فریقین نے تجارت ، سرمایہ کاری، کثیرالجہتی ،دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی بیجنگ (یوا ین پی) چین کے وزیرتجارت وانگ وین تھاؤ اور برطانیہ کے وزیر برائے بزنس اینڈ ٹریڈ پیٹر کائل نے چین-برطانیہ اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیٹی کے چودھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
دبئی میں پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ سج گیا
آج کے میچ کی فاتح سائیڈ سپر فور میں رسائی حاصل کر لے گی دبئی (یوا ین پی)دبئی میں پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ سج گیا ہے اور ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کا ٹاکرا آج ہوگا، فاتح ٹیم سپر فور میں رسائی حاصل کر لے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت ایشیا کپ میں اتوار کو دبئی کرکٹ ...
Read More »عنوان: قلم کی حرمت
لکھاری: رباب گل قلم انسان کا وہ بے مثال رفیق ہے٬ جس کے ساتھ انسان جب آشنا ہوتا ہے تو گویا اسے جہالت کے اندھیروں میں اجالا نصیب ہو جاتا ہے۔ یہ وہ رفیق ہے جو نہ فقط خیالات کا امین ہے بل کہ انسان کو ہر باطل قوت کے مقابل لا کھڑا کرتا ہے۔ قلم وہ ہنر ہے جو ...
Read More »عنوان: “پڑھا لکھا جاہل”
تحریر: انجینئر محمد عرفان عزیز ملک تعلیم انسان کی شخصیت کا سب سے قیمتی زیور ہے۔ یہ وہ روشنی ہے جو جہالت کے اندھیروں کو مٹا کر انسان کو شعور عطا کرتی ہے۔ تعلیم انسان کو انسانیت کا سبق دیتی ہے، اسے اچھے برے کی پہچان کراتی ہے اور اخلاق و کردار کی بنیاد رکھتی ہے۔ لیکن جب تعلیم کا ...
Read More »خود ضبطی کی نکیل
تحریر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد واہ کینٹ خود ضبطی سے مراد خواہشات نفسانی کو روکنا، زاہد و تقوی، پرہیزگاری ، پاک دامنی اور پاک بازی مراد ہے۔ سادہ زبان میں یوں کہہ لیجیے کہ ان تمام گناہوں سے اجتناب کرنا ہے جو انسان کے جسم و روح کو الودہ بناتے ہیں۔ انسان اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوا ...
Read More »قدرتی آفات اور انسانی جبروت: دونوں کا رخ مسلمانوں کی طرف
تحریر :محمد سلمان معتقد گزشتہ کئی روز سے پانی کی طغیانی اور سیلابی ریلوں نے اولاََ ہمارے وطن پاک کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں بونیر، سوات، باجوڑ اور صوابی میں ایک ایسی قیامت برپا کی جس کو دیکھ کر ہر آنکھ سے آنسوں رواں ہوئے ، ہر دل غم سے بوجھل ہوا اور شدت احساس سے کانپ اٹھا اور ...
Read More »ختمِ نبوت ، ایمان کی اساس
تحریر : نواز علی فاروقی انسانی تاریخ کے سفر میں بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو صدیوں تک اپنا اثر قائم رکھتے ہیں۔ ان واقعات کی روشنی صدیوں کے اندھیروں کو چیرتی ہے اور انسانیت کو وہ شعور عطا کرتی ہے جو ہمیشہ کے لیے راہ نمائی کا ذریعہ بن جاتی ہے۔سرکارِ دو عالم کی بعثت اور آپ پر وحی ...
Read More »دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا
فاروق انجم (جدہ) کے قلم سے دفاعِ پاکستان کا یہ دن 1965ءکی جنگ میں افواجِ پاکستان کی جرات، قربانیوں اور بہادری کی یاد کا دن ہے۔ 6 ستمبر 1965ءکو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا۔یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کیسے پاکستانی افواج اور قوم نے اپنے وطن کی دفاع میں بے مثال قربانیاں دی تھیں؟ تقسیمِ ہند کے ...
Read More »میجر عدنان اسلم — قربانی کا روشن باب
از قلم: شاہد چوہدری 2 ستمبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے بنوں میں فتنۂ خوارج نے ایک دیرینہ فوجی کیمپ پر نہایت خون ریز حملہ کیا۔ ابتدائی دھماکے کے بعد جوابی کاروائی جاری رہی اور تقریباً 12 گھنٹوں تک شدید مقابلہ ہوا۔ عثمانی بہادری کی مثالی تصویر پیش کرنے والے میجر عدنان اسلم (ایس ایس جی) نے اس جنگ میں ...
Read More »سعودی عرب کا سیلاب متاثرین سے اظہار اخوت
تحریر: ملک فیصل منیر قدرتی آفات کسی بھی ملک یا قوم کے لیے کڑا امتحان ثابت ہوتی ہیں۔ حالیہ دنوں پنجاب کے کئی اضلاع شدید سیلاب کی لپیٹ میں آئے، جہاں لاکھوں انسان متاثر ہوئے اور ہزاروں خاندان اپنے گھروں اور روزگار سے محروم ہوگئے۔ ایسے میں پاکستان کے حقیقی دوست اور برادر ملک سعودی عرب نے ایک بار پھر ...
Read More »
