Author Archives: daily pehchane

طلبا و طالبات فیل کیوں ہو رہے ہیں؟

از قلم : نواز علی فاروقی موجودہ عہد میں طلبا و طالبات جن تعلیمی مسائل سے دوچار ہیں، وہ محض کتابی علم کی قلت نہیں بلکہ فکری و اخلاقی زوال کی علامت ہیں۔ علم اب حصولِ دولت کا ذریعہ بن چکا ہے، نہ کہ کردار سازی اور شعورِ انسانیت کا وسیلہ۔ تعلیمی اداروں میں نصاب فرسودہ ہے، اساتذہ کی تربیت ...

Read More »

۸ اکتوبر ۲۰۰۵ء : یادوں کی ایک لرزتی صبح

خُبیب مشوانی ماں جی کا بڑا بیٹا ایک دینی ادارے میں مُدرس تھا۔ باقی پانچ بیٹوں کو گاؤں کے سرکاری اسکول میں داخل کروایا تھا۔ والد دیارِ غیر میں روزی کی تلاش میں گئے ہوئے تھے، تاکہ اپنے بچوں کے لیے عزت و آسائش کا سامان کرسکیں۔ گھر میں ماں جی ہی تھیں جو سب کا سہارا، سب کی پناہ ...

Read More »

بےروزگاری اور نوجوان کا مستقبل

ازقلم: سیدہ فاطمہ ہمیں اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے تاکہ ہمارا ذہنی سکون برقرار رہے اور نیند بھی پر سکون آئے۔ذہنی سکون اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم اپنا محاسبہ نہ کریں۔ انسان خود ہی فضول خرچیوں اور فضول گوئی میں الجھا ہوا رہتا ہے۔ اگر ہم اپنی زندگی سے فضول قسم کی سوچ کو ...

Read More »

ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پہ ہو

از قلم: تحریم مبین زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔ کبھی طوفانوں کی مانند حالات ہمیں گرا دیتے ہیں، کبھی مایوسیوں کے بوجھ تلے سانس لینا مشکل لگتا ہے۔ مگر وہ دل جو اپنے ارادوں میں سچائی رکھتا ہے اور جس کی نظر ہمیشہ خدا پر ہوتی ہے۔ وہ گر کر بھی اٹھنا جانتا ہے۔ ایسے لوگ جانتے ہیں کہ کامیابی ...

Read More »

“کرکٹ پر آنسو، فلسطین پر خاموشی — ہم کس طرف چل پڑے؟”

تحریر ایم صہیب اعوان علوی اسلام آباد کبھی کبھی دل کانپ اٹھتا ہے اور سوال کھڑا ہو جاتا ہے: ہم کس طرف چل پڑے ہیں؟ کرکٹ ٹیم ہار گئی تو قوم نے رونا شروع کر دیا—سوشل میڈیا پر غم و غصّے کے ڈھیر، آنسوؤں کی ایموجیز، تبصرے اور تجزیے۔ مگر جب وہی قوم ٹی وی کے سامنے یا نیٹ پر ...

Read More »

عنوان: زندگی کے سبق

تحریر: دعا سرفراز مجھے زندگی کی یہ بات بہت پسند ہے۔ وہ ہر کسی کو سبق دیتی ہے ۔ کوئی امیر ہو یا غریب ، اچھا ہو یا برا ۔ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کے سبق سے ،سبق حاصل کرتے ہیں ۔ باقی لوگوں کی طرح صرف پڑھ کر گزر نہیں جاتے بلکہ سب سےسبق حاصل ...

Read More »

شام سحر۔۔۔

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد دن وقت کے لحاظ سے تین منظروں کی نشان دہی کرتا ہے یعنی صبح، دوپہر اور شام ۔ یہ کیفیت دنوں ، مہینوں ، سالوں اور صدیوں سے جاری و ساری ہے اور جب تک دنیا قائم و دائم ہے یہ سلسلہ اسی طرح اپنی تاریخ دہراتا رہے گا۔ یہ حیرتوں کا جہان ہے جہاں اس ...

Read More »

عنوان: دادی اماں کی پریوں کی کہانی

ازقلم: بشرا راجپوت رات کا سناٹا چھا رہا تھا۔ آسمان پر چاند اپنی ٹھنڈی روشنی بکھیر رہا تھا۔ حویلی کے صحن میں دادی اماں چارپائی پر بیٹھیں سفید بالوں کی لٹوں کو کان کے پیچھے کرتی جا رہی تھیں۔ ان کے گرد بچے دائرہ بنائے بیٹھے تھے۔ سب کی آنکھوں میں چمک تھی۔ جیسے کسی خزانے کا دروازہ کھلنے والا ...

Read More »

عنوان: وہ لمحہ جب دنیا رک گئی

کالم نگار: اقراء علوی (لاہور) کہتے ہیں کہ دنیا میں سب سے حسین چیزیں وہ ہیں جنہیں لفظوں میں باندھا نہیں جا سکتا مگر دل پھر بھی ضد کرتا ہے کہ ان کا ذکر کرے، ان پر لکھے، انہیں زندہ رکھے۔ میرا دل بھی آج ضدی ہوا ہے، کیوں کہ میرے سامنے ایک ایسی ہستی ہے جس کی مسکراہٹ سے ...

Read More »

چاند کی روٹی

تحریر: ذوالفقار ہمدم اعوان رات کے اندھیرے میں پہاڑوں کے پیچھے سے چاند نکل رہا تھا۔ بادلوں کی ہلکی تہہ نے اسے یوں ڈھانپ رکھا تھا جیسے کوئی سنہری تھال آسمان پر تیر رہا ہو۔ گاؤں کی کچی جھونپڑی میں ایک ماں اپنے بچے کو بھوک کے مارے بہلانے کی کوشش کر رہی تھی۔ بچے کے رونے کی شدت سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow