ڈاکٹر نازیہ ندیم ہنٹا وائرس کی حالیہ لہر اور بین الاقوامی میڈیا میں اس کی بازگشت درحقیقت عالمگیر صحت کے نظام کے لیے ایک نئی چوکسی کا پیغام بن کر ابھری ہے۔ مئی 2026 کے ان ایام میں، جب دنیا ایک کروز شپ ‘ایم وی ہونڈیئس’ سے شروع ہونے والے آؤٹ بریک کی خبروں سے لرز اٹھی ہے، معتبر بین ...
Read More »کالم/مضامین
عنوان: مشترکہ خاندانی نظام کی اہمیت
کالم نگار: شبنم رانا ہڈالی مشرق کی مٹی سے جنم لینے والی تہذیب و ثقافت میں ”خاندان“ محض ایک اکائی نہیں بلکہ ایک قلعہ رہا ہے، جس کی دیواریں محبت، ایثار اور باہمی تعاون کی اینٹوں سے تعمیر کی جاتی تھیں۔ آج جب ہم ترقی کی چکا چوند اور انفرادیت پسندی کے دور میں جی رہے ہیں، تو مشترکہ خاندانی ...
Read More »امریکا کے اہم کاروباری نمائندے چین کی اقتصادی ترقی کے حوالے سے پرامید
بیجنگ (یو این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین میں ان کے ہمراہ امریکا کی کاروباری و صنعتی برادری کے 18 نمایاں نمائندے بھی موجود ہیں۔ ان شخصیات کا تعلق بنیادی طور پر ٹیکنالوجی، مالیات، ہوا بازی اور زرعی شعبوں سے ہے۔ ایپل، این ویڈیا، کارگیل، سٹی گروپ، گولڈمین ساکس، جنرل موٹرز اور کوالکوم سمیت متعدد بڑی ...
Read More »رشتے یا کاروبار؟ حدیں نہ مٹائیں، ورنہ نقصان یقینی!
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی رشتے محبت سے چلتے ہیں، اور کاروبار حساب سے۔ یہ دونوں انسانی زندگی کے دو ایسے پہلو ہیں جو بظاہر ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں، مگر اپنی فطرت میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ جب ان دونوں کی حدیں دھندلی ہو جائیں اور ایک دوسرے میں مداخلت کرنے لگیں تو اکثر نتیجہ یہ نکلتا ہے ...
Read More »دالیں: غذا، صحت و توانائی کا انمول خزانہ
تحریر: ڈاکٹر نازیہ ندیم انسانی زندگی میں خوراک کا بنیادی مقصد صرف پیٹ بھرنا نہیں بلکہ جسم کو وہ تمام ضروری اجزاء فراہم کرنا ہے جو اسے فعال، توانا اور بیماریوں سے محفوظ رکھ سکیں۔ دورِ حاضر میں جہاں فاسٹ فوڈ اور مصنوعی غذاؤں نے ہماری صحت کے ڈھانچے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، وہیں قدرت کی عطا کردہ ...
Read More »خود فریبی
از قلم: ذیشان افضل خود فریبی ایک ایسا خاموش زہر ہے جو انسان کے اندر آہستہ آہستہ اترتا ہے اور پھر پوری شخصیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ اس زہر کا ذائقہ تلخ نہیں ہوتا ہے بل کہ ابتدا میں یہ بہت میٹھا محسوس ہوتا ہے۔ انسان کو لگتا ہے کہ وہ بالکل ...
Read More »نیند صحت مند زندگی
ندیم یعقوب گوہر انسانی زندگی کے جملہ معمولات میں نیند وہ کلیدی ستون ہے جس پر ہماری جسمانی صحت، ذہنی توازن اور جذباتی استحکام کی پوری عمارت کھڑی ہے۔ قدرت نے رات کا سکون محض آرام کے لیے نہیں بلکہ جسم کے اندرونی نظام کی مرمت اور ذہنی گتھیاں سلجھانے کے لیے تخلیق کیا ہے۔ سائنسی نقطہ نظر سے دیکھا ...
Read More »ضدی لفظ
ذوالفقار ہمدم اعوان جب شہر جل رہا تھا،اُس وقت کتب خانہ کھلا ہوئی تھی۔بارود کی بو ہوا میں تیر رہی تھی۔ٹینکوں کی گھن گرج دور سے سنائی دیتی تھی۔لوگ اپنے گھروں سے بھاگ رہے تھے،مائیں بچوں کو سینوں سے لگائے سڑکوں پر دوڑ رہی تھیں اور آسمان ایسا لگ رہا تھا جیسے کسی نے اُس پر راکھ مل دی ہو ...
Read More »وقتی شہرت اور زوالِ سخن
تحریر: محمد اختر انجم، ڈیرہ غازی خان آج جس نازک موضوع پر میں خامہ فرسائی کرنے جا رہا ہوں، ممکن ہے مصلحت پسند حلقہ احباب کو گراں گزرے اور کچھ احباب کی جبینِ شوق پر بل بھی پڑیں مگر حقیقت کی تلخی بہرحال بیان کی متقاضی ہے۔ سوشل میڈیا، خصوصاً فیس بک کے پھیلاؤ نے جہاں اظہار کی دنیا کو ...
Read More »پنجاب کالونی کراچی میں کتب خانے کا فقدان
تحریر: عبدالحفیظ تمرانی کتب خانہ وہ جگہ ہے جہاں ماضی، حال اور مستقبل ایک ساتھ رہتے ہیں۔ کتب خانہ علم کا وہ خزانہ ہوتی ہے جہاں ہر عام آدمی کو تحقیق اور مطالعے کا بہترین موقع ملتا ہے۔ اس کے علاوہ کتب خانہ زبان و ادب کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ قدیم تاریخ اور ثقافت کو ہمیشہ زندہ رکھتا ...
Read More »
