تحریر:انجینئر علی رضوان چوہدری آج کل معاشرے میں افرا تفری کا عالم ہے اس کی ایک بڑی وجہ اعتبار کا نہ ہونا بھی ہے۔معاشرے میں دھوکہ دہی اور منافقت کی وجہ سے ایک دوسرے پر سے اعتبار ختم ہوتا نظر آرہا ہے جس کی بڑی وجہ ہمارے خود کے رویے ہیں۔اعتبار اس قوت کا نام ہے جو انسان کو دوسرے ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
ہم بدلتے وقت کے ساتھ کیسے بدلیں؟
از قلم: ذیشان افضل دنیا ہر لمحہ بدل رہی ہے۔سورج کے طلوع و غروب سے لے کر ٹیکنالوجی کے انقلاب تک انسانی زندگی کے ہر شعبے میں تبدیلی کی رفتار بڑھتی جا رہی ہے۔ ان حالات میں وہی قومیں ادارے اور افراد کامیاب رہتے ہیں جو اس تبدیلی کو سمجھتے ہیں اورقبول کرتے ہیں ۔جو وقت کے ساتھ نہیں بدلتے ...
Read More »حضرت امام حسینؓ کی شہادت سے ایمان، اتحاد اور قربانی کے اسباق
تحریر: عبدالباسط علوی پاکستان کے لیے، جو اسلام، انصاف، اتحاد اور ایمان کے نظریات پر قائم ہوا ہے، حضرت امام حسین کی شہادت سے حاصل ہونے والے اسباق انتہائی اہم ہیں اور وہ قومی بقا، سالمیت اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔ کربلا کی وراثت پاکستانیوں کو غیر متزلزل ایمان، اجتماعی اتحاد اور اعلیٰ قربانی کے اصولوں پر مبنی رہنمائی ...
Read More »فرقہ واریت اور گروہ بندی کا خاتمہ
تحریر: اللہ رکھا تبسم،میاں چنوں اسلامی جمہوریہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جو خالصتاً مذہب کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا۔ اس مملکت خداد داد میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مسلمان موجود ہیں۔ قرآن مجید ہمیں فرقہ واریت سے منع کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ ...
Read More »سیاسی ٹھگ: پاک فوج کی کردار کشی میں مصروف
شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی سیاست اب ایوانوں سے زیادہ “ایکس” یعنی سابق ٹوئٹر پر ہو رہی ہے، جہاں ایک ٹویٹ جمہوریت کو ہلا کر رکھ سکتی ہے، ایک ویڈیو کسی ریاستی ستون کو گرا سکتی ہے، اور ایک پوسٹ کسی کو ”غدار“ یا ”ہیرو“ ثابت کر سکتی ہے۔ حال ہی میں وفاقی وزیر داخلہ ...
Read More »عنوان: جامن کا موسم
از قلم: سیدہ رومیصہ گیلانی (کوٹ ادو) جامن کا موسم آتے ہی بچپن کی تمام میٹھی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔ اس وقت درختوں سے جامن توڑ کر کھانے کا اپنا ہی مزہ ہوتا تھا۔ جیسے ہی گرمیوں کی شدت کم ہونے لگتی ہے۔ بارش کی پہلی بوندیں زمین کو چھوتی ہیں اور فضا میں مٹی کی خوشبو بکھرتی ہے، ...
Read More »تنخواہ کم، خرچے زیادہ
از قلم: اقراء علوی (لاہور) یہ کہانی اب صرف ایک گھر کی نہیں رہی بلکہ یہ ہمارے گلی محلے اور ہر گھر کی کہانی ہے ہر اُس سفید پوش کی کہانی ہے جو مہینے کے شروع میں پُر امید ہوتا ہے اور آخر میں خالی جیب رہ جاتا ہے۔ آج کے زمانے کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے ...
Read More »تحریر: شکر اور نا شکری
از قلم: مہر ہمیش گل انسان کو اللّٰہ رب العالمین کی دی ہوئی ہر چیز پر شکر ادا کرنا چاہیے۔ اگر وہ چیز کم بھی ہو تو اللّٰہ رب العالمین کی ذات کا شکر ادا کریں۔ جب انسان اللّٰہ رب العالمین کی دی ہوئی چیز کا شکر ادا کرتا ہے تو اللّٰہ رب العالمین اس کی ہر چیز میں برکت ...
Read More »ماحول کی اہمیت
گوہر عباس گل ماحول انسانی زندگی کی وہ خوبصورت علامت ہے جس کی قدر ہمیں تب ہوتی ہے جب ہم اسے بگڑتے، آلودہ ہوتے، اور دم گھٹتے ماحول میں تبدیل ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم ہی وہ مخلوق ہیں جو روزانہ اپنے اس حسین مسکن کو آلودگی، لاپرواہی، اور خود غرضی کی بھینٹ ...
Read More »بیجنگ;80 سے زائد چینی اور غیر ملکی اکیڈمیشنز کی ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس میں شرکت کی تصدیق
بیجنگ (یواین پی)شنگھائی میونسپل گورمنٹ کے انفارمیشن آفس نے 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی تیاریوں کی مناسبت سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روزپریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ یہ کانفرنس 26 سے 28 جولائی تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ “ذہین دور میں دنیا کی مشترکہ ...
Read More »
