Author Archives: daily pehchane

میدان میں حریف، میچ کے بعد گلے لگ گئے، اسپورٹس مین شپ کا شاندار مظاہرہ

ہسارنگا نے فخر زمان کا شاندار کیچ تھام کر اور صائم ایوب کو بولڈ کرکے ابرار احمد کے انداز میں جشن منایا ابوظبی(یو این پی)کھیل کوئی بھی ہو اسے سیاست اور بغض و دشمنی سے پاک رکھنا ہی کھیل کی اصل روح ہوتی ہے، خاص طور پر کرکٹ کو ہمیشہ سے ہی ’جینٹلمین گیم‘ کہا جاتا ہے۔یو اے ای میں ...

Read More »

آفات کے وقت سیاست نہیں، قومی یکجہتی کی ضرورت

تحریر: رفیع صحرائی پاکستان ایک بار پھر قدرتی آفات کے سخت امتحان سے گزر رہا ہے۔ حالیہ سیلاب نے جہاں ہزاروں خاندان بے گھر کر دیے ہیں، وہیں معیشت کے بنیادی ڈھانچے، خاص طور پر زرعی شعبے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سیلاب پنجاب کی زرعی زمینوں کو روندتا ہوا سینکڑوں انسانی جانوں اور ہزاروں مویشیوں کی زندگی کا خراج ...

Read More »

/بڑھتی ہوئی بےروزگاری اور اس کا حل

از قلم: سدرہ مختار بےروزگاری محض موجودہ دور کا مسئلہ نہیں لیکن موجودہ دور میں اس کی شرح میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ بظاہر عوام اس کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہیں جبکہ یہ مکمل طور پر درست نہیں۔ ہم یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ اس میں سرکار کا بھی پچاس فیصد تک حصہ موجود ہے۔ لیکن بقیہ ...

Read More »

“افتحار بابو کی جدائی اور یادیں”

کالم نگار: بلال سعید افتخار، جسے ہم سب محبت سے بابو کہا کرتے تھے، ہماری زندگیوں کا وہ چراغ تھا جو ہر دل کو اپنی روشنی سے منور کر دیتا تھا۔ اس کی یاد آتے ہی گاؤں کی گلیاں، کھیتوں کی خوشبو، اور بیتے دنوں کی تصویریں آنکھوں کے سامنے لہرا اٹھتی ہیں۔ وہ نہ صرف ہمارا ساتھی تھا بلکہ ...

Read More »

قلم کار: نورالعین

عنوان : اداسی اداسی ایک آواز ہے۔ مگر ایسی جو صرف دل سنتا ہے۔ یہ نہ چیختی ہے نہ شور مچاتی ہے۔ بس خاموشی کے لبادے میں آہستہ آہستہ روح میں اُترتی جاتی ہے۔ جب باہر سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہو، لیکن اندر کچھ ٹوٹ چکا ہو ۔ یہی اداسی ہے۔ ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ اداسی کی کوئی ...

Read More »

سکھیکی منڈی کا دلخراش سانحہ: ایک درد جو روح تک اتر گیا

قلم کار:رضوانہ نور سکھیکی منڈی ضلع حافظ آباد تحصیل پنڈی بھٹیاں 20 ستمبر 2025 کا دن سکھیکی منڈی کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر رقم ہو گیا ہے۔ یہ دن نہ صرف اس علاقے کے باسیوں بلکہ ہر اس شخص کے دل پر گہرا گھاؤ چھوڑ گیا ہے جس نے بھی اس المناک واقعے کے بارے میں ...

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ

محمد جمیل راٹھور۔جدہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ۔ اقوام عالم کے لئے ایک اٹیمی دھماکہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ہونے وال دفاعی معاہدے نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ اس معاملے میں سعودی عرب اور پاکستان کی حکومتیں قابل تعریف ہیں اس دفاعی معاہدے کے معاملات میں دنیا کی تمام جاسوسی ایجینسیوں کو خبر نہیں ...

Read More »

عنوان_ماں جنت ہے

حمیرا محمد شاہد حیدرآباد سندھ خدا کی دی ہوئی ان گنت نعمتوں میں سے سب سے خاص نعمت ماں ہے کیوں کہ ماں محبت کا پہلا نام ہے خدا نے اپنی محبت کی مثال ماں کی محبت سے دی ہے۔ رب کائنات نے ماں اور اس کی مامتا کو سب سے عظیم قرار دیا ہے۔ رب کائنات نے خلوص وفا ...

Read More »

عنوان :صرف اک سجدہ

تحریر: دعا سرفراز وہ تناؤ کا شکار تھی۔ دماغ اس کا پریشان تھا تو دل اداس ۔ اپنا سر پکڑے کمرے میں اندھیرا کیے وہ بیٹھی تھی۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا ۔ نہ پریشانی کم ہو رہی تھی ،نہ دل کی اداسی ۔ بے بسی کی حالت میں وہ کمرے سے نکلی ۔ بر آ مدے میں پہنچی ...

Read More »

اپنی بیٹیوں کو سروائیکل کینسر سے بچایۓ۔۔۔۔!!

تحریر۔ پیر مشتاق رضوی سروائیکل کینسر وہ بیماری ہے۔ جو رحم (یعنی سروائیکل) کے خلیوں میں کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ یہ زیادہ تر ہومونز کی تبدیلی اور HPV (Human Papillomavirus) انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے۔ HPV وائرس جنسی تعلق منتقل ہوتا ہے اور سروائیکل کینسر کے سب سے بڑے اسباب میں شمار ہوتا ہے: سروائیکل کینسر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow