خصوصی تحریر: ملک فیصل منیر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 30 نومبر ایک ایسا دن ہے جو جمہوریت، عوامی حقوق اور جدوجہد کے استعارے کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک بڑی جماعت ہے جو کہ چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موجود ہے ۔قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے30 نومبر ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
”درندہ کون؟ جبلت کا بھیڑیا یا انا کا انسان“
تحریر: عبدالجبار سلہری جنگل کی تاریخ میں بھیڑیا ہمیشہ خوف کا ایک استعارہ مانا جاتا ہے، مگر انسان کی تاریخ میں انسان خود ایک ایسا باب ہے جس کے پرت ہٹاتے جائیں تو کہیں وحشت و درندگی کی تیرگی ملتی ہے، تو کہیں مہربانی کی روشنی و چاشنی۔ عموماً یہی محسوس ہوتا ہے کہ جنگل کا سب سے خطرناک درندہ ...
Read More »عورت کی حیا
بقلم: ایمان جاوید اقبال حیا ایک ایسا لفظ جو سنتے ہی ذہن میں ایک پاکیزہ، باوقار اور مطمئن شخصیت کا تصور اُبھرتا ہے مگر افسوس کہ آج کے شور اور چمک دمک بھرے ماحول میں حیا کو اکثر ایک کمزوری، ایک پابندی یا پھر پرانا دستور سمجھ لیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسا ہے؟ یا ہم ...
Read More »ڈیجیٹل میڈیا کا بڑھتا ہوا سیاسی اثر : ایک سنجیدہ جائزہ
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی ڈیجیٹل میڈیا نے دنیا کی سیاست کو ایک ایسی تیز رفتار تبدیلی کے عمل سے گزارا ہے جس کی مثال تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ آج سیاسی بیانیے کاغذی اخبارات یا پرائم ٹائم نشریات کے محتاج نہیں رہے، بلکہ چند سیکنڈ میں لاکھوں لوگوں تک پہنچنے والے مختصر کلپس، پوسٹس اور ٹرینڈز نے روایتی ...
Read More »لاہور کی سڑکوں پر ٹریفک کا المیہ
از قلم: اقصیٰ وحید یہ تصویر لاہور کی سڑک کی پریشان کن صورتحال کو بیان کرتی ہے۔ ایک طرف سڑک بالکل خالی پڑی ہے جبکہ دوسری جانب گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور رکشوں کا ہجوم ہے۔ صبح کے اوقات میں یہ منظر لاہور کی تقریباً ہر بڑی شاہراہ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ دھند اور دھوئیں کی چادر میں لپٹی یہ ...
Read More »آٹھویں قومی کانفرنس برائے ادب اطفال 2025 ملتان :
غلام زادہ نعمان صابری امیدروشنی فورم پاکستان کے زیر اہتمام آٹھویں قومی کانفرنس برائے ادب اطفال اور کرن کرن روشنی کی اکیسویں سالگرہ تقریب 23 نومبر کو ملتان میں منعقد کی گئی ، جس میں ملک بھر سے اہل قلم نے شرکت کی ۔ گل نسرین کی نقابت میں کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا اور تلاوت ...
Read More »درگزر کمزوری نہیں بلندی ہے
از قلم: عرفانیہ تبسّم کبھی کبھی انسان اپنے ظرف کی اونچائی پر ہوتا ہے۔ وہ بول سکتا ہے مگر خاموش رہتا ہے۔ وہ حساب لے سکتا ہے مگر درگزر کرتا ہے۔ وہ تنقید کا جواب دے سکتا ہے مگر مسکرا کر چھوڑ دیتا ہے، صرف اس لیے کہ وہ اللہ کی رضا چاہتا ہے نہ کہ دنیا کی واہ واہ۔ ...
Read More »پاکستان افغانستان کشیدگی کے اثرات
تحریر ۔ حمید علی افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی نے خطے میں تجارت کے پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دونوں ممالک کی سرحدیں جب بھی بند ہوتی ہیں یا تجارتی سرگرمیوں میں خلل آتا ہے تو اس کا سب سے پہلا اور سب سے گہرا اثر مارکیٹ میں پھلوں سبزیوں اور خشک میوہ جات کی ...
Read More »یہ کس نے دست بریدہ کی فصل بوئی
از قلم : ساجدہ نظر ( ملتان) معاشرے کے صحن میں ظلم یونہی نہیں اگتا۔ اس کے پیچھے کہیں نہ کہیں ہماری خاموشی کی نمی، بے حسی کی مٹی اور خوف کے بیج شامل ہوتے ہیں۔ زندگی کی پگڈنڈیوں پر ہر روش میں کوئی نہ کوئی زخمی ہاتھ لیے کھڑا ہے۔ کبھی امید کا ہاتھ کٹا ہوا، کبھی لحاظ و ...
Read More »عزت دو، عزت لو
تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد دنیا میں انسان کی حقیقی پہچان اس کے کردار، اخلاق اور رویے سے ظاہر ہوتی ہے۔ انھی اخلاقی صفات میں سے ایک اہم صفت عزت دینا بھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جو دوسروں کو عزت دیتا ہے، دراصل وہ اپنی ہی شخصیت کو بلند کر رہا ہوتا ہے۔ انسانی معاشرے کی خوب صورتی اسی ...
Read More »
