دانیال حسن چغتائی آسمان سے اترنے والی رحمت ہماری غفلت اور نا اہلی سے زحمت بنتی ہے۔ باقی دنیا کی طرح ہماری پاک سرزمین کو بھی قدرت کی طرف سے ہمارے حصے کا پورا پانی ملتا ہے، ہم ہی اسے کام میں نہ لا کر ضائع کر بیٹھتے ہیں بل کہ اکثر اوقات تو خود کو تباہ کر ڈالتے ہیں ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
مکتی باہنی اور بی ایل اے کے پیچھے بھارت کا گھناؤنا کردار
تحریر:عبدالباسط علوی مکتی باہنی اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو اکثر دو الگ الگ لیکن اندرونی طور پر اور حکمت عملی کے لحاظ سے منسلک دہشت گرد تحریکوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور دونوں ہی پاکستان کی فیڈریشن کو غیر مستحکم کرنے اور توڑنے کے حتمی مقصد سے کارفرما ہیں۔ اگرچہ دہائیوں سے الگ اور مختلف ...
Read More »نوجوانوں کا اخلاقی بحران
ملک ثاقب شاد تنولی نوجوان کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ ان کی سوچ، کردار اور عمل قوم کی آئندہ سمت کا تعین کرتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے آج کا نوجوان ایک گہرے اخلاقی بحران کا شکار نظر آتا ہے۔ یہ بحران صرف فرد تک محدود نہیں بلکہ پورے معاشرے پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ معاشرتی رویے، ...
Read More »پاکستان اور علما: تاریخ کا سچ اور جھوٹا بیانیہ
تحریر: واجد علی تونسوی آج کل کچھ سیاست دان یا 9 مئی کے بعد جن کو حافظ صاحب نے سابق سیاست دان بنا دیا، خاص طور پر فواد چودھری جیسے لوگ، بار بار یہ بات کہتے ہیں کہ پاکستان کے قیام میں علماء کا کوئی کردار نہیں تھا۔ بسا اوقات تو یہاں تک بھی دعویٰ کرتے ہیں کہ علماء نے ...
Read More »چین اور امریکہ کے عالمی نظریات کا تہذیبی فرق اور انسانیت کا مستقبل
بیجنگ (یو این پی)”اعلی ترین نیکی پانی کی مانند ہے، جو تمام چیزوں کو بغیر کسی مقابلے کے فائدہ پہنچاتی ہے ” ۔ دو ہزار پانچ سو سال پہلے لاؤزے کا یہ حکیمانہ قول آج بھی چین کے عالمی نظریہ اور سفارتی اصولوں کی بنیاد پر کندہ ہے۔ اس کے برعکس امریکہ کا عالمی نظریہ ہے جو “چوٹی پر شہر” ...
Read More »شی جن پھنگ کی جانب سے ” 15ویں پانچ سالہ منصوبے ” کی تشکیل کے لئے عوامی تجاویز کی شمولیت پر اہم ہدایات
بیجنگ(یو این پی)چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ” 15ویں پانچ سالہ منصوبے ” کی تشکیل کے بارے میں نیٹیزنز کی رائے اور تجاویز پر غور کرنے اور ان کو شامل کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ...
Read More »وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی T20 سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف T20 سیریز جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور ٹیم منیجمنٹ کو بھی جیت پر مبارکباد دی۔وزیراعظم نے کہا کہ ٹیم ورک اور محنت ہی کامیابی ...
Read More »عنوان : معاش کمانے والی عورت
تحریر :سعدیہ افضل دنیا کی ترقی، معاشرے کی بہتری اور خاندان کی خوشحالی میں عورت کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ خاص طور پر وہ عورت جو گھر کی چار دیواری سے نکل کر میدانِ عمل میں قدم رکھتی ہے، ایک ”ورکنگ ویمن“ یعنی معاش کمانے والی عورت کہلاتی ہے۔ اس کی زندگی صرف نوکری یا کاروبار تک محدود نہیں ہوتی ...
Read More »فوجی آپریشنز: پاکستان کی جنگ دہشت گردی کے خلاف
تحریر: واجد علی تونسوی پاکستان پچھلے بیس سال سے دہشت گردی کے خلاف ایک مشکل جنگ لڑ رہا ہے۔ دہشت گردوں نے کبھی مسجدوں پر حملہ کیا، کبھی اسکولوں پر، کبھی بازاروں میں دھماکے کیے اور کبھی بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا۔ ایسے حالات میں حکومت اور فوج نے مل کر فیصلہ کیا کہ اب خاموشی سے بیٹھنا نقصان ...
Read More »سوگواران پر بوجھ نہ بنیں
تحریر: رفیع صحرائی انسان بھی کیا شے ہے،کنجوسی پہ اترتا ہے تو اپنے بچوں کو فاقے تک کروا دیتا ہے، بیوی کی جائز ضروریات کو فضول خرچی کہہ کر پورا نہیں کرتا۔ بوڑھے ماں باپ کی دوائی لانا بے جا اسراف کے زمرے میں ڈال لیتا ہے مگر یہی انسان نمود و نمائش کی خاطر فضول خرچی کی آخری حد ...
Read More »
