ازقلم: شمائلہ اعظم خان لاہور دسمبر آتے ہی دلوں میں وہ زخم تازہ ہو جاتے ہیں جو وقت بھی مندمل نہیں کر سکا۔ پاکستان کی تاریخ میں بہت سے دن درد اور صدمے کی علامت بنے مگر سولہ دسمبر دو ہزار چودہ وہ دن ہے جس نے پوری قوم کو لرزا کر رکھ دیا۔ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
جاپانی عوام کو بھی نانجنگ قتل عام کی تاریخ کا ادراک ہونا چاہیے،سابق جاپانی وزیراعظم
ٹو کیو (یو این پی)سابق جاپانی وزیراعظم یاسو فوکوڈا نے سی جی ٹی این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ جاپانی عوام کو جارح جاپانی فوج کے ہاتھوں نانجنگ قتل عام کی تاریخ کا درست ادراک ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا۔ مستقبل کے جاپانیوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ماضی ...
Read More »چین عالمی نظام میں گہرائی سے ضم ہو چکا ہے، کشور محبوبانی
بیجنگ (یو این پی) سنگاپور کے ماہر امور چین کشور محبوبانی نےچائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین عالمی نظام میں گہرائی سے ضم ہو چکا ہے۔ باقی دنیا کے ساتھ چین کا تجارتی حجم اب امریکہ سے زیادہ ہے۔ دنیا کے ممالک کو اپنی مقامی صنعت کے لیے بہت سے اہم اجزاء کی فراہمی ...
Read More »چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات بہترین طریقے سے ترقی کرتے رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ(یو این پی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید ال نہیان کے ساتھ ملاقات کی۔ہفتہ کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 40 سال سے زائد عرصے میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے ...
Read More »ہمارے دکھ، ایک گم شدہ نسل کی کہانی
از قلم: نوشین اقبال ہم اسی اور نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والی وہ نسل ہیں جس کے دکھ بھی عجیب ہیں اور تجربات بھی نرالے ہوتے ہیں۔ ہماری عمریں اب تیس سے چالیس کے درمیان ہیں مگر ہمارے احساسات، ہمارے مشاہدات اور ہمارے اندر بسا ہوا بچپن، وقت کے کئی موسم دیکھ چکا ہے۔ ہم نہ مکمل طور ...
Read More »مایوسی کے اندھیرے میں امید کے چراغ
دانیال حسن چغتائی تم جو کسی پریشانی میں، کسی مصیبت میں، کسی دُکھ میں اور کسی بیماری میں اپنے سوہنے رب سے مانگتے ہو اور مانگتے ہی چلے جاتے ہو، مسلسل مانگتے جاتے ہو، خیال آتے ہی پھر سے مانگنے لگتے ہو، اُٹھتے بیٹھتے مانگتے ہو لیکن جب وہ پیارا رب تمہاری مراد پوری کرنے میں دیر کردیتا ہے تو ...
Read More »میرے ابّو : شبیر پاشا صدیقی
خاکہ نگار : عظیم النساء صدیقہ۔کرناٹک،انڈیا ابو، با، بابا ، پاپا، ڈیڈی یا والد آپ چاہیں جو بھی نام دیں لیکن بیٹیوں کے لیے ان کے والد ان کی دنیا ہوتے ہیں۔ میری دنیا کو بچپن سے میں نے ابو کہہ کر پکارا ہے۔ اس ایک لفظ میں میری ساری کائنات آجاتی ہے۔ سانولی رنگت، گھنگرالے بال، پسماندہ قد، رعب ...
Read More »فیض حمید کیس کا فیصلہ: ریاست اور قانون کی جیت یا سیاست کی ہار؟
یہ واقعہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی تاریخ کے ایک نہایت حساس اور فیصلہ کن موڑ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، کیونکہ اس میں پہلی مرتبہ ایک سابق لیفٹیننٹ جنرل کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے طویل، تکنیکی اور بے حد پیچیدہ عمل سے گزارا گیا۔ 11 دسمبر 2025 کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ...
Read More »شکر
ازقلم: سیدہ فاطمہ ہماری زندگی اللّٰہ تعالیٰ کی امانت ہے۔ ہمیں اس دنیا میں ایک مقصد کے لیے بھیجا گیا ہے۔ وہ مقصد سمجھنا ضروری ہے۔ ہماری زندگی کا مقصد آزمائش ہے۔ ہم سب میں سے کس کا کام زیادہ اچھا ہے؟ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری تقدیر میں لکھ دیا ہے جو ہمارے نصیب میں ہے وہ ہمیں ضرور ملے ...
Read More »جون ایلیا — شکستِ ذات کا روشن استعارہ
تحریر : محمد ریاض چوہدری ورجینیا (امریکہ) اردو ادب میں کچھ نام صرف شاعر نہیں ہوتے، ایک پورا رویہ، ایک جمالیاتی کیفیت اور ایک فکری دبستان بن جاتے ہیں۔ جون ایلیا بھی انہی ناموں میں شامل ہیں۔ ان کی زندگی کا ہر گوشہ، ہر احساس، ہر زخم اور ہر سوال ان کی شاعری میں یوں اترتا ہے کہ قاری کو ...
Read More »
