اسلام آباد (یواین پی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی جسپریت بمرا ہکے سامنے ناکام رہنے کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ آسٹریلوی اوپنر سام کونسٹاس کی طرح محمد حارث بھی اپنے فن میں اتنے ماہر نہیں کہ وہ جسپریت بمراہ کا سامنا کر پائیں۔اگرچہ ٹیسٹ ڈیبیو پر قسمت نے کونسٹاس کا ساتھ دیا ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
غربت کی چادر میں لپٹے خواب
کالم نگار بلال سعید غربت عجیب چیز ہے۔ یہ انسان کے جسم پر نہیں روح پر پڑتی ہے۔ خالی جیب سے زیادہ خالی پیٹ چیختا ہےاور خواب… خواب بھی غریب دیکھتا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ امیر کا خواب ٹھنڈے کمروں میں اون کے لحاف تلے پروان چڑھتا ہے اور غریب کا خواب ٹپکتی چھت کے نیچے، میلی چادر ...
Read More »جنگِ موتہ (ستمبر 629ء)
تحریر: نواز علی فاروقی تاریخ کی کتابوں میں کچھ جنگیں صرف زمین کے ٹکڑوں یا طاقت کے توازن کے لیے نہیں لڑی جاتیں بل کہ وہ نظریات اور اقدار کے لیے بھی صفحۂ ہستی پر لکھی جاتی ہیں۔ جنگِ موتہ انہی میں سے ایک ہے۔ یہ سن 8 ہجری میں اس وقت برپا ہوئی جب رسول اکرم ﷺ نے اسلام ...
Read More »زندگی کی نئی صبح کی طرف آگے بڑھو
تحریر: امبر فاطمہ (لاہور) زندگی میں دکھ، حادثے اور المیے ایسے لمحے ہیں جو انسان کے دل پر گہرا زخم چھوڑ جاتے ہیں۔ کوئی رشتہ ٹوٹ جائے، کوئی خواب ادھورا رہ جائے یا کوئی نقصان زندگی کا راستہ بدل دے٬ یہ سب انسان کو تھام لیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ کائنات کا ہر اصول حرکت میں ہے۔ وقت ...
Read More »چمچ، چمچہ گیری اور ٹینٹ سروس
تحریر: ایم صہیب اعوان علوی اسلام آباد چمچ فلسفہ اور ٹینٹ سروس والے ہمارے معاشرے میں شادی بیاہ کے موقع پر سب سے زیادہ فکر مندی دلہن کے جوڑے، دلہے کے مسہری اور بریانی کے معیار پر قابو کی جاتی ہے لیکن ذرا سا دھیان ٹینٹ سروس والوں پر بھی ڈالیں، جن کے بغیر شادی کے خواب صرف کمرہ جماعت ...
Read More »ہمارے ملک کی حالت اور ایک کڑوی حقیقت
تحریر: ایمان جاوید اقبال ہم ایک ایسے ملک میں جی رہے ہیں جس کے پاس قدرتی وسائل کی کمی نہیں اور ایک جغرافیائی حیثیت ہے جس پر دنیا کی نظریں ہیں۔ ایک نوجوان آبادی ہے جو دنیا کو ہلا دینے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن افسوس کہ اس سب کے باوجود ہم پس ماندگی، غربت اور بدحالی کے دلدل میں ...
Read More »ملک پاکستان میں انڈیا کی آبی جارحیت اور قدرتی آفات
تحریر تابندہ سلیم ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لاہور ڈویژن/ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر قصور یوں تو انڈیا کی طرف سے آبی جارحیت کے نتیجے میں پورا ملک بہت متاثر ہوا ۔ایسے میں بارشوں کی صورت میں کلاؤڈ برسٹ کی صورت میں قدرتی آفات کی وجہ سے لوگ لقمہء عجل بنے ۔لیکن قصور میں سیلاب کی تباہ کاریاں دیدنی تھی ۔قصور کی تاریخ کا ...
Read More »عنوان: راضی
تحریر: دعا سرفراز وہ اندھیرے میں بیٹھی اپنے خساروں کا حساب کر رہی تھی کہ کیا کھویا؟ کیا پایا تھا؟ اس نے پوری زندگی لوگوں کو راضی کرنے میں لگا دی تھی پھر بھی اسے کچھ نہیں ملا اور نہ ہی لوگ راضی ہوئے تھے حالاں کہ اس نے اپنی ساری زندگی اِسی میں لگا دی تھی۔ اچانک اس کے ...
Read More »چین کے شہر چھنگ دو میں گولڈن پانڈا بین الاقوامی ثقافتی فورم 2025 کا انعقاد
بیجنگ (یوا ین پی) گولڈن پانڈا بین الاقوامی ثقافتی فورم 2025 چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کے صدر مملکت آصف علی زرداری ، لاؤ کانگریس کے نائب چیئرمن کامبے ڈانلا ، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ، چائنا میڈیا گروپ کے صدر ، اور دوسرے گولڈن ...
Read More »گلوبل گورننس انیشی ایٹو جیسے اقدامات بہت اہمیت کے حامل ہیں،سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ
بیجنگ (یوا ین پی)سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ،جنہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی شاندار تقریب میں شرکت کی تھی ، چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا تقریب کے شاندار مناظر نے انہیں حیرت اور تحفظ کا احساس دیا ۔انہوں نے کہا ...
Read More »
