کالم/مضامین

مشرقِ وسطیٰ کی آگ

ازقلم : محمد عمر شہزاد 6 اگست 1945ء کی صبح جاپان کے شہر ہیروشیما میں سورج معمول کے مطابق طلوع ہوا تھا۔ لوگ گھروں سے نکل کر اپنے کاموں پر جا رہے تھے، بچے سکولوں کی طرف بڑھ رہے تھے اور زندگی اپنی روزمرہ کی رفتار سے چل رہی تھی۔ لیکن صبح آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر آسمان سے ...

Read More »

عنوان: پانی کا بحران

تحریر: ماریہ بتول (ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ) زندگی کی بنیادی ضروریات خوراک، روٹی، ہوا، مکان اور سب سے زیادہ اہم پانی ہے۔ وطن عزیز پاکستان میں زندگی کی بنیادی ضرورت پانی کا مسئلہ روز بروز سنگین ہوتا جارہا ہے۔ پانی کی اس قلت پر قابو پانے کے لیے جو تجاویز پیش کی جاتی ہیں، انہیں سیاست یا دو ملکی تنازعات (پاکستان بھارت ...

Read More »

عبادت گاہیں آباد… مگر معاشرہ ویران کیوں؟

آج کے معاشرے کی ایک عجیب سچائی یہ ہے کہ مساجد آباد ہیں، اذانوں کی صدائیں بلند ہیں، نمازوں میں صفیں بھی طویل ہوتی جا رہی ہیں، مگر اس کے باوجود نہ اشیاء خالص ہو سکیں، نہ ظلم ختم ہو سکا اور نہ ہی ایک مضبوط اور حقیقی نظامِ عدل قائم ہو سکا۔ یہ تضاد ہر باشعور انسان کو سوچنے ...

Read More »

بحرانی حالات میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے غیر معمولی اقدامات –

قلم افتخار// افتخار احمد چوہدری پاکستان اس وقت ایک ایسی نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں عالمی منظر نامے کی تبدیلیوں اور علاقائی کشیدگی نے معاشی و انتظامی ڈھانچے پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ بحرانی حالات ہی وہ وقت ہوتے ہیں جب قیادت کے وژن، ہمت اور فیصلے کرنے کی صلاحیت کا اصل امتحان ہوتا ...

Read More »

احرار، عقیدہ ختم نبوت اور اتحاد امت کی جدوجہد

تحریر: سید ساجد علی شاہ برصغیر کی دینی و سیاسی تاریخ میں مجلس احرار اسلام ایک ممتاز جماعت کے طور پر جانی جاتی ہے، جس نے قیام سے اب تک اسلام کی سربلندی، عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کو اپنا بنیادی مقصد بنایا۔ تقریباً 97 برسوں سے یہ جماعت مسلمانوں میں بیداری پیدا کرنے، اسلامی ...

Read More »

پختون تاریخ کی تجدید کا لمحہ: یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ کا تاریخی اجتماع

تحریر: نوید یوسفزئی پختون قوم کی تاریخ بہادری، غیرت، اتحاد اور روایات سے بھرپور ہے۔ یہی وہ اقدار ہیں جنہوں نے صدیوں سے اس قوم کو ایک مضبوط شناخت عطا کی ہے۔ آج جب دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور نئی نسل مختلف ثقافتی و سماجی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے، ایسے میں اپنی تاریخ اور شناخت کو ...

Read More »

طاقت کا خوف یا کمزور شعور؟

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی بات صرف اتنی نہیں کہ دنیا میں طاقت کے مراکز موجود ہیں، بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم طاقت، خوف اور افواہ کے فرق کو سمجھنے میں مسلسل ناکام ہوتے جا رہے ہیں۔ جب کوئی قوم طویل عرصے تک بے یقینی، دباؤ اور محرومی کا شکار رہے تو اس کی اجتماعی سوچ میں شکوک ...

Read More »

ایم فل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی سفارشات

حمید علی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ایک اہم ادارہ ہے۔ یہ ادارہ یونیورسٹیوں کے نظام کو منظم کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ڈگریوں کا معیار اچھا ہو۔ ایم فل اور 18 سالہ تعلیم کے بارے میں ایچ ای سی نے کچھ سخت قواعد بنائے ہیں۔ بعض ...

Read More »

پولن الرجی

ازقلم : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد پولن الرجی ایک عام لیکن تکلیف دہ بیماری ہے جو خاص طور پر بہار اور خزاں کے موسم میں زیادہ ظاہر ہوتی ہے۔ پولن دراصل پودوں، درختوں اور گھاس کے باریک ذرات ہوتے ہیں جو ہوا کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں۔ جب یہ ذرات سانس کے ذریعے انسانی جسم ...

Read More »

خلیج کا بدلتا منظرنامہ: جنگ، سلامتی اور معیشت کا نیا امتحان

اخلاق احمد ساغر مشرقِ وسطیٰ ہمیشہ سے عالمی سیاست اور معیشت کا مرکز رہا ہے مگر حالیہ کشیدگی نے خطے کی صورتِ حال کو ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے خلیجی خطے کی سلامتی، معیشت اور سفارتی توازن کے بارے میں سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow