Author Archives: daily pehchane

رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، سابق ہیڈ کوچ

میں نے اور سابق کپتان سرفراز احمد نے پلاننگ کرکے ٹیم کو نمبر ون بنایا تھا، مکی آرتھر لاہور(یواین پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے ...

Read More »

کتاب : ع سے مرد

تبصرہ: عبدالحفیظ شاہد کتاب ع سے مرد کا ٹائٹل نہایت چونکا دینے والا ہے۔ سرورق پر موجود تصویر جہاں ایک چہرے کو ایک ہاتھ آنکھ کی شکل میں گھیرے ہوئے ہےمرد کی شناخت، نظر یا شاید اس پر معاشرتی نظریات کی گرفت کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ ٹائٹل محض مرد کے بارے میں نہیں بلکہ مردانگی کے تصور، اس کی ...

Read More »

دعا کیجیے- مرادیں پائیے

تحریر؛ رفیع صحرائی کہتے ہیں کہ قسمت کا لکھا اٹل ہوتا ہے۔ جو مقدر میں ہو وہ مل کر ہی رہتا ہے۔ اگر کوئی چیز مقدر میں نہیں تو انسان لاکھ زور لگا لے اسے وہ چیز نہیں ملے گی۔ پنجابی میں بھی یہ اکھان عام بولا جاتا ہے کہ ”لیکھاں اگّے نہیوں تیرا زور چلنا“ کچھ لوگوں کو یہ ...

Read More »

امید ہی زندگی ہے

کالم نگار: ملک سلطان حیدر رات کتنی ہی سیاہ کیوں نہ ہو صبح کا سورج طلوع ہوتا ہی ہے۔ خزاں کے بعد بہار ضرور آتی ہے۔ ٹوٹی کشتی بھی ساحل تک پہنچ سکتی ہے اگر ملاح کے دل میں امید کا چراغ جل رہا ہو۔ یہی امید انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اسے حالات کے طوفان میں ...

Read More »

مدارس کے نوجوان – انسانیت کے پاسبان

تحریر: فداءالرحمن (الغزالی یونیورسٹی کراچی قدرت کی آفات جب زمین پر اترتی ہیں تو انسان بے بس ہو جاتا ہے۔ مکانات زمین بوس ہو جاتے ہیں، خواب ٹوٹ جاتے ہیں اور زندگی کی گاڑی رُک سی جاتی ہے۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب نے بونیر کو جس طرح اجاڑا ہے وہ ہر دل کو غمگین کر گیا ہے۔ مگر اس تاریکی ...

Read More »

مرد اک سائباں

تحریر: سعدیہ افضل خاندان کا ہر فرد زندگی کی رنگینیوں اور تلخیوں سے نبرد آزما ہوتا ہے مگر اس سب کے دوران ایک ہستی بڑی خاموشی سے سب کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھاے رکھتی ہے۔مرد نہ صرف باپ ، شوہر ،بھائی یا بیٹا ہوتا ہے بل کہ سائباں بھی ہوتا ہے۔ جو اپنے پیاروں کو موسم کی شدت، زمانے ...

Read More »

تقدیر اور تدبیر میں تضاد

از قلم: شاہی زندگی اپنی تمام تر وسعتوں اور پیچیدگیوں کے ساتھ اکثر انسان کی تدابیر کا مذاق اُڑاتی ہے۔ انسان خوابوں کی تجلیات میں اپنی تقدیر کے نقشے کھینچتا ہے، مگر وقت کے تیز قدم ان خاکوں کو مسخ کر کے اپنی من مانی تصویریں بنا ڈالتے ہیں جو کہ انسان کے خوابوں کے بر عکس ہوتی ہیں۔ ہم ...

Read More »

حقیقی سفر

از قلم: طاہرہ کشف ، (مانگا منڈی لاہور) اپنا ہر سفر کرنے سے پہلے ہم اس کی مکمل تیاریاں کرتے ہیں، خریداری کرتے ہیں، بار بار چیزوں کو دیکھتے ہیں کہ میری کوئی چیز رہ تو نہیں گئی، سب چیزیں صحیح اور مکمل ہیں، جہاں جانا ہے، جدھر رکنا ہے، اس کے مطابق چیزیں صحیح اور قابلِ استعمال ہیں یا ...

Read More »

کاغذی کتاب اور ای بک کا موازنہ

قلمکار۔ ذیشان افضل دنیابہت تیزی سے بدل رہی ہے۔ جہاں کبھی لوگ لائبریریوں میں گھنٹوں بیٹھ کر کتابوں کے اوراق الٹتے تھے آج وہاں ایک چھوٹے سے موبائل فون یا ٹیبلٹ میں ہزاروں کتابیں محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ یہ بدلتا ہوا منظرنامہ ایک بڑے سوال کو جنم دیتا ہے: کاغذی کتاب بہتر ہے یا ای بک؟ اور کیا نئی ...

Read More »

“زندگی کا مقصد”

تحریر: مائرہ صفدر کیاہم نے کبھی سوچا ہے کہ آخر ہمیں کیوں پیدا کیا گیا؟ہماری زندگی کا مقصد کیاہے؟کیا ہم اپنے مالک کا حکم مان رہے ہیں؟ ہماری زندگی کا مقصد محض دنیا حاصل کرنا ہے؟ اگر جواب ہاں ہے تو سوائے پچھتاوے کے کچھ حاصل نہ ہو گا۔ اللّه پاک نے قرآن مجید میں فرمایا: “اور میں نے جنوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow