Author Archives: daily pehchane

بچوں میں مطالعہ کا شوق کیسے پیدا کریں؟

از قلم: ذیشان افضل مطالعہ کا شوق انسان کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اگر یہ شوق بچپن ہی سے پیدا ہو جائے تو بچے کی ذہنی، فکری اور اخلاقی نشوونما ایک مثبت سمت میں ہونے لگتی ہے۔ بچوں کو مطالعہ کی طرف مائل کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن ایسا بھی کوئی مشکل مرحلہ نہیں جو ...

Read More »

خود شناسی

تحریر: عائشہ شکیل(گوجرہ) خود شناسی ایک ایسا آئینہ ہے جس میں ہم اپنے اصل چہرے سے روبرو ہوتے ہیں اور اپنے سچ کا سامنا کرتے ہیں۔ جہاں ہمارے جذبات، رویے اور مقاصد غیر شعوری طور پر ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ ہمارا باطن جو محسوس کرتا ہے، ہم ویسا ہی ردِ عمل ظاہر کرتے ہیں۔اسرارِ خودی سے غافل ہو کر ہم ...

Read More »

ہمارا نظام عدل و انصاف

تحریر: اللہ رکھا تبسم، میاں چنوں اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جو کہ اسلامی اصولوں پر عمل کرنے کے لیے معرض وجود میں آئی۔ ہمارے ہاں ایسے بہت سارے شعبوں میں ایک خلا نظر آتا ہے جہاں قرآن و سنت کی مکمل پاس داری اور عمل داری ہونی چاہیے تھی۔ان میں سب سے اہم اور مقدم شعبہ ہمارا ...

Read More »

چینی صدر کا گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو دانش مندانہ  ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (یو این پی) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت اور ان کا گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو دانش مندانہ اور بصیرت افروز  ہے، جو تہذیبی خلیج کو مٹانے اور تہذیبی تبادلے کو فروغ دینے کے چین کے عزم کا مظہر ہے۔ ہمیں ایک دوسرے کی تہذیبی ...

Read More »

ناؤرو کے صدر چین کے ساتھ تعلقات  کے حوالے سے پرامید  

بیجنگ (یو این پی)ناؤرو کے صدرڈیوڈ ایڈیون نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کا ترقی کا تجربہ قابل تقلید ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ہونے کے ناطے میرا فرض ہے کہ میں چین سے سیکھنے کی کوشش کروں ،نہ صرف ملکی ترقی کے حوالے سے چینی تعاون حاصل کروں بلکہ چینی ...

Read More »

چین کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی

بیجنگ (یو این پی) پیرس، فرانس میں ہونے والے یونیسکو کے 47 ویں عالمی ثقافتی ورثہ کے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے چین کی جانب سے نامزد کردہ “شی شیا شاہی مقبرے” کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی، چین کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی۔”شی شیا ...

Read More »

پی ایس ایل کی ویلیویشن کیلئے بین الاقوامی فرمز سے درخواستیں طلب

ویلیویشن کے بعد موجودہ فرنچائزز کی فیس میں اضافے کا فیصلہ بھی ہوگا لاہور(یو این پی)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے کمرشل حقوق اور اثاثوں کی ویلیویشن کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ اکائونٹنسی فرمز سے درخواستیں طلب کرلیں۔ اس عمل کا مقصد تجارتی و مالی پہلوؤں کی درست اور پیشہ ورانہ جانچ کرنا ہے تاکہ مستقبل میں ...

Read More »

عبد الستار ایدھی اور انسانیت کا درد

ازقلم محمد اسفن عبد الستار ایدھی ایک ایسی شخصیت تھی جو کسی تعارف کی محتاج نہیں اور آپ انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سر شار تھے۔آپ ایک محب وطن شخص تھے اور ایک مخیر شخصیت تھے۔انھوں نے ایدھی ادارے کی بنیاد رکھی کیونکہ ان کو انسانیت کی خدمت کا ایک الگ سے جذبہ تھا۔ ایدھی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی ...

Read More »

مجّاں مجّاں دی بھینا ( پیٹی بھائی)

تحریر: محمد عمران اسحاق، تلمبہ عام افراد کے لیے انصاف میں رکاوٹ خود اداروں میں موجود کالی بھیڑیں ہیں جو عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے قائم کیے گئے ادروں میں بادشاہ بن کر بیٹھے ہیں، ادارے کسی بھی ملک میں وہاں کی عوام کی تکلیفوں کو دور کرنے کے لیے قائم کیے جاتے ہیں مگر ان ادارے میں ...

Read More »

آئیں اپنے اپنے دائرہ سکون سے باہر نکلیں

نصیر احمد بھلی (سیالکوٹ) دائرہ سکون ( کمفرٹ زون) کا لفظ میری طرح آپ میں سے بھی اکثریت نے سُنا ہو گا، ماہرینِ نفسیات کے مطابق یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ آرام اور سکون محسوس کرتے بے ہیں، اِس حالت میں آپ کو تحفّط کا احساس رہتا ہے اور آپ پُر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ دراصل یہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow