اقوام متحدہ (یو این پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین.اسرائیل تنازع پر کھلا اجلاس منعقد کیا، جس میں غزہ پٹی میں حماس کے زیرحراست 50 سے زائد یرغمال افراد کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب نمائندے گینگ شوانگ نے زور دے کر کہا کہ “تمام زندہ بچ جانے والے ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم باکس آفس چارٹ میں سرفہرست
بیجنگ (یو این پی)آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، اگست 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس (پری سیلز سمیت) 1.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا،جس میں نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم “ڈیڈ ٹو رائٹس” سرفہرست ہے۔”ڈیڈ ٹو رائٹس” کا باضابطہ طور پر 25 جولائی کو ...
Read More »سعودی عرب میں استحصال کشمیر کی تقریبات
جدہ ( زکیر احمد بھٹی) جدہ میں منعقدہ یوم استحصال کشمیر کی تقریب میں مقررین نے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر پر حق خودارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کرنی چاہئے،مقررین نے تنازعہ کشمیر کی ابتداء اور مقبوضہ علاقے میں جاری صورتحال پر روشنی ڈالی اور بھارت کی طرف سے 5 اگست 2019 کے ...
Read More »اگست5 — یومِ استحصال کشمیر
از قلم: شاہد چوہدری 5 اگست 2019 ایک ایسا دن جو کشمیری قوم کے لیے صرف تاریخ کا ایک سیاہ باب نہیں، بلکہ ان کی شناخت، عزت، حقِ زندگی اور بقا پر حملہ ہے۔ اس دن بھارت نے آئین کی دفعات 370 اور 35A کو منسوخ کر کے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت، تاریخی شناخت اور عوامی حقِ نمائندگی چھین ...
Read More »ہم دوسروں کے دکھ کیوں نہیں سمجھتے؟
از قلم :ذیشان افضل یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں انسانی رشتے کمزور ہو چکے ہیں۔ ہمدردی ایک نایاب جذبہ بنتی جا رہی ہے اور درد بانٹنے والے ہاتھ اب گنے چنے ہی رہ گئے ہیں۔ آج کا انسان صرف اپنے غم کو محسوس کرتا ہے اور دوسروں کے دکھوں کو ...
Read More »شان پاکستان
از قلم انجینیئر علی رضوان چودھری 14 اگست 1947 ایک سبز ہلالی پرچم دنیا کے نقشے پر اُبھرا ایک ایسی مملکت جس کے حصول کے لیے لاکھوں لوگوں نے جانیں قربان کیں لیکن آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ قائد کی انتھک محنت، کاوش اور قربانیوں کا زندہ پیکر اے سوہنی دھرتی تیری آزاد اور پاک فضائیں ہی تو بھاتی ...
Read More »کشمیر: خون، دھواں اور سفارتی خاموشی
کالم نگار: آمنہ طارق ملک کشمیر کا مسئلہ کبھی ختم نہیں ہوتا، بس کبھی چپ ہوتا ہے اور کبھی پھر سے سر اٹھا لیتا ہے۔ بائیس اپریل دوہزار پچیس کو پاہلگام میں ہونے والے حملے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہاں جنگ کا ماحول کبھی نہیں بدلے گا۔ چھبیس معصوم سیاح، جن کا کسی بھی تنازع سے ...
Read More »ادیب اور سماج کا تعلق
تحریر: شاہی ادیب اور سماج کا رشتہ ایک دوسرے سے ناگزیر ہے۔ ادب محض الفاظ کی جادوگری نہیں بلکہ عہدِ حاضر کے احوال و کوائف کی آئینہ داری بھی ہے۔ ادیب اپنے قلم کے ذریعے سماجی شعور کو جِلا بخشتا اور انسانی مسائل کی تہہ پہنچ کر مظلوم کی آہ و فغاں کو الفاظ کی صورت میں ڈھال کر ایوان ...
Read More »ماحولیاتی آلودگی
ملک ثاقب شاد تنولی ماحولیاتی آلودگی آج کے دور کا ایک ایسا خطرناک مسئلہ بن چکی ہے، جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ انسان نے ترقی کی دوڑ میں جہاں بے شمار سائنسی ایجادات کیں، وہیں قدرتی توازن کو بھی بری طرح متاثر کیا۔ فیکٹریوں سے نکلتا ہوا دھواں، گاڑیوں کی بے تحاشا تعداد، درختوں ...
Read More »پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا
لاہور(یو این پی)پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 خواتین کھلاڑیوں کو پانچ کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ بھی کردیا ہے۔ ابھرتی ہوئی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری بھی متعارف کرائی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق اے کیٹیگری میں ...
Read More »
