Author Archives: daily pehchane

جنگ کے بعد 80 سال، جاپان کے “تاریخی بھولنے کی بیماری” کا علاج ہونا چاہیے

ٹو کیو (یو این پی) “اگر آپ اپنے ماضی کے مظالم کو نہیں جانتے، تو آپ انہیں دہرا سکتے ہیں۔” حال ہی میں جاپانی غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج کے جنگی مظالم کی نمائش میں، رضاکار کناکو ناکائی کے یہ الفاظ بتاتے ہیں کہ وہ مسلسل دس سال سے یہ نمائش کیوں ...

Read More »

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ سر حدی تنازعہ کو طول نہیں دینا چاہتے ، چینی وزیر خا رجہ

دونوں ممالک مذاکرات کی بحالی اور تعلقات بہتر بنانے کے خواہش مند ہیں، وانگ ای بیجنگ(یو این پی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ براسوکن اور تھائی وزیر خارجہ مالی کو صوبہ یون نان کے شہر آن نینگ میں  چائے کے استقبالیہ میں مدعو کیا ، اور خوشگوار ماحول میں کمبوڈیا ۔تھائی لینڈ ...

Read More »

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان باہر

لاہور(یو این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سلیکٹر و ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی اسکواڈ کا اعلان کیا، سلمان علی آغا کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔سترہ رکنی اسکواڈ میں فخر زمان، شاہین شاہ، حارث ...

Read More »

وطن سے محبت

ازقلم: طوبیٰ خان چاروں طرف سبز جھنڈیاں، سفید فیتے، ملی نغمے اور نعروں کی گونج۔۔۔چودہ اگست کا دن ایک سرسبز خواب کی مانند آتا ہے مگر سوال یہ ہے: کیا وطن سے محبت صرف ایک دن کا خواب ہے؟ کیا صرف ایک دن کا جوش و خروش ہماری قومی غیرت کی گواہی دے سکتا ہے؟ مجھے وہ بچہ یاد آتا ...

Read More »

یومِ آزادی۔ عزم، وفا اور تجدیدِ عہد کا دن

عبدالرؤف ملک، کمالیہ مسلمانوں کی تاریخ قربانی، عزم اور ایمان کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ برصغیر میں مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد جب انگریزوں نے اقتدار پر قبضہ کیا تو ان کے مخالف اور دشمن صرف اور صرف مسلمان ہی ٹھہرائے گئے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلمانوں پر انتقام، بداعتمادی اور نفرت کے سائے گہرے ہونے لگے۔ ...

Read More »

14 اگست جشن آزادی

تحریر: اللہ رکھا تبسم، میاں چنوں اسلامی جمہوریہ پاکستان ہمارے لیے اللہ ربّ العزت کی طرف سے عطا کردہ ایک خاص انعام ہے۔ اس عظیم نعمت پر ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سجدہ شکر ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کا معرض وجود میں آنا کوئی عام بات نہیں، اس کے پیچھے چھپے بے شمار محرکات ہیں۔ ہمارے اسلاف نے اپنی ...

Read More »

میں اور میرا پاکستان

از قلم: ذیشان افضل جب بھی 14 اگست کا دن آتا ہے میرے دل میں ایک عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔ سبز ہلالی پرچم جب ہوا میں لہراتا ہے تو جیسے بچپن کی یادیں، قربانیوں کی داستانیں اور آزادی کی خوش بو سب مل کر ایک نیا رنگ بکھیر دیتی ہیں۔ یہ دن میرے لیے محض ایک قومی تہوار نہیں ...

Read More »

ہم آزادی کیوں منائیں؟

امبر فاطمہ (لاہور) 14 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، ایک یاد ہے، ایک احساس ہے، ایک قرض ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ایک قوم نے غلامی کی صدیوں پر محیط زنجیریں توڑ کر ایک آزاد وطن کا سورج دیکھا۔ یہ دن ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نعمتیں کتنی قیمتی ہیں اور ان کی حفاظت کس قدر ضروری ...

Read More »

یومِ آزادی، قربانی، عزم اور عہدِ وفا کی یاد

تحریر: اکرام بکائنوی 14 اگست 1947 کا سورج برصغیر کی تاریخ کا سب سے روشن اور تابناک دن ثابت ہوا۔یہ وہ دن تھا جب لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا صلہ ایک آزاد وطن کی صورت میں ملا۔ برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں نے برسوں کی جدوجہد، بے شمار قربانیاں، اور ناقابلِ بیان مشکلات کے بعد وہ لمحہ دیکھا جب دنیا کے ...

Read More »

میرا سوہنا پاکستان

از قلم: ڈاکٹر شگفتہ نصرت (لاہور) دادا جان کی آنکھوں میں خوشی کی چمک تھی جب اُن کے پوتے حمزہ نے شوق سے پوچھا: ”دادا جان! کل آپ نے پاکستان کی جدوجہدِ آزادی کے بارے میں بتایا تھا، آج وطن کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں بتائیے۔“ دادا جان مسکرائے اور نرمی سے بولے: ”بیٹا! پاکستان اللہ تعالیٰ کا ایک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow