چینی صدر شی جن پھنگ  نئے سال کی مبارکباد کا پیغام دیں گے

بیجنگ (یو این پی) چینی صدر شی جن پھنگ بیجنگ وقت کے مطابق  31 تاریخ کی رات سات بجے چائنہ میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال کی مبارکباد  کا پیغام دیں گے،  جو چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی سی ٹی وی چینل ون، نیوز چینل، بین الاقوامی چینل، 4 کے  چینل ،سی جی ٹی این کے تمام غیر ملکی زبانوں کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، اور  پیپلز ڈیلی آن لائن، سنہوا نیٹ، اور سی سی ٹی وی نیوز موبائل ایپلی گیشن سمیت سینٹرل میڈیا کی ویب سائٹ اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر  نشر کیا جائے گا۔

About dailypehchan epakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow