آسیہ عاصم (لاہور) یوں دیکھتے ہی دیکھتے مجبور کر دیا آنکھوں سے نیند دل سے سکوں دور کر دیا خود سے ہی لوگو ہم بڑے پھر دور ہو گئے اس نے ہمیں یوں خود پہ ہی مرکوز کر دیا سچ کہتے تھے یہ لوگ محبت کو اک بلا اس ہی بلا نے ہم کو تو مہجور کردیا منزل تھی سامنے ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
آپ کا شکریہ
از قلم :ذیشان افضل شکریہ نہ کہنا دراصل انسان کے اندر موجود اس خاموش بیماری کا اظہار ہے جو رفتہ رفتہ دلوں سے احساس، تعلق اور شرافت کو ختم کر دیتی ہے۔ یہ بیماری جسمانی نہیں بل کہ اخلاقی و روحانی زوال کی علامت ہے۔ معاشرے میں جتنی تیزی سے ترقی اور جدت آئی ہے۔اتنی ہی تیزی سے انسان کے ...
Read More »ذکر کی روشنی
از قلم: انمول اعوان شام کے دھندلکوں میں عمارہ کھڑکی کے قریب بیٹھی تھی۔ دل بےچینی سے بھرا ہوا، آنکھوں میں اداسی کی ایک نمی چھپی تھی۔ زندگی کے مسائل نے جیسے دل پر بوجھ ڈال دیا تھا۔ اچانک امی کی آواز آئی، “بیٹی! دل کا سکون دنیا کے شور میں نہیں، اللہ کے ذکر میں ہے۔” عمارہ نے خاموشی ...
Read More »شِق نمبر 27
تحریر: رفیع صحرائی شادی کرنا سنت بھی ہے اور معاشرتی ضرورت بھی۔ یہ ایک خوب صورت بندھن ہے جو مرد و عورت کی زندگی میں توازن لانے کا باعث بنتا ہے۔ یہ زندگی بھر کے لیے قائم کیا جانے والا رشتہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لڑکی کے لیے لڑکے کا یا لڑکے کے لیے لڑکی کا انتخاب کافی ...
Read More »عنوان : جہاں دکانیں سکرین پر کھلتی ہیں
از قلم : ساجدہ نظر ( ملتان) بے شک تغیرات زندگی کا حسن ہیں۔ اسی جدت نے ہماری زندگیوں میں ایسے رنگ بھر دیے ہیں کہ اب ہر کام بس ایک کلک کی دوری پر ہے۔ بازار جانا، دکانوں کے چکر لگانا، ریٹ پر بحث کرنا ، یہ سب اب گویا ماضی کی باتیں ہو چکی ہیں۔ اب تو فیسبک ...
Read More »عیبوں کی تلاش
تحریر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد عیب کسی کمی، خامی یا نقص کو کہتے ہیں۔ یہ جسمانی نفساتی اور روحانی طور پر طور پر لاحق ہوتے ہیں۔ ان کا نہ کوئی موسم اور نہ کوئی سمت ہوتی ہے بلکہ یہ اچانک نمودار ہو کر زندگی کی دوڑ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اپنی شدت کے باعث زندگی کی خوب صورتی ...
Read More »روٹی کا جادو
افسانہ نگار=- ذوالفقار ہمدم اعوان رات کے پچھلے پہر کا وقت تھا۔ شہر کے چوک میں ایک ننگے پیر بچہ دیوار سے لگی مٹی کے فرش پر بیٹھا کچھ لکھ رہا تھا۔ ہاتھ میں پنسل بھی نہیں تھی ,بس انگلی تھی، اور زمین تھی۔ کچھ لوگ گزرے، ہنس کر بولے، “اوئے شاعر! زمین پر کیا لکھ رہا ہے؟” بچہ مسکرایا، ...
Read More »ویمن کاز کا فروغ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، چینی صدر
خواتین کے خلاف ہر قسم کے تشدد پر سختی سےکاری ضرب لگائی جائے، شی کا خطاب بیجنگ (یو این پی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں “گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن ” کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔ان کے خطاب کا عنوان تھا “خواتین کی بیجنگ سمٹ کی اسپرٹ کو فروغ دیتے ہوئے ...
Read More »پی ایس ایل کے معاملات سست روی کا شکار
دسویں ایڈیشن کے اکاؤنٹس فائنل نہیں ہوئے، بعض اہم اسٹیک ہولڈرز نے ادائیگیاں ہی نہیں کی ہیں کراچی (یو این پی)ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی لیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے معاملات ٹیسٹ کی طرح جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کو سلمان نصیر کی زیر سربراہی الگ کرنے کا تاحال کوئی فائدہ دکھائی نہیں دے رہا، معاملات ...
Read More »جنت کا پھول: محمد آریان
تحریر: آمیلیہ فلک کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت بھی نہیں بھر پاتااور کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھلائے نہیں جاتے۔ جب معصومیت کا گلاب خون میں بھیگ جائےتو دنیا کی ہر خوشبو بے معنی لگتی ہے۔کبھی کوئی دن تاریخ میں صرف دن نہیں رہتا ،وہ دلوں میں ایک درد بن کر پلتا ہے سانسوں میں ایک ...
Read More »
