تیرہ سوسے زائد چینی کمپنیوں کی امریکہ میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں شرکت

نیو یا رک; 2025 کنزیومر الیکٹرانکس نمائش لاس ویگاس ، امریکہ میں افتتاح پذیر ہوئی ۔ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے چلنے والی نئی ایپلی کیشنز اور حل اس نمائش کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹس بن چکے ہیں۔ ان میں چین کی بہت سی مصنوعات بھی شامل ہیں۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 2025 کنزیومر الیکٹرانکس نمائش نے 4،800 سے زائد نمائش کنندگان کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے، جن میں 1،300 سے زائد چینی ادارے بھی شامل ہیں۔ متعدد شریک چینی کمپنیوں نے 2025 نمائش انوویشن ایوارڈ جیتا ہے۔

About dailypehchan epakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow