ٹو کیو (یو این پی) جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے حالیہ غلط ریمارکس کے جواب میں سلواکیہ کی فلسفی محترمہ مارینا کارنو گرسکا نے کہا کہ ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کا عمومی اتفاق رائے ہے، عوامی جمہوریہ چین کی حکومت واحد قانونی حکومت ہے جو پورے چین کی نمائندگی کرتی ہے، اور تائیوان چین کا ایک حصہ ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
خواتین گھر بیٹھےمردوں سے بھی زیادہ آمدنی کیسے کما سکتی ہیں؟
آئی ٹی سپیکر کامران حیات نے قومی ٹی وی پر پاکستانی خواتین کی خود کفالت کے لیے ڈیجیٹل دور کا چونک دینے والا معاشی فارمولا پیش کر دیا. لاہور (یواین پی)پاکستان کے معروف ڈیجیٹل ایکسپرٹ اور آئی ٹی اسپیکر کامران حیات نے حال ہی میں لاہور رنگ نیوز کے مقبول مارننگ پروگرام “گڈ مورننگ لاہور ” میں شرکت کر کے ...
Read More »آٹھویں ناکامی
تحریر: رفیع صحرائی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کی اپنے لیڈر سے ملاقات کی آٹھویں کوشش بھی ناکام ہو گئی۔ سہیل آفریدی کی بار بار پیش کی گئی ملاقات کی درخواستوں کو جیل حکام نے درخورِ اعتنا نہیں سمجھا۔ ملاقات کی مستقل ناکامی اور عدالتی احکامات کے باوجود ان پر عمل نہ ہونے کو انہوں نے ادارہ جاتی ...
Read More »ملازمت اور خواتین کے ساتھ ذہنی ہراسانی
تحریر: ڈاکٹر مریم خالد کوٹ ادو آج کے جدید دور میں خواتین زندگی کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، چاہے وہ سرکاری ادارے ہوں یا نجی سیکٹر لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ پیشہ ورانہ ترقی اور معاشی با اختیاری کے اس سفر میں انہیں کام کرنے کی جگہوں پر ہراسانی کا سامنا کرنا ...
Read More »بوڑھوں کا گھر
مصنفہ:پارس کیانی ( ساہیوال) بارش تھم چکی تھی مگر فضا میں نمی ابھی باقی تھی۔ لندن کے مضافات میں ایک چھوٹی سی پہاڑی پر واقع عمارت کے سامنے زرد روشنی جل رہی تھی۔ دروازے کے اوپر ایک تختی پر لکھا تھا: جنت ان کے لیے گھر جن کو دنیا نے چھوڑ دیا ہے جنت اُن کے لیے ایک گھر جنہیں ...
Read More »ایک انسانیت بھری زندگی کا اختتام
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی یہ تحریر میں دل کی انتہائی گہرائیوں سے لکھ رہا ہوں، اور ہر لفظ لکھتے ہوئے دل جیسے کسی انجانے بوجھ سے دبا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ ہماری کولیگ مریم نعیم صرف اکتالیس برس کی عمر میں ایک طویل اور صبر آزما بیماری کے بعد گزشتہ جمعے کو اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ یہ ...
Read More »حفیظہ لعل دین کا ناولٹ عشق شہر کاشانی
مبصر :عبدالحفیظ شاہد چند دن پہلے حفیظہ لعل دین کا ناولٹ عشق شہر کاشانی پڑھا ۔کیا ہی خوبصورت اندازِ تحریر ہے ۔بلاشبہ یہ محبت کی ان کہانیوں میں سے ہے جو قارئین کے ذہنوں پر بہت عرصہ محفوظ رہنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔اس ناولٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں کوئی دکھاوا نہیں، کوئی مصنوعی ...
Read More »اپنے ہر کام کی منصوبہ بندی کریں
تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد زندگی میں ہر شخص کامیابی کی راہ پر گامزن ہونا چاہتا ہے۔ لیکن کامیاب ہونے کے لیے کچھ جسمانی اور روحانی تقاضے ہیں۔ اگر روز مرہ زندگی میں انھیں اپنا لیا جائےتو ناکامی کامیابی میں بدل جاتی ہے۔ہمارے پاس ماضی، حال کی بہت سے لوگوں کی ایسی مثالیں موجود ہیں، جنھوں نے ہر آزمائش پر ...
Read More »روزنامہ پہچان پاکستان نیوز : ایک بڑھتا ہوا صحافتی قافلہ
تحریر: اخلاق احمد ساغرایڈووکیٹ صحافت صرف خبر رسانی کا نام نہیں، یہ شعور کی بیداری، سماجی روشنی اور فکری بالیدگی کا ذریعہ بھی ہے۔ آج جب دنیا بھر میں میڈیا کی شکل تیزی سے بدل رہی ہے، ایسے میں پاکستان میں بھی کچھ ادارے اپنی راہ منفرد انداز سے بنا رہے ہیں۔ انہی میں سے ایک نام روزنامہ پہچان پاکستان ...
Read More »اسلام میں خواجہ سرا (خنثیٰ) کے وراثتی حقوق
تحریر:- ذوالفقار ہمدم اعوان قرآن و سنت اور فقہی مذاہب کی روشنی میں تحقیقی مطالعہ پیش ہے خلاصہ (Abstract) اسلامی شریعت نے انسان کو اس کے فطری وجود کی بنیاد پر عزت و وقار عطا کیا ہے۔ خواجہ سرا، جنہیں فقہی اصطلاح میں “خنثیٰ” کہا جاتا ہے، اسلامی سماج کا ایک نظرانداز شدہ مگر حقیقی حصہ ہیں۔ یہ تحقیقی مقالہ ...
Read More »
