لاہور (پہچان پاکستان نیوز)اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے المناک دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمی عمران نے گہرے دکھ اور شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ بے ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع
ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا اسلام آباد /ریاض(یو این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات ...
Read More »سکیورٹی اداروں کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے
میری خواہش ہے کہ میں اپنی سکیورٹی فورسز کی تمام ضروریات پوری کر سکوں، مگر مالی مسائل کی وجہ سے بعض چھوٹی ضروریات بھی پوری نہیں کر پا رہا، وزیر داخلہ کا اعتراف اسلام آباد (یو این پی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے، میری خواہش ہے کہ ...
Read More »لاہور میں بسنت کا آخری روز، پتنگ بازی کیلیے دوپہر میں اچھی ہوا چلنے کا امکان
بسنت کے پہلے روز مسلسل ہوا نہ چلنے کی وجہ سے بسنت منانے والوں کا مزہ کرکرا ہوا لاہور (یو این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسنت کا مسلسل تیسرا اور آخری روز ہے جبکہ آج بھی لاہور میں عام تعطیل ہے۔تفصیلات کے مطابق 25 سال بعد بسنت کو سرکاری سرپرستی میں شروع ہوئے تقریباً 56 گھنٹے گزر چکے جبکہ ...
Read More »چینی صدر کی جانب سے ریٹائرڈ چینی فوجیوں کو نئے سال کی مبارکباد
بیجنگ(یو این پی) چینی قوم کے روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر سینٹرل ملٹری کمیشن نے بیجنگ میں موجودریٹائرڈ سینئر فوجی افسران کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا ۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس تقریب میں شرکت کی اور روایتی رقص ...
Read More »چین کی ترقی اور تبدیلی بے مثال اور ناقابل یقین ہے ، سیکرٹری جنرل عرب لیگ
چین کبھی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، احمد ابوالغیط بیجنگ (یو این پی) چین اور عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ہفتہ کے روز انٹرویو میں احمد ابو الغیط نے کہا کہ ...
Read More »چین کے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی متعدد ممالک میں نمائش
ر باط (یو این پی) مراکش کے دارالحکومت رباط میں واقع محمد وی تھیٹر میں مراکش میں چینی سفارت خانے کی طرف سے جشن بہار کا استقبالیہ اور “ہیپی چائنیز نیو ایئر، چارمنگ سلک روڈ” کے عنوان سے ایک ثقافتی پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا ۔سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کو اس تقریب میں مسلسل نشر ...
Read More »میلان کورٹینا سرمائی اولمپکس کا باضابطہ آغاز
میلان (یو این پی) میلان کے سان سیرو اسٹیڈیم میں میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس 2026 کی افتتاحی تقریب سے ان کھیلوں کا باضابطہ آغاز ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق ان کھیلوں میں شرکت کرنے والا چینی وفد 286 ارکان پر مشتمل ہے، جن میں 126 کھلاڑی شامل ہیں، جو 7 کھیلوں کے 15 شعبوں کے 91 مقابلوں میں حصہ ...
Read More »پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کا نام اور لوگو سامنے آگیا
ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی کراچی(یو این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام سامنے آگیا۔ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں حیدرآباد کی ٹیم کا نام ...
Read More »پنجاب کے سرکاری ملازمین کا احتجاج
تحریر: رفیع صحرائی 10 فروری کو لاہور کی سڑکیں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی آواز سے گونجنے والی ہیں۔ یہ شور محض تنخواہوں کا نہیں، بلکہ اعتماد، وقار اور وعدوں کی پاسداری کا ہے۔ اگیگا پنجاب اور مرکزی قائد رحمان علی باجوہ کی قیادت میں مختلف محکموں کے ملازمین احتجاج کے لیے متحد ہو رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ...
Read More »
