بیجنگ (یواین پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم کے وفد نے 19 سے 21 اکتوبر تک سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کا دورہ کیا۔انہوں نے 70 سال پورے ہونے پر سنکیانگ کی ترقی ، عوام کی خوشحال اور پرسکون زندگی کو سراہا، جو ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چین کا کھلے پن کے سلسلے میں چین کی ضروریات اور دنیا کی توقعات دونوں کو مدنظر رکھنے کا اعلان
بیجنگ(یواین پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس کی روح کو متعارف کرانے اور اس کی وضاحت کے لیے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مرکزی کمیشن برائے مالیاتی اور اقتصادی امور کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور مرکزی دیہی ورک لیڈنگ ...
Read More »سکول بیگ اور ہمارے بچے
قلم کار: نصیراحمد بھلی ماہرین کے مطابق سکول بیگ کا وزن بچے کے اپنے وزن کے 10 سے 15 فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ یعنی فرض کریں اگر ایک بچے کا وزن 30 کلوہے، تو اس کے بیگ کا وزن تقریباً 3 سے 4.5 کلو سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اب ذرا اپنے بچوں اور ان کے بیگز کے ...
Read More »ہزارہ الیکٹرک کا لوٹ مار نظام فرضی بلوں کی اذیت
تحریر: ملک راشد ہزارہ ڈویژن میں حالیہ دنوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) سے ہزارہ الیکٹرک کمپنی کے زیرِ انتظام منتقل ہوا ہے، مگر بجائے بہتری کے، عوام کو ایک نئی مصیبت میں مبتلا کر دیا گیا ہے۔ بجلی نہ ہونے کے باوجود ناجائز اور فرضی بل بھیجنے کا جو نیا سلسلہ شروع ہوا ...
Read More »مسکراہٹ
افسانہ نگار:-ذوالفقار ہمدم اعوان شہر کے نواح میں ایک گلی تھی ۔ نہ کشادہ، نہ تنگ، بس اتنی کہ دو لوگ خاموشی سے ایک دوسرے کے دکھ سے گزر سکیں۔ اسی گلی کے آخری مکان میں “عزیز” رہتا تھا — ایک معمولی کلرک، جس کی آنکھوں میں کبھی خواب چمکتے تھے، اب صرف بلوں کے ہندسے جھلملاتے تھے۔ صبح جب ...
Read More »وقت کے نام کھلا خط
تحریر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد وقت خدا کا خوب صورت تحفہ ہے ، ہر انسان کے لیے یکساں اہمیت رکھتا ہے۔ کوئی اس سے کتنا فائدہ اٹھاتا ہے اور کوئی اسے کتنا ضائع کر دیتا ہے؟ ان ساری باتوں کا انحصار انسان کی اپنی ذات پر منحصر ہے۔لیکن قدرت کے کارخانے میں وقت سب کے لیے حاضر ہے جو ...
Read More »عشق حقیقی
ازقلم : سیدہ فاطمہ اس کی آنکھوں سے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔ دل میں گھبراہٹ اور اس کی جلتی یادیں پیچھا نہیں چھوڑتیں تھیں۔ رات کو وہ اپنے رب سے دعا مانگتی تھی۔ اسے اپنے رب پر توکل تھا۔ عشق مجازی ہمیشہ نہیں رہتا۔ انسان تو فراموش کر دیتا ہے۔ “عشق حقیقی” کبھی فراموش نہیں کر ...
Read More »موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ اثرات و خدشات
تحریر حمید علی گلوبل وارمنگ، موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں بے پناہ اضافہ آج ہماری زمین کو تنگ اور گھٹن زدہ کر رہے ہیں۔ وہ زمین جو کبھی شاداب، سرسبز اور سکون کا مسکن تھی، اب دھواں، زہریلی فضا، آلودہ پانی اور بڑھتے درجہ حرارت کے بوجھ تلے کراہ رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کی لہر اب محض ایک سائنسی اصطلاح ...
Read More »مکتب
بقلم: ملائکہ عروج (سرگودھا) مکتب، وہ عظیم مقام جہاں کبھی سچائی کی بنیاد پر علم کی عمارت کھڑی کی گئی تھی مگر وقت کے ساتھ اس عمارت کی روح اور روشنی ماند پڑ گئی۔ کبھی یہاں علم صرف کتابوں میں نہیں سانسوں سے گذرتا محسوس ہوتا تھا۔ سوال کرنا خاص عبادت ہوتا تھا اور خاموشی علم کی پہلی شرط سمجھی ...
Read More »کیا ہم واقعی اچھے انسان ہیں
از قلم: سیدہ رومیصہ گیلانی(فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی) ہر بار جب کسی سیمینار میں شرکت ہوتی ہے یا کسی فنکشن میں وائس چانسلرخصوصی کا لیکچر سننے کا موقع ملتا ہے تو ایک سوال دل کو چھو جاتا ہے ۔کیا آپ لوگ اچھے انسان ہیں؟ یہ سوال بظاہر چھوٹا سا لگتا ہے مگر اس کی گہرائی ایسی ہے کہ انسان خود ...
Read More »
