احمد بھلی (سیالکوٹ) قارئین محترم مچھلی پانی میں پیدا ہوتی ہےاسے کیا معلوم کہ یوں پانی میں رہنا ڈوب کر مرنے کا باعث ہے،جنات آگ کے بنے ہیں انھیں کیا معلوم کہ آگ جسم کو جلا دیتی ہے، کیڑے مکوڑے زیر زمین رہتے ہیں وہ بھی بے خبر ہیں کہ زیر زمین مردے دفن کئے جاتے ہیں، احباب ذی وقاراسی ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
ملہووالی کے مسدود راستے اور ہمارے اجتماعی ضمیر کی پکار۔
تحریر:ایم صہیب اعوان علوی اسلام آباد! گاؤں ملہووالی آج ایک ایسے کرب ناک مسئلے سے دوچار ہے جو صرف زمین یا راستوں کا نہیں بلکہ ہماری اجتماعی سوچ اور رویوں کا عکاس ہے۔ سو برس پہلے ہمارے بزرگوں نے اپنے ہاتھوں سے وہ راستے کھولے تھے جو ہر آنے جانے والے کے لیے سہولت کا باعث بنے۔ ان کے نزدیک ...
Read More »عنوان: قانون کی پاسداری
تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد دنیا کا کوئی بھی ملک ،خطہ اور معاشرہ ہو۔وہاں قانون کا ہونا احتساب کی علامت ہے۔اگر اس بات پر دل جمی سے غور و خوض کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں قوانین موجود ہیں۔ جرائم کی روک تھام کے لیے ادارے قائم ہیں جو معاشرتی سدھار میں اپنا کردار ...
Read More »حضرت محمد ﷺ کے نام خط
از قلم : ذیشان افضل یا رسول اللہ ﷺ ! آج کی دنیا کو دیکھ کر دل بار بار آپ ﷺ کی یاد میں ڈوب جاتا ہے۔ ہر طرف انسانی حقوق کے نعرے ہیں۔ انصاف اور مساوات کے دعوے ہیں۔ لیکن یہ سب صرف نعرے اور دعوے ہی ہیں۔ دل کہتا ہے اگر کوئی انسانیت کا اصل وکیل رہا ہے ...
Read More »چین اور امریکہ دنیا کی دو بڑی اور بااثر طاقتیں ہیں، چینی وزیر اعظم
چین امریکہ کے ساتھ پرامن بقائے باہمی بارے تعاون کے لئے تیار ہے، لی چھیانگ کی امریکی وفد سے گفتگو بیجنگ (یو این پی) چین کے وزیراعظم لی چھیانگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے وفد نے ملاقات کی۔پیر کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور امریکہ ...
Read More »ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کی یکطرفہ شکست پر شعیب اختر کا سخت ردعمل
اسکور بورڈ پر 200 رنز بھی ہوتے تو بولرز دفاع نہیں کرپاتے، سابق فاسٹ بولر کراچی(یو این پی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ سپر فور میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یکطرفہ شکست پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے میچ کے بعد ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ...
Read More »مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم شہباز شریف
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاک-بھارت تعلقات استوار ہو سکتے ہیں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت کے ساتھ کسی قسم کے باہمی تعلقات یا بات چیت کا کوئی امکان نہیں ہو سکتا۔لندن میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں ...
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کو خراج تحسین
معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے افواج پاکستان کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا، جہاں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست منعقد کی گئی۔معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے ...
Read More »مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر مملکت
عالمی برادری پاکستان کو مسائل کے حل کا شریکِ کار تسلیم کرتی ہے، آصف زرداری اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔عالمی یومِ امن پر پیغام جاری کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ عالمی یومِ امن محض جنگ نہ ہونے کا نہیں، ...
Read More »برطانیہ میں چین کی پہلی کے آٹھ خلائی دستاویزی فلم کا پریمئیر
بیجنگ (یو این پی)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ چین کی پہلی کے آٹھ خلائی دستاویزی فلم “کھڑکی کے باہر نیلا سیارہ”، عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 76ویں سالگرہ منانے کے لیے برطانیہ میں چینی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں خصوصی سیگمنٹ کے طور پر پیش کی گئی۔ تقریب میں برطانیہ میں غیر ...
Read More »
