الیکشن 8 فروری 2024 سندھ کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی پیپلز پارٹی کامیاب ہو گی ؛سابق صدر آصف زرداری

نارووال(عاطف خان)سابق صدر پاکستان آصف زرداری کا دورہ لاہور رات گئے.پیپلز پارٹی کی رھنما مہرین انور راجہ کے بھانجے راجہ حمزہ انور کی دعوت ولیمہ سیاسی اکٹھ میں تبدیل پارٹی عہدیدران کے ساتھ ساتھ سماجی سیاسی افراد نے شرکت کی سابق صدر آصف زرداری پارٹی ورکروں کے ساتھ گل مل گئے فوکل پرسن اوورسیز امریکہ صفدر ہمایوں قریشی،صدر پنجاب پیپلز پارٹی سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خاں،سابق وفاقی وزیر،جاوید چوہدری،سنیٹر سلیم مانڈی والا ثمینہ گھرکی سابق وقافی وزیر۔فیصل میر اور دیگر افراد نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سیاست کو سیکھ رہے ہیں ہم ان کو لاجسٹک سپورٹ کر رہے ہیں الیکشن 8 فروری 2024 سندھ کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی پیپلز پارٹی کامیاب ہو گی۔

About dailypehchan epakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow