حکیمہ سلطانہ انتظامیہ متاثرین کی داد رسی کریں صوبائی صدر،خواتین ونگ مسلم لیگ ن حکیمہ سلطانہ صوبائی صدر،خواتین ونگ مسلم لیگ نون نے کہا ہے کہ طوفان سے متاثرہ ہنزہ کے عوام کے دکھ اور درد میں برابر کے شریک ہیں انتظامیہ متاثرین کی بروقت داد رسی کریں۔گذشتہ دنوں کے دوران ہنزہ گوجال میں تیز اور تباہ کن ہواؤں (جال) ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
غزہ اور خاموش صدائیں
ازقلم: ام رومان بنت عبد الماجد دنیا کے شور میں کبھی کبھی کچھ صدائیں ایسی ہوتی ہیں جو سنائی نہیں دیتی لیکن دل کی گہرائیوں تک اتر جاتی ہیں۔ یہ صدائیں چیخ نہیں ہوتیں، احتجاج نہیں ہوتیں مگر ان کا اثر کسی گرج دار للکار سے کم بھی نہیں ہوتا، غزہ کی ماؤں، بیٹیوں اور بچوں کی یہی وہ خاموش ...
Read More »26واں سالانہ تعلیماتِ قرآن کانفرنس و جلسۂ تقسیمِ اسناد
از قلم: ذیشان افضل ادارہ تعلیماتِ قرآن پاکستان کے زیرِ اہتمام 26ویں سالانہ تعلیماتِ قرآن کانفرنس و جلسۂ تقسیمِ اسناد کی تقریب بروز اتوار 21 دسمبر 2025ء کو شیخ زاید اسلامک سنٹر، پنجاب یونیورسٹی لاہور میں نہایت وقار، حسنِ نظم و ضبط اور روحانی فضا میں منعقد ہوئی۔ اس بابرکت علمی و دینی اجتماع میں جید علماء کرام، اساتذۂ کرام، ...
Read More »عنوان: دسمبر اور دل کی خاموشیاں
تحریر :سدرہ قیوم دسمبر سال کا آخری مہینہ ہی نہیں، احساسات کا سب سے بھرپور موسم بھی ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب ہوا میں خنکی بڑھ جاتی ہے، درختوں کے پتے زرد ہو کر ٹہنیوں سے جدا ہوتے ہیں اور فضا میں ایک عجیب سی خاموشی اتر آتی ہے۔ دسمبر اپنے ساتھ سرد موسم تو لاتا ہی ہے مگر ...
Read More »خون آشام دیوار
تحریر: آمنہ منظور وہ ایک رات تھی، ایسی گھپ اندھیری رات کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے۔ آسمان اور زمین میں کوئی فرق نہ تھا۔ زمین پہ بھی سیاہ اندھیرا، آسمان پہ بھی سیاہ اندھیرا۔ ایسی تاریکی تھی کہ اگر اگلے قدم پہ کوئی کنواں بھی ہو تو دکھائی نہ دے۔ چلتے چلتے گہری کھائی میں بھی گر جاؤ ...
Read More »جا پان کے بیانات ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام کے خلاف اشتعال انگیزی ہے، چینی وزارت خا رجہ
بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس کی جس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ حال ہی میں چاپان کے ایوان وزیراعظم میں سکیورٹی پالیسی ساز کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جاپان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے چاہئیں۔اس کے بعد جاپان کے وزیردفاع نے کہا کہ ...
Read More »چین اور چلی باہمی فائدہ پر مبنی تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (یو این پی) چینی صدر شی جن پھنگ نے جوز انتونیو کاسٹ کو چلی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ پیر کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چلی جنوبی امریکہ کا پہلا ملک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ دونوں ممالک ہمیشہ ...
Read More »بعض مغربی میڈیا کو جلد از جلد حقائق اور عقلیت کی طرف واپس آنا ہوگا ، چینی میڈیا
بیجنگ (یو این پی) ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ہائی کورٹ نے چین مخالف فرد جمی لائی کو غیر ملکی قوتوں کے ساتھ ملی بھگت کے دو کیسوں اور فتنہ انگیز مواد کو شائع کرنے کے ایک کیس میں مجرم قرار دیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ہانگ کانگ میں قومی سلامتی قانون ...
Read More »قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ بحیثیت وکیل
اخلاق احمد ساغر (ایڈووکیٹ) قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کو عموماً بانیٔ پاکستان، عظیم سیاسی رہنما اور مدبرِ ملت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، مگر ان کی شخصیت کا ایک نہایت درخشاں اور مضبوط پہلو ان کی وکالت ہے۔ درحقیقت سیاست میں ان کی غیر معمولی کامیابی، اصول پسندی اور آئینی جدوجہد کی بنیاد ان کی قانونی بصیرت، ...
Read More »پاکـ ـ لیبیا کے مابین دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم
تحریر: ملک فیصل منیر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے لیبیا کا سرکاری دورہ نہ صرف پاکستان کی دفاعی سفارت کاری کا ایک اہم سنگِ میل ہے بلکہ یہ دورہ خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک کردار کی بھی واضح عکاسی کرتا ہے۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا ...
Read More »
