پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹر کروالیا

لاہور ;پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کےلیے کولن منرو بھی آئیں گے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کےلیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں، جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

About dailypehchan epakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow