Author Archives: daily pehchane

مایوسی کفر ہے

حسیب نایاب منگی مایوسی ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کے دل و دماغ کو اندھیرے میں دھکیل دیتا ہے۔یہ اس وقت جنم لیتا ہے جب انسان بار بار کی ناکامیوں، دکھوں یا مسائل سے تھک کر امید کا دامن چھوڑ دیتا ہے۔ مگر یاد رکھنا چاہیے کہ اسلام ہمیں مایوسی کی نہیں، بلکہ امید، صبر اور ہمت کی تعلیم ...

Read More »

اپاہج معاشرہ

تحریر: ایشل شادیان آراٸیں ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں وہ اب محض افراد کا ہجوم ہے، کوئی زندہ اکائی نہیں۔ یہ معاشرہ، جسے کبھی تہذیب، شعور اور احساس کا مظہر سمجھا جاتا تھا، آج اپاہج معاشرے میں بدل چکا ہے۔ اپاہج معاشرہ فقط وہ نہیں جس کے جسمانی اعضا مفلوج ہوں بلکہ اصل اپاہج وہ ہوتا ہے ...

Read More »

تنہائی کا نفسیاتی پہلو

تحریر: عائشہ شکیل(گوجرہ) میرا ذاتی تجزیہ ہے کہ عموماً تنہائی پسند افراد معاشرتی نظروں میں ایک سوالیہ نشان بن جاتے ہیں مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ہم میں سے اکثر کا خیال ہے کہ تنہا رہنے والا شخص یا تو کسی سرد مہری، تلخ رویے یا احساسِ محرومی کا شکار ہوتا ہے یا وہ محض ...

Read More »

سیکھنے کا عمل

تنزیلۃ الرحمٰن انسان اپنی زندگی میں مختلف ادوار سے گزرتا ہے۔ بچپن، لڑکپن، جوانی، پکی عمر، کہولت ، بڑھاپا اور پھر اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا وقت قریب آ جاتا ہے۔ انسان اپنی زندگی کے ہر لمحے سے کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ جب تک زندگی کے مراحل سے گذرتا ہے، ترتیب وار سیکھنے اور تبدیلی کا عمل جاری ...

Read More »

مون سون بارشوں کی آمد اور حفاظتی اقدامات

تحریر: اللہ رکھا تبسم،میاں چنوں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیاں ہر سال پہلے سے زیادہ شدت سے رونما ہو رہی ہیں۔موسم برسات کی آمد شروع ہو رہی ہے اور آہستہ آہستہ پورے ملک میں بارشوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ چند دن پہلے پری مون سون بارشوں سے ملک کے مختلف علاقوں بالخصوص بالائی حصوں میں ...

Read More »

چین  دوسرے ممالک کے ساتھ کھلے پن کو وسعت دے گا ، چینی وزیر اعظم

ریو ڈی جنیرو(یو این پی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔بدھ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ 80 سال قبل اپنے قیام کے بعد سے اقوام متحدہ نے عالمی امن و امان کو برقرار رکھنے اور مشترکہ ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بین الاقوامی ...

Read More »

گلوبل ساؤتھ کے لئے “گریٹر برکس کو آپریشن” کا مطلب ہے کیا؟ 

بیجنگ (یو این پی) مقامی وقت کے مطابق 7 جولائی کو 17واں  برکس سربراہ اجلاس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں ریو ڈی جنیرو  اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں مصنوعی ذہانت اور موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف شعبوں میں نتائج کی دستاویزات طے کی گئیں۔ انڈونیشیا اور 10 شراکت دار ممالک کی برکس میں ...

Read More »

ایک با عزت اور خود پر فخر کرنے والے چینی بنیں ، چینی صدر

بیجنگ (یو این پی)سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے شئر یانگ چھوان کا دورہ کیا۔انہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کے یادگار چوک پر جنگ میں شہید ہونے والے شہدا ء کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ایک میموریل ہال کا دورہ کیا ۔ میموریل ہال میں شی جن ...

Read More »

عالمی معیشت اور مختلف ممالک کی ترقی کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر اعظم

چین کے پاس منفی بیرونی اثرات سے بچنے کے لئے کافی وسائل اور طریقے موجود ہیں ، لی چھیانگ ریو ڈی جنیرو (یو این پی)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سے ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے ملاقات کی۔ منگل کے روزلی چھیانگ نے کہا کہ موجودہ عالمی تجارتی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، یکطرفہ پسندی ...

Read More »

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیساتھ ون ڈے کی جگہ ٹی 20 میچز پر زور

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 اور ون ڈے سیریز اگست میں شیڈول ہےپاکستانی فیشن لاہور(یو این پی)پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے میچز کو ٹی 20 میں تبدیل کرانے کی کوشش شروع کردی۔پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران بڑے ایونٹس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow