چین کے سربراہ مملکت کی سفارت کاری  قابلِ ذکر کامیابیوں سے بھرپور رہی ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ; چینی وزارت خا رجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ اس سال سربراہ مملکت کی ڈپلومیسی کی سٹریٹیجک  رہنمائی میں چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا اور ایک نیا  باب رقم کیا۔ ایک تو یہ کہ  اس نے بڑے ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی کو فروغ دیا ہے، دوسرا، اس نے ہمسایہ ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو گہرا کیا ہے؛ تیسرا، اس نے ہاٹ اسپاٹ مسائل کو حل کرنے میں چینی دانشمندی کے ذریعے  تعاون کیا ہے؛ چوتھا، اس نے دوستانہ تعاون کے لیے رائے عامہ کی بنیاد کو مضبوط کیا ہے۔

About dailypehchan epakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow