عبدالرؤف ملک کمالیہ کل ایک ضروری کام کی غرض سے وہاڑی جانا ہوا واپسی پر بورے والا سے چیچہ وطنی روڈ پر شیخ فاضل کے قریب ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا منظر دیکھا جس میں ایک تیز رفتار کار بےقابو ہوکر الٹ گئی۔ چند لمحے پہلے سڑک کا پرسکون منظر چیخ و پکار اور آہ و بکا میں تبدیل ہوگیا۔ سڑک ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
دوسرا جشنِ کھوئیرٹہ ٹینٹ پیکنگ میلہ
تحریر: شاہد چوہدری آزاد کشمیر میں دوسرا جشنِ کھوئیرٹہ میلہ 23 اور 24 اکتوبر کو الکشمیر گجر ہارس رائیڈنگ کلب کے زیرِ اہتمام منعقد ہو گا۔ یہ صرف کھیل اور تفریح کا موقع نہیں بلکہ شجاعت، قربانی اور ثقافت کی اقدار کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے۔میلے میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے بہترین گھڑسوار اور ٹیمیں حصہ لیں ...
Read More »چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
چین پاکستان۔افغانستان تعلقات میں بہتری کے لیےکردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، وزارت خارجہ بیجنگ (یو این پی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق اور فالو اپ مذاکرات جاری رکھنے پر رضامندی کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ...
Read More »عظیم دیوارِ چین پر پہلے پاک چائنا فیشن شو کا انعقاد
فیشن شو تخلیق اور کمرشل نقطہ نظر کے امتزاج کے ساتھ پاکستانی فیشن کی طاقت کا مظہر ہے، پا کستانی سفیر بیجنگ (یو این پی) بیجنگ میں پاکستان کے سفارتخانے نے چائنا انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر (CICCC) کے اشتراک سے عظیم دیوارِ چین پر پہلا پاک چائنا فیشن شو منعقد کیا۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس تقریب میں ...
Read More »کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس کا آ غاز
بیجنگ (یو این پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں شروع ہوگیا۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطا بق سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی نمائندگی کرتے ہوئے اجلاس میں ورک رپورٹ پیش کی، اور ” سی پی ...
Read More »شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی لاہور (یو این پی)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کریں گے۔ ...
Read More »غزل
شاعر:انعام الحق معصوم صابری جدائی جان لے لے گی اداسی جان لے لے گی مدینے سے ہوئی دوری ہماری جان لے لے گی اخوت سے رہو ورنہ لڑائی جان لے لے گی کرو سب کام اچھے تم برائی جان لے لے گی ہمیں مضبوط کر مولا غریبی جان لے لے گی ترے معصوم اشکوں کی روانی جان لے لے گی
Read More »وجود اور فنا کا لمحہ
از قلم: ذیشان افضل زندگی کبھی کبھی ایک ایسا موڑ دکھا دیتی ہے جہاں انسان کو اپنے وجود کی حقیقت سمجھ آ جاتی ہے۔ ایک لمحہ جو بظاہر معمولی سا لگتا ہے اصل میں وہی لمحہ انسان کی سوچ بدل دیتا ہے۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ تقریباً دس برس سے ایک دنیا تھی میری دنیا، فیس بک پر ...
Read More »صنف: کالم
عنوان: عشاء کا تکمیل حفظ قرآن بقلم: بنت آصف یہ اس دن کا ذکر ہے جب اکتوبر کی آٹھ تاریخ تھی، عشاء کا تکمیل حفظ قرآن تھا۔ عشاء جو کہ ہماری جامعہ کی ایک ذہین طالبہ تھی۔ یہ دن میرے لیے یادگار اس لیے بھی تھا کہ اس دن مجھ سے ایک بڑی بھول ہوئی اور پھر اللہ عزوجل کی ...
Read More »عنوان: انسان کا سب سے بڑا راز اس کی نفسیات
از قلم: ماریہ عباسی (جہلم) انسان بظاہر گوشت پوست کا ایک وجود ہے مگر درحقیقت وہ جذبات احساسات اور سوچوں کا ایک سمندر ہے .اس کی اصل پہچان اس کی ظاہری شکل نہیں بل کہ اس کے باطن کی تہہ میں چھپے خیالات اور جذبات ہوتے ہیں انسانی نفسیات ایک ایسا آئینہ ہے جو نہ صرف دوسروں کے رویوں کو ...
Read More »
