Author Archives: daily pehchane

چین کی ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ  18 دسمبر  سے جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز آپریشن کاباضابطہ آغاز کرے گی

بیجنگ ( یواین پی)چین کی اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں ، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ چھانگ لن  نے اعلان کیا کہ رواں سال 18 دسمبر سے چین کی ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز  آپریشن کا باضابطہ آغاز کرے گی ۔انہوں نے  کہا کہ یہ پیش رفت ہائی ...

Read More »

چین یورپی یونین سربراہی اجلاس دوطرفہ تعاون اور بات چیت  کو فروغ دےگا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ( یواین پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہونے والے چین۔یورپی یونین کے 25ویں سربراہی اجلاس کے بارے میں  بتایا کہ اس سال چین اور یورپی یونین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ نصف صدی کے دوران، چین-یورپی یونین تعلقات دنیا میں سب سے زیادہ بااثر دو ...

Read More »

چین کے ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اضافی قدر میں نمایاں اضافہ

بیجنگ( یواین پی)رواں سال کے آغاز سے چین کی وزارت تجارت نے جدید تجارتی و گردشی نظام کی تعمیر میں تیزی لائی ہے اور ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا گیا ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے جون کے دوران چین میں ہول سیل اور ریٹیل شعبے ...

Read More »

ایشیا کپ کی منسوخی کا خدشہ، پی سی بی کو کتنے ارب کا نقصان ہوسکتا ہے؟

ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں ایشیا کپ کے انعقاد یا اس کی منسوخی سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے ڈھاکا ( یواین پی)کرکٹ کے سیاسی کھیل نے ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو غیر یقینی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 8.8 ارب روپے سے زائد کے مالی ...

Read More »

پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان

اسلام آ باد (یواین پی) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن  نوٹس جاری کیا  ہے، جس میں اعلان کیا گیا  کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا ، جس کا اطلاق 23 اگست ، 2025 تک ہوگا۔ مقامی وقت کے مطابق 18 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

Read More »

نیٹو کے پانچ ممالک نے ‘یوکرین کو  دوبارہ مسلح بنانے’ کے منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا 

واشنگٹن (یواین پی)امریکہ نے “ری آرمنگ یوکرین” کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا اور نیٹو ان ہتھیاروں کی قیمت امریکہ کو ادا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال نیٹو کے پانچ ممالک نے اس منصوبے میں شامل ...

Read More »

چینی صدر اور  موریطانیہ کے صدر  کا سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ پر  تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ 

بیجنگ (یواین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ  اور موریطانیہ کے صدر غزوانی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 60 سال قبل چین اور موریطانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے  ...

Read More »

دنیا چین کے شہرکاری  تجربے سے زیادہ استفادہ کرے گی،ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو این ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام 

بیجنگ (یواین پی)اقوام متحدہ کے  ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام کامقصد سماجی اور ماحولیاتی پائیدارترقی کے حامل قصبوں اور شہروں کو فروغ دینے اور تمام افراد کو  مناسب پناہ گاہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ  شہروں کی ترقی و منصوبہ بندی  کے ذریعے اقتصادی ترقی اور سماجی ترقی کو فروغ  دینا ہے. حال ہی میں اس ادارے   کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر  اناکلوڈیا ...

Read More »

پی سی بی اور ویسٹ انڈیز بورڈ میں ڈیڈلاک، ون ڈے سیریز کی منسوخی کا امکان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ون ڈے سیریز کو ٹی 20 میں نہ بدلنے کی ضد پر برقرار کراچی(یواین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) کے درمیان ون ڈے سیریز کے حوالے سے ڈیڈلاک پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں سیریز کی منسوخی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی ...

Read More »

بھیک نہیں روزگار

تحریر: رفیع صحرائی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے حکومت نے موجودہ مالی سال 26-2025 میں 21 فیصد اضافہ کر کے اس مقصد کے لیے 716 ارب روپے مختص کر دیئے ہیں۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے بتایا ہے کہ حکومت اس پروگرام کے دائرہ کار کو بڑھانا چاہتی ہے۔ کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والوں کی تعداد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow