ سے بات کرنے کا موقع ڈھونڈتے رہو گے پھر ہر کام میں اللہ سے مشورہ کرو گے تو کیا تم کوئی کام غلط ...

Read More »

غزل

عابد علیم سہو قائم رہیں سدا یہ تری الفتیں سبھی ہیں آپ کے ہی دم سے تو یہ راحتیں سبھی ایسے ہی دل نہیں ہے طرف دار آپ کا بس تیرے نام ہیں یہ مری چاہتیں سبھی آنکھیں کروں جو بند مدینہ دکھائی دے مل جائیں یاخدا مجھے اب راحتیں سبھی اک پل بھی اس کے بعد نہیں ہے سکوں ...

Read More »

سلمان فارسی؄!عجم سے عرب تک! ۔۔۔۔۔۔۔اعجاز خاں میو

حضرت سلمان فارسی ؄ بہت مشہور صحابی ہیں ۔آپ کا نام سلمان ( قبول اسلام سے پہلے نام ’’ ما با ‘‘ تھا) اور ابو عبداللہ کنیت ہے ۔ آپ؄ فارس کے ایک قصبہ جئی کے رہنے والے تھے ۔خاندانی طور پر شاہان ِ فارس سے ملتے تھے ۔ آپ؄ کی عمر مبارک کے بارے میں مختلف روایات ملتی ہیں ...

Read More »

عنوان :میرے والدین کی یاد میں

کالم نگار: شمائلہ آذاد میرا والدین کے ساتھ گزرا ہوا وقت میرے لیے بہت حسین تھا۔ میری ہر خواہش بغیر کہے پوری کی جاتی تھی۔ میری ماں نے میری تربیت میں کوئی کمی نہیں چھوڑی اور میرے والد نے میری خواہشات کو پورا کرنے کے لیے دن رات محنت کی۔ میرے والدین نے مجھے چلنا، بولنا سکھایا، میرے ساتھ ہنسنا ...

Read More »

غزل

عروج درانی لاہور عشق کے تازہ فسانے میں نہیں آئیں گے ہم کبھی آپ کے رستے میں نہیں آئیں گے میرے ہوتے ہوئے خوشیوں کا تو معلوم نہیں غم کبھی آپ کے حصے میں نہیں آئیں گے ایسے مرنے کا بھی کیا فائدہ ہو گا یا رب جب وہ کہتے ہیں جنازے میں نہیں آئیں گے لے کے آئیں گے ...

Read More »

عنوان :باشعور اور باضمیر انسان میں فرق

ازقلم: ماریہ عباسی ہم تعلیم یافتہ ہو چکے ہیں لیکن ہم جدید سماجی رابطے کی ٹیکنالوجی اور عالمی خبروں تک لمحوں میں رسائی رکھتے ہیں۔ ہم ہر مسئلے پر رائے دیتے ہیں ہر موضوع پر تبصرہ کرتے ہیں اور خود کو باشعور سمجھتے ہیں مگر کیا صرف شعور کافی ہے؟ یا ہمیں ضمیر کی بھی ضرورت ہے؟ آج ہم ظلم ...

Read More »

انتظار کا کرب

تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد انتظار زندگی کی باقاعدہ مشق کا نام ہے، اس کے بغیر زندگی کا تصور اجاگر نہیں ہوتا۔ اگر خوشیوں کا دامن بھی پکڑنا ہے تو اسی کی بدولت اور اگر غم کی گھٹائیں دیکھنی ہیں تو وہ بھی اسی کی مرہون منت۔ انسان زندگی کے ہر میدان میں اس کیفیت سے دوچار ہوتا ہے۔ کوئی ...

Read More »

اندر کا خوف

بقلم: ایمان جاوید اقبال خوف ایک ایسا احساس جو نظر نہیں آتا مگر محسوس ہوتا ہے۔ وہ کسی چیخ کی طرح کانوں میں نہیں گونجتا، بل کہ دل کے اندر خاموشی سے دھڑکتا رہتا ہے۔ ہر انسان کے اندر ایک خوف چھپا ہوتا ہے۔ کوئی چھوٹا، کوئی بڑا، کوئی لفظوں میں بیان ہو جانے والا اور کوئی ایسا جو زبان ...

Read More »

آپکے بچے کو آپکی ضرورت ہے ۔۔۔۔نصیراحمد بھلی( سیالکوٹ)

احباب ذی وقار براہ کرم اپنے بچوں کی پڑھائ پر دھیان اور توجہ دیں ان سے ہر روز پوچھیۓ کہ انہوں نے آج اسکول میں کیا پڑھا ہے؟ ان سے ہر روز پوچھیۓ کہ انہیں پڑھائی میں کیا مسائل و مشکلات درپیش ہیں یاد رکھیں ہمارا سب سے قیمتی سرمایہ تو ہمارے بچے ہی ہیں۔ ان کو اپنی ترجیحات میں ...

Read More »

درد کی قید

از: اقراء علوی (لاہور) کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے میرے اندر کوئی ان کہی چیخ قید ہے، جو ہر لمحہ آزاد ہونے کو تڑپتی ہے مگر لبوں تک آ کر رک جاتی ہے۔ میرا دکھ، میرا درد شاید لفظوں کی صورت میں ہی زندہ رہنا چاہتا ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں اپنے لفظوں سے کچھ ایسا جادو کروں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow