تحریر: عمر افضل کیا واقعی اچھی سند(ڈگری) اور اچھی نوکری ہی کامیابی کی ضمانت ہے؟ ہمارے معاشرے میں بچپن سے یہی سوچ ذہنوں میں بٹھا دی جاتی ہے کہ امتحان میں اچھے نمبر لاؤ، بہترین سند(ڈگری) حاصل کرو اور پھر ایک اچھی نوکری کے ذریعے ”بڑے آدمی“ بن جاؤ لیکن حقیقت اس سوچ سے کہیں مختلف ہے۔ آج بہترین سند ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
سیلاب۔ قدرت کا تجاوزات کے خلاف آپریشن
عبدالرؤف ملک کمالیہ تقریباً تین ماہ قبل پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف پنجاب حکومت نے آپریشن کا آغاز کیا جس کا مقصد مارکیٹوں، بازاروں اور گلی محلوں میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اور سرکاری اراضی کو واگزار کروانا تھا۔ میں نے اپنی پوری زندگی میں ان تجاویز کے خلاف اتنا مؤثر اور کامیاب آپریشن نہیں دیکھا۔ جس میں ناجائز ...
Read More »مادیت پرستی اور اخلاقی قدروں کا زوال ۔ ۔ ۔
حسیب نایاب منگی انسانی معاشرہ ہمیشہ دو پہلوؤں پر قائم رہا ہے: ایک مادی ضرورتیں اور دوسرا اخلاقی رویہ۔ مادی ضرورتیں زندگی کے لیے لازمی ہیں مگر ان پر حد سے زیادہ انحصار انسان کو مادیت پرست بنا دیتا ہے۔ آج کا دور بلاشبہ ترقی کا دور ہے مگر اسی ترقی کے شور میں اخلاقی قدریں دم توڑتی جا رہی ...
Read More »مانی بھائی کے نام
تحریر: عاصمہ تبسم پیارے مانی. السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ خط تمہیں نہیں پہنچے گا، میں جانتی ہوں۔ مگر دل کہتا ہے کہ شاید جنت کے کسی گوشے میں، کسی روشنی کے کنارے، تم اسے محسوس کر لو۔ نو سال ہو گئے ہیں، مانی، نو سال، مگر دل آج بھی وہی لمحہ جی رہا ہے جب تم ...
Read More »چین کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے کام کا ایک اہم ستون بھی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بیجنگ (یواین پی)شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیان جن سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حال ہی میں سی ایم جی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ کثیرالجہتی نظام کے حوالے سے حقیقی معنوں میں مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور مختلف علاقائی تنظیموں کے درمیان اچھا ...
Read More »اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں “اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون” کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظور ی
بیجنگ (یواین پی) اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی نے چین کی سرپرستی میں “اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون” کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کیا۔ ایس سی او کے تمام رکن ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے قرارداد کی مشترکہ سرپرستی کی۔اس قرارداد میں علاقائی امن و ترقی، باہمی اعتماد اور تعاون کو فروغ ...
Read More »یادگاری تقریب میں چینی فوجی طاقت اور امن کے عزم کا مظاہرہ کیا گیا ، صدر کیوبا
بیجنگ (یواین پی)کیوباکے صدر ڈیاز کینل نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کی فتح کی 80ویں یاد منانے کی تقریب نے چینی فوجی طاقت اور امن کے وعدے کی عکاسی کی ہے اور جنوبی ممالک اور ترقی پذیر ممالک میں اعتماد پیدا ...
Read More »عالمی برادری چینی صدر کے 3 ستمبر کو کئے جانے والے خطاب کی معترف
بیجنگ (یواین پی)چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی 80 وین سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں کی گئی تقریر نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ بین الاقوامی ماہرین کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پھنگ کی تقریر نے چین کی ...
Read More »سہ فریقی سیریز: پاکستان اور افغانستان آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چاروں میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی شارجہ (یواین پی)سہ فریقی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل آئیں گے۔متحدہ عرب امارات میں کھیلی جارہی سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گئے جن میں سے ایک میں پاکستان اور ایک میں افغانستان فاتح رہا۔میربان ...
Read More »درختوں کا کٹاؤ اور ماحولیاتی تغیر
ازقلم: رباب تبسم دنیا بھر کے ماحولیاتی سائنس دان اس بات پر متفق ہیں کہ درخت صرف آکسیجن ہی فراہم کرنے والے پودے نہیں، بل کہ یہ ہماری زمین کے ماحولیاتی نظام کا بنیادی ستون ہیں۔ درخت فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر کے زمین کے درجہ حرارت کو متوازن رکھتے ہیں اور بارش کے پانی کو ...
Read More »
