بیجنگ (یو این پی) چین اور امریکہ کے اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کے لیے چینی وفد کے سربراہ، نائب وزیر اعظم حہ لی فینگ اور امریکی وفد کے سربراہ، وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندےجیمیسن گرئیر کے درمیان ویڈیو کال ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کی بوسان ملاقات اور ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی ترقی کے نئے مواقع موجود ہیں ، چینی سفیر
واشنگٹن (یو این پی) امریکہ میں چینی سفیر شوئی فینگ نے امریکہ-چین اقتصادی اور تجارتی تعاون فورم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ہفتہ کے روز شوئی فینگ نے کہا کہ نئے دور میں امریکہ -چین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو سمجھنے اور ترقی دینے کے لیے دو اہم پس منظر سمجھنے ضروری ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پہلا پس ...
Read More »چینی صدر کی جانب سے پیش کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو عدل اور انصاف کو ظاہر کرتا ہے، صدر گھانا
بیجنگ (یو این پی) گھانا کے صدر جون مہاما نے سی ایم جی کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو عدل اور انصاف کو ظاہر کرتا ہے۔ ہفتہ کے روز انہوں نے کہا کہ گھانا اور بہت سے دوسرے افریقی ممالک اس انیشی ایٹو ...
Read More »پاکستان سپر لیگ کا لندن روڈ شو آج لارڈز میں ہوگا،کئی کرکٹرز مدعو
روڈ شو میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے لارڈز (یو این پی)پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل لندن میں روڈ شو آج لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرزموجود ہوں گے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور ...
Read More »ایک بےگناہ کی آزمائش: صرف ایک کارڈ نے بچایا
یہ اُس دور کی بات ہے جب کراچی اپنی روایتی افراتفری، شدید گرمی اور بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث ایک جلتے ہوئے تنور کی مانند محسوس ہوتا تھا۔ 2006 یا 2007 کا سال تھا، موسم اتنا گرم تھا کہ گھروں کے اندر بیٹھنا ممکن نہیں رہتا تھا، اور بجلی گھنٹوں غائب رہتی تھی۔ جن علاقوں میں میں رہتا تھا، وہاں دن ...
Read More »نمل یونیورسٹی دھماکہ انتظامیہ کی ناکامی
تحریر : حمید علی گزشتہ روز اسلام آباد کی معروف پبلک یونیورسٹی NUML میں ہونے والا گیس دھماکہ ایک افسوس ناک اور چونکا دینے والا واقعہ ہے جس نے نہ صرف انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے بلکہ تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کی شدید کمی کو بھی بے نقاب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گیس لیکج کے باعث ...
Read More »ٹریفک کی سختیاں اور پنجاب کی عوام
عبدالرؤف ملک کمالیہ پاکستان کا سب سے زیادہ گنجان آباد صوبہ پنجاب جو کبھی امن، محبت، رواداری اور وسعتِ دل کا نشاں تھا۔ جس کی مہمان نوازی اور زندہ دلی محبت کا استعارہ سمجھی جاتی تھی۔ جس کے راستے پررونق اور شہر خوش حال تھے آج اپنی بکھرتی ہوئی پہچان دیکھ کر خود بھی حیران کھڑا ہے۔ یہ وہی سرزمین ...
Read More »افسانہ:- دراڑ
افسانہ نگار:- ذوالفقار ہمدم اعوان کئی دنوں تک وہ صرف دیوار کی ایک معمولی سی خراش تھی , ایک باریک، سیاہ لکیر جو شام کے پہلو میں گہری لگتی۔ مگر گھر کے باہر سے آنے والی نم سرد ہوا جب بھی اندر داخل ہوتی، اس لکیر سے پھسل کر کسی نامعلوم کمرے میں جا گھرتی۔ لوگ اسے نظرانداز کرتے رہے، ...
Read More »ہم بحثیت قوم کیوں نہج بدلتے ؟
از قلم : نواز علی فاروقی ہم بطور قوم ایک عجیب کیفیت میں مبتلا ہیں۔ ہم شکایت بہت کرتے ہیں، مگر عمل کے وقت ہاتھ روک لیتے ہیں۔ ہم تبدیلی کی خواہش رکھتے ہیں، مگر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔ ہمارے ہاں ہر مسئلے کا ذمہ دار ہمیشہ “کوئی دوسرا” ہوتا ہے حکومت، پولیس، ادارے، سسٹم، یا ...
Read More »محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
تحریر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد حاصلات زندگی کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ انھیں حاصل کرنے کے لیے شب و روز محنت کرنا پڑتی ہے، تب کہیں جا کر کامیابی قدم چومتی ہے۔ خدا تعالی نے انسان کو محنت کا درس دیا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی میں محنت مزدوری کر کے سرخرو ہو۔ دنیا کا کوئی انسان بھی محنت کے بغیر ...
Read More »
