Author Archives: daily pehchane

کراچی کی چیخیں، پانی میں ڈوبی صدائیں

تحریر: فداء الرحمن( الغزالی یونیورسٹی) بارش، جسے قدرت نے رحمت بنایا ہے، مگر کراچی والوں کے لیے یہ ہر بار قہر اور اذیت کی صورت میں اترتی ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے شہروں میں بارش زندگی کو سہولت بخشتی ہے، ماحول کو خوشبو دیتی ہے، اور دلوں کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے۔ مگر کراچی میں یہ بارش خوشبو نہیں، بدبو لاتی ...

Read More »

کیا عورت ہونا جرم ہے ؟

ملک ثاقب شاد تنولی ایڈوکیٹ عورت، جو زندگی کی روشنی، محبت کی علامت اور معاشرے کی بنیاد ہے، آج بھی دنیا کے کئی حصوں میں ظلم، ناانصافی اور استحصال کا شکار ہے۔ یہ سوال کہ عورت ہونا جرم ہے کیا؟ صرف ایک استفسار نہیں بل کہ ایک تلخ حقیقت کی عکاسی ہے جو ہمیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ ...

Read More »

دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت پسند فوج نے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (یو این پی)چینی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ روسی حکومت کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ ڈیکرپٹڈ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران، جاپانی حملہ آور فوج نے شمال مشرقی چین میں حیاتیاتی ہتھیاروں ( بیکٹیریالوجیکل ویپنز ) کی جنگ کی تیاری کے لیے “یونٹ ...

Read More »

چین – افغانستان – پاکستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس

بیجنگ(یو این پی) افغانستان کے دار الحکومت کا بل میں چین ، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیرخارجہ وانگ ای ، افغانستان کے وزیرخارجہ امیر متقی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ...

Read More »

چین افغان عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

کا بل (یو این پی) افغان وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے کابل میں ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطابق وزیر اعظم محمد حسن اخوند  نے بین الاقوامی سطح پر افغانستان کے حق میں آواز اٹھانے پر چین کا ...

Read More »

چین کے شی زانگ خود اختیار  علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانےکیلئے گالا کا انعقاد

بیجنگ (یو این پی) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک فنی و ثقافتی گالاکا انعقاد کیا گیا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ خود اختیار علاقے میں مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے ...

Read More »

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

امیتابھ بچن کا اسٹیٹ آف دی آرٹ بنگلہ ’پرتیکشا‘ ڈوبنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ممبئی (یو این پی)ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے ...

Read More »

ایشیاکپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو ایشیا کپ میں اہم مقابلہ شیڈول ہے ممبئی (یو این پی)بھارت کی پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں نہ کھیلنے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ بھارتی اسپورٹس منسٹری نے ایشیا کپ میں بھارت کو پاکستان کے خلاف کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔اسپورٹ منسٹری نے اے این آئی کو دیے گئے ...

Read More »

روایتی تعلیم کو خیرباد کہہ دیجیے

تحریر: رفیع صحرائی پیارے پاکستان کو آزاد ہوئے 78 برس گزر چکے مگر بدقسمتی سے ہم خاطر خواہ شرح خواندگی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ ایک اقتصادی سروے کے مطابق اس وقت پاکستان کی شرح خواندگی 60 فیصد ہے اور گزشتہ دس سال کے دوران شرح خواندگی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ اگر دیکھا جائے تو ...

Read More »

اندھیروں سے روشنی تک کا سفر

از قلم :ذیشان افضل زندگی کا اصل حسن اس کے اتار چڑھاؤ میں ہے۔ زندگی کبھی بہتے پانی کی طرح نرم اور خوشگوار لگتی ہے تو کبھی پتھریلے راستے کی طرح سخت اور اذیت ناکمحسوس ہوتی ہے۔ کبھی زندگی میں ایسے لمحے بھی آتے ہیں کہ انسان محسوس کرتا ہے جیسے سب کچھ اس کے حق میں ہے ہر طرف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow