Author Archives: daily pehchane

گاؤں یو چھون کی بیس سالہ تبدیلیاں: “دو پہاڑوں” کے تصور کی چینی دانش مندی اور عالمی اہمیت

بیجنگ (یو این پی)15 اگست 2005 کو جب شی جن پھنگ نے صوبہ ژی جیانگ کے یو چھون گاؤں کا دورہ کیا تو انہوں نے پہلی بار “سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں” کا تصور پیش کیا۔ گزشتہ 20 سالوں کے دوران ، یہ تصور ماحولیاتی تہذیب کے بیج کی طرح چین کی سرزمین پر جڑ پکڑ چکا ...

Read More »

آپریشن بنیان مرصوص: ایمان اور خوف کی نئی تعریف

تحریر: عبدالباسط علوی بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی کارروائیاں اکثر گہری نظریاتی، قومی اور مذہبی اہمیت رکھتی ہیں۔ ایک ایسی ہی کارروائی، آپریشن بنیان مرصوص، جو حال ہی میں پاکستانی فوج نے کامیابی سے سر انجام دی ، نے نہ صرف اپنے فوجی مقاصد کے لیے بل کہ اس کے پیچھے کارفرما ایمان سے متاثر حوصلے کے لیے بھی ...

Read More »

ویران ہوتے ادارے اور اس کی وجوہات

عبدالرؤف ملک کمالیہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے لیکن جب نوجوان اپنی زندگی کے سب سے قیمتی بیس پچیس سال تعلیم حاصل کرنے پہ لگائیں اور پھر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہیں ان کی قابلیت، مہارت اور ضرورت کے مطابق روزگار میسر نہ ہو تو قوم کا تعلیم پر سے اعتماد اٹھ جاتا ...

Read More »

ہم بچوں کو کہانیاں کیوں نہیں سناتے؟

از قلم :ذیشان افضل ہم نے کہانیاں سنانا اب چھوڑ دیا ہے اور اس کے اثرات ہمیں اب نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کبھی یہ معمول ہوا کرتا تھا کہ رات کو سونے سے پہلے بچے اپنی دادی، نانی یا امی سے کہانی سننے کی ضد کرتے تھے۔ وہ کہانیاں جن میں پریاں، شہزادے، چالاک لومڑیاں، بہادر بچے، عقل ...

Read More »

شوگر ایک مہلک اور دائمی مرض ہے

رفیع صحرائی شوگر کے مرض کو Silent Killer یعنی خاموش قاتل کہا جاتا ہے۔ اس مرض سے بروقت آگاہی سے اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ لوگوں کی لاعلمی میں اس کا وار زیادہ شدید اور خطرناک ہو جاتا ہے۔ دنیا بھر میں قریباً اکتالیس کروڑ افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں جبکہ ایک تحقیق کے مطابق جاں بحق ہونے ...

Read More »

عنوان: پاک بھارت کشیدگی کی تازہ لہر

کالم نگار:بسما عمران جنوبی ایشیا کا خطہ، جو کبھی تہذیب و تمدن کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا، ایک بار پھر جنگی جنون کے دہانے پر کھڑا دکھائی دیتا ہے۔ مئی دو ہزار پچیس کی ابتدا ہی سے سرحد کے دونوں جانب ایک بار پھر توپوں کی گھن گرج سنائی دی۔ سات مئی کو بھارتی فوج نے پاکستانی علاقے میں مبینہ ...

Read More »

زندگی کے دکھ

از قلم:سحر نسیم سحر، لاہور ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی دکھ ہوتا ہے۔ ان دکھوں کو لے کر ہم زندگی میں آگے نہیں بڑھ سکتے، اس لیے بہتر ہے کہ زندگی کو خوش گوار بنانے کے لیے ہم ان دکھوں کو یاد کرنے کی بجائے بھلانے کی کوشش کریں۔ جہاں تک ہو سکے اپنی زندگی میں مثبت ...

Read More »

اخلاقیات کا زوال اور ہمارا معاشرہ

مصنفہ: مائرہ سعید (اسلام آباد) کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں افراد کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ افراد ہی سے معاشرہ پھلتا پھولتا اور پروان چڑھتا ہے۔ ایک معاشرے میں مختلف رنگ و نسل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ زندگی بسر کرتے ہیں، مختلف زبانیں بولتے اور اپنی اپنی مذہبی رسوم ادا ...

Read More »

مجھے اڑان بھرنی ہے

قرۃ العین خالد (سیالکوٹ) ”مبارک ہو!“ یہ الفاظ سماعتوں کو کتنے بھلے لگتے ہیں۔ جب کوئی لیڈی ڈاکٹر کسی باپ کو بتاتی ہے کہ مبارک ہو آپ کے گھر میں رحمت آئی ہے۔ خاص طور پر اس والد کی بات کروں گی جہاں شدت سے بیٹی کی پیدائش کا انتظار کیا جا رہا ہو۔ گھر کو سجایا جاتا ہے ہر ...

Read More »

امریکی معیشت کساد بازاری کے دہانے پر ہے ، ماہر معاشیات

واشنگٹن (یو این پی) امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ روزگار کے اعداد و شمار  کے مطابق،  جولائی میں امریکی غیر زرعی شعبے میں  نئی ملازمتوں کی تعداد مارکیٹ کی توقعات سے بہت کم رہی۔ اس کے علاوہ، امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ نے مئی اور جون کے لئے روزگار کے اعداد و شمار  کو کمی کی جانب دوبارہ ایڈجسٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow