ریوڈی جنیرو (یواین پی)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے یونان کے شہر رہوڈز میں یونان کے نائب وزیر اعظم کوسٹس چیٹ زیداکس سے ملاقات کی۔اتوار کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں ، چین اور یونان نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعاون کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے دونوں ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چین کی جانب سے سرکاری خریداری میں یورپی یونین سے درآمد شدہ طبی آلات کے حوالے سے اقدامات
بیجنگ (یواین پی) متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق اور منظوری کے ساتھ، چینی وزارت خزانہ نے سرکاری خریداری میں یورپی یونین سے درآمد کیے جانے والے کچھ طبی آلات پر متعلقہ اقدامات اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کے روز چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ...
Read More »برکس بزنس فورم کا آغاز، ڈیجیٹل معیشت سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
ریو ڈی جنیرو (یواین پی)برکس بزنس فورم برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوا، جس میں مندوبین نے برکس ممالک کی پائیدار اقتصادی ترقی، غذائی تحفظ، توانائی کی تبدیلی اور ڈیجیٹل معیشت سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔اتوار کے روز برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے اپنی افتتاحی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ ...
Read More »چین اور برازیل کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں، چینی وزیر اعظم
دونوں مما لک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں، لی چھیانگ ریو ڈی جنیرو (یواین پی)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور برازیل کے تعلقات اس وقت تاریخ کے ...
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کیلئے رومان رئیس پاکستانی اسکواڈ میں شامل
لیفٹ آرم اسپنر آٹھ ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں پاکستانی فیشن کراچی:(یواین پی)پاکستان چیمپئنز نے لیفٹ آرم پیسر رومان رئیس کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے لیے اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ یہ ایونٹ رواں ماہ برمنگھم میں منعقد ہوگا۔فرنچائز نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 33 ...
Read More »ہر ملک سپر پاور ہے
تحریر:کامران حسانی دنیا کا نقشہ بدل چکا ہے اور ہم اس وقت 2025ء میں ہیں۔ اپنی خودمختاری اور سلامتی کی خاطر اس وقت ہر ملک اپنے تئیں سپر پاور ہے اور وہ یہ بات قطعاً تسلیم نہیں کر سکتا کہ کوئی نیتن یاہو جیسا چال باز یا نیرندر مودی جیسا دہشت گرد اٹھے اور کھلے عام کسی ملک پر دھاوا ...
Read More »تبصرہ:جنوں سے پہلے(شاعر:ارشد ندیم ارشد)
مبصر:اے۔ڈی ثمر ارشد ندیم ارشد کا پہلا شعری مجموعہ ”جنوں سے پہلے“ اردو ادب میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ہے۔ شاعر پیشے کے لحاظ سے معلم ہیں، جن کا تعلق ضلع ساہیوال کے ایک دیہی علاقے موضع کماند سے ہے۔آپ ادبی تنظیم ”ادراک سخن پاکستان“ کے صدر بھی ہیں۔ یہ پس منظر نہ صرف ان کی شخصیت بلکہ ان ...
Read More »ایران اسرائیل جنگ بندی ایک مثبت پیش رفت
تحریر: اللہ رکھا تبسم واہ کینٹ آج ایک بہترین خبر سننے کو ملی ہے جو یقیناً ہوا کے ٹھنڈے جھونکے کی مانند محسوس ہو رہی ہے۔ ایران اور اسرائیل فوری جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ہیں یہ خبر انتہائی معتبر ذرائع سے موصول ہوئی ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دنیا کو خوش خبری سناتے ہوئے ...
Read More »ہم بیمار ہیں؟
نصیر احمد بھلی (سیالکوٹ) ہم سب دو متضاد دنیاؤں کے باسی ہیں، رہتے کہیں اور ہیں اور چاہتے کچھ اور ہیں۔ مثلاً ہمیں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غصہ بھی آتا ہے اور بے باک اداکارائیں بھی بہت پسند ہیں، شوق جنگ بھی ہے اور مہندیوں میں ہفتوں رقص کی مشق بھی کرتے ہیں، نماز نہیں چھوڑتے ...
Read More »ایک آواز جو دل میں رہ گئی کے کے کی یاد میں
قلم کار:امجد ظفر علی (قصور) بنگال، خاص طور پر کلکتہ، کا موسیقی سے ایک گہرا تعلق رہا ہے، جہاں سے بے شمار اعلیٰ پائے کے موسیقار اور گلوکار پیدا ہوئے۔ کشور کمار، کمار سانو اور کرشن کمار عرف کے کے انہی سرزمین کے درخشاں ستارے ہیں۔ میرا بھی کلکتہ کے ساتھ ایک جذباتی ناتا ہے۔ آزادی سے قبل میرے دادا ...
Read More »
