Author Archives: daily pehchane

رُوداد مشاعرہ

تحریر: حبیب الرحمٰن انجم آزادی کے جشن کو مناسب اور سلجھے ہوئے انداز سے منانا زندہ قوموں کا خاصہ ہے۔ بطور اسلامی ملک کے ہم پہ لازم ہے کہ کوئی بھی جشن مناتے ہوئے اپنی اقدار اور روایات کا خیال رکھیں ۔ حد سے متجاوز ہو جانا رب ِ ذوالجلا ل کی ذات کو سخت ناپسند ہے ۔ یہی وجہ ...

Read More »

درخت لگائیں، بخت جگائیں، نسلیں بچائیں

عبدالرؤف ملک کمالیہ اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی فضا مہک سی جاتی ہے۔بادل جھوم جھوم کر برستے ہیں اور زمین کو اپنے شفاف قطروں سے غسل دیتے ہیں۔ ہر طرف جل تھل ہو جاتا ہے اور درخت، پیڑ، پودے دُھل کر صاف ستھرے ہوجاتے ہیں۔ جب خودرو پودے میدانوں اور کھلیانوں میں لہلہاتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے ...

Read More »

ایک فرد کی کاوش:ایک عہد کی نجات

تحریر:ضمیر احمد رضا قادری کشمیری قدرت کے رنگ و بو سے معمور یہ سرزمین کبھی سبزہ زار اور خوشگوار موسموں کا گہوارہ تھی۔ پہاڑوں پر گونجتی ندیاں، جھومتے درخت اور فضاؤں میں رچی ہوئی تازگی انسان کو جینے کا سلیقہ سکھاتی تھی مگر افسوس کہ وقت کے ساتھ ساتھ انسانی لالچ، بے تحاشا جنگلات کی کٹائی، مشینری کی شوریدہ رفتار ...

Read More »

خیبر پختونخواہ اور سیلابی تباہ کاریاں

ملک ثاقب شاد تنولی ایڈوکیٹ خیبر پختونخواہ میں حالیہ سیلاب نے ایک بار پھر قدرتی آفات کے سامنے ہماری کمزوریوں اور تیاریوں کی قلّت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اگست 2025 کے وسط میں ہونے والی شدید بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابوں نے صوبے کے مختلف اضلاع میں تباہی مچا دی، خاص طور پر بونیر، سوات، باجوڑ، شانگلہ، ...

Read More »

بڑے لیڈر کی خاصیت

نصیر احمد بھلی (سیالکوٹ) بڑا راہنما وہ نہیں ہوتا جو خود اپنے آپ کو بڑا لیڈر سمجھتا ہو یا جسے زمانہ حادثاتی طور پر قسمت کی دیوی کی مہربانی سے کسی بڑی کرسی پر بٹھا دیتا ہے۔میرے خیال میں تو بڑا لیڈر یا راہ نما وہ ہوتا ہے جو تاریخ میں اپنے آپ کو اپنے کار ہاۓ نمایاں سے منواتا ...

Read More »

ایک سانحہ

محمد عامر گورسی سابق مشیر حکومت محفوظ چیچی ایڈووکیٹ صاحب کی اچانک وفات اس صدی کا سب سے بڑا سانحہ ہے۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ بعض آزمائشیں ایسی ہوتی ہیں جو صرف ایک خاندان تک محدود نہیں رہتیں بل کہ پورے خطے اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے فرد کے دل کو زخمی کر جاتی ...

Read More »

چین، چھوٹے سے پہاڑ ی گاؤں سے پوری دنیا تک سبز مہم کا پھیلاؤ

بیجنگ (یواین پی) بیس سال پہلے شی جن پھنگ نے صوبہ زے جیانگ کے یوچھون گاؤں کے دورے کے دوران “سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں” کا تصور پیش کیا ۔ 2025 میں “شی جن پھنگ کی کتاب ” ماحولیاتی تہذیب پر منتخب مضامین”شائع ہوئی ۔ اس کتاب میں بتایا گیا کہ اس تصور کو کس طرح ایک ...

Read More »

چین کے 5 خود اختیار علاقوں کی کل جی ڈی پی 8.3766 ٹریلین یوآن تک پہنچ  گئی 

بیجنگ (یواین پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سینٹرل کمیٹی کے یونائیٹڈ فرنٹ ورک ڈپارٹمنٹ، چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی، چینی عوام کی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی ، چین کے قومی کمیشن برائے قومیتی امور سمیت دیگر محکموں کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں چین ...

Read More »

بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ ملنے لگا

دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہیے، سابق پیسر کراچی(یواین پی)یو اے ای میں سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کیے جانے والے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کو سابق پیسر تنویر احمد نے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا۔تنویر احمد کا کہنا ہے کہ دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل ...

Read More »

ماپوتو پل نصف صدی سے موزمبیق اور چین کے درمیان دوستی کا گواہ ہے، صدر مو زمبیق

بیجنگ (یو این پی)موزمبیق کے صدر ڈینیئل چاپو نے موزمبیق کے دارالحکومت ماپوتو کے صدارتی محل میں چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سال موزمبیق کی آزادی کی پچاسویں سالگرہ ہے، لہذا دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ ایک سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماپوتو پل ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow