کالم/مضامین

مکالمہ: موسیٰ الخوارزمی اور البیرونی کا علمی مکالمہ

پروفیسراخلاق احمد ساغر کردار: 1. موسیٰ الخوارزمی: الجبرا اور ریاضی کا ماہر، مسلمان سائنس دان 2. البیرونی : فلسفہ، فلکیات اور جغرافیہ کا ماہر، مسلمان محقق (منظر: بغداد کی ایک علمی محفل، جہاں دونوں عظیم سائنس دان گفتگو کر رہے ہیں) البیرونی: السلام علیکم، اے جلیل القدر ریاضی دان! میں نے آپ کی کتاب ”الکتاب المختصر فی حساب الجبر والمقابلہ“ ...

Read More »

عنوان: مولوی سین،کابک کا قیدی اور جبر کی تاریخ ایک دل گداز کہانی کا جائزہ

از قلم: رشیدہ منصوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوڑہ بُش احمد کی تحریر ’’مولوی سیین‘‘ محض ایک کہانی نہیں بلکہ عصری جبر، انسانی المیے اور استقامتِ ذات کا ایک نوحہ ہے۔جسے مصنف نے کمالِ فن سے ایک جیتی جاگتی تصویر بنا دیا ہے۔ اس تحریر کا سب سے طاقتور پہلو اس کا اسلوب بیان ہے جو قاری کو پہلے ہی جملے سے ایک سحر ...

Read More »

جاگتے رہو ! وقت بدل رہا ہے

تحریر سید ساجد علی شاہ وطنِ عزیز پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے، وہ محض سیاسی یا معاشی چیلنجز نہیں بلکہ ایک گہری روحانی اور اخلاقی آزمائش بھی ہیں۔ بظاہر مسائل مختلف شکلوں میں نظر آتے ہیں مہنگائی، بے روزگاری، تعلیمی بحران، ادارہ جاتی تناؤ مگر اگر ہم ان سب کو اسلامی زاویے سے دیکھیں تو ایک ...

Read More »

آخری پرواز

ذوالفقار ہمدم اعوان آسمان اس دن نیلا نہیں تھا۔ وہ راکھ کے رنگ کا تھا، جیسے کسی نے سورج کو جلا کر اس کی خاک فضا میں بکھیر دی ہو۔ فضا میں بارود کی بو تیر رہی تھی اور زمین پر پھیلے ہوئے ملبے کے درمیان انسانوں کی چیخیں ایک دوسرے سے ٹکرا کر مر رہی تھیں۔ فاختہ نے پہلے ...

Read More »

جنگلات اور معیشت

تحریر: رفیع صحرائی دنیا بھر میں ہر سال 21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ محض ایک علامتی دن نہیں بلکہ انسانیت کو فطرت کے ساتھ اپنے رشتے کا احساس دلانے کا ایک سنجیدہ موقع ہے۔ تیزی سے بدلتے موسم، بڑھتی ماحولیاتی آلودگی، پانی کی قلت اور قدرتی آفات نے یہ حقیقت واضح کر دی ہے ...

Read More »

تل ابیب، یافا اور اسرائیل کی تاریخ

محمد عمر شہزاد یہ نومبر 1917ء کی ایک ٹھنڈی شام تھی۔ لندن کے ایک کمرے میں ایک خط لکھا جا رہا تھا۔ الفاظ سادہ تھے مگر اثرات صدیوں پر پھیلنے والے تھے۔ یہ خط برطانوی وزیرِ خارجہ آرتھر بالفور لکھ رہا تھا اور مخاطب تھا ایک بااثر یہودی رہنما۔ اس خط کو دنیا آج اعلامیہ بالفور 1917ء کے نام سے ...

Read More »

مارچ23 ایک عزم

قلم کار: عظمیٰ وفا سید اس سال عید کا تیسرا دن اور یوم پاکستان ایک ہی روز تھے۔ دو مقدس دن جب ایک ساتھ آتے ہیں تو خوشی بھی دوبالا ہو جاتی ہے۔ 23 مارچ کو یومِ پاکستان ایک عزم کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ وہ عزم تھا جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پہ ...

Read More »

چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2026 کے سالانہ اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (یوا ین پی) چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2026 کا سالانہ اجلاس 22 تاریخ کی صبح بیجنگ میں شروع ہوا۔ بین الاقوامی تنظیموں، انٹرنیشنل 500 ملٹی نیشنل کمپنیز اور عالمی کاروباری حلقوں کے 100 سے زائد غیر ملکی نمائندوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ فورم کے دوران، نئے قسم کے صارفین، مصنوعی ذہانت اور خدمات کے شعبے میں کھلے ...

Read More »

عید کارڈ کی آپ بیتی

تحریر: اخلاق احمد ساغر میں ایک سادہ سا مگر محبتوں سے بھرا ہوا عید کارڈ ہوں۔ میری پیدائش کسی کارخانے کی مشین سے ضرور ہوئی مگر میری اصل زندگی اُس وقت شروع ہوتی ہے جب کوئی محبت کرنے والا مجھے اپنے ہاتھوں میں لے کر کسی اپنے کے نام لکھتا ہے۔ میں کاغذ کا ایک ٹکڑا سہی مگر میرے سینے ...

Read More »

عید کیسے گزاریں

تحریر: عبدالجبار سلہری رمضان المبارک اپنی تمام تر روحانیت، برکتوں اور نورانی ساعتوں کے ساتھ رخصت ہونے کو ہے۔ یہ وہ عظیم مہینہ ہے جس میں ربِ کریم نے اپنے بندوں کو روزہ، قیامِ رمضان، تلاوتِ قرآن اور صدقات کے ذریعے اپنی قربت حاصل کرنے کا بے مثال موقع عطا فرمایا۔ بندہ جب اخلاص کے ساتھ عبادت میں مشغول ہوتا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow