ازقلم: سیدہ صالبیہ حسن زیدی آج سے چند دہائیاں قبل، سٹیج ڈرامہ اور تھیٹر محض فنونِ لطیفہ کا حصہ نہیں تھے بل کہ یہ ہماری تہذیبی اقدار کے سچے امین سمجھے جاتے تھے۔ ان کے فنکار حضرات کو معاشرے میں اتنا بلند مقام اور عزت حاصل تھی کہ وہ کسی استاد یا معلم سے کم نہ تھے۔ ڈرامے کا فنونِ ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
مطمئن لمحے
مہر ہمیش گُل جب انسان کا اللّٰہ رب العالمین پر یقین پختہ ہو جاتا ہے تو انسان بے چینی، اضطراب، حسد اور حرص سے آزاد ہو جاتا ہے۔ یہ کیفیت انسان کے اندر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب انسان اللّٰہ رب العالمین کی رضا میں راضی ہو جاتا ہے۔ انسان اپنا ہر معاملہ اللّٰہ رب العالمین رب کے سپرد ...
Read More »پاکستان،آئی ایم ایف اور مہنگائی
پاکستان اس وقت مہنگائی کی شدید لہر کی زد میں ہے جس نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل ترین بنا دیا ہے۔ اشیائے خورونوش، پٹرول، گیس، بجلی، تعلیم، علاج حتیٰ کہ روزمرہ استعمال کی چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ تنخواہ دار طبقہ ہو یا دیہاڑی دار مزدور، سب ...
Read More »عنوان: ہم پیچھے کیوں ہیں؟
تحریر: فائزہ بنتِ معراج دین یہ سوال برسوں سے ہمارے اجتماعی شعور میں گردش کر رہا ہے کہ ایک ایسی قوم جو محنتی بھی ہے، جفاکش بھی، ہنرمند بھی اور بے پناہ صلاحیتوں کی حامل بھی ہے، آخر کیوں دنیا کی دوڑ میں وہ مسلسل پیچھے رہ جاتی ہے؟ ہم ہر خطے میں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں، پسینہ بہاتے ...
Read More »سقوطِ ڈھاکہ
بقلم : نواز علی فاروقی سقوطِ ڈھاکہ محض ایک شہر کے ہاتھ سے نکل جانے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی قومی غفلت، فکری انتشار اور اخلاقی انحطاط کا نوحہ ہے جس نے تاریخ کے اوراق پر ہمارے اجتماعی شعور کو سیاہی میں ڈبو دیا۔ یہ سانحہ اس روز رونما ہوا جب اقتدار کی ہوس، تدبر کی قلت اور ...
Read More »تعلیم کے دروازے غریب طلبہ پر کیوں بند کیے جا رہے ہیں؟
از قلم :ذیشان افضل تعلیم کسی بھی معاشرے کی بنیاد ہوتی ہےمگر بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہی بنیاد کمزور طبقات کے لیے رفتہ رفتہ ناقابل رسائی بنتی جا رہی ہے۔ برسوں تک یہ روایت قائم رہی کہ جو طلبہ کسی مجبوری، مالی مسائل، گھریلو ذمہ داریوں یا ملازمت کی وجہ سے باقاعدہ کالج یا یونی ورسٹی میں داخلہ نہیں لے ...
Read More »افسانہ:- پکار
افسانہ نگار:- ذوالفقار ہمدم اعوان اس دن شہر کے اعداد و شمار نہیں بدلے تھے، انسان بدلے تھے۔ کسی فائل میں ترمیم نہیں ہوئی، کسی رپورٹ میں اضافہ نہیں ہوا، مگر بھوک نے پہلی بار اعداد چھوڑ کر نام یاد کرنا شروع کر دیے۔ یونس کو اس کا احساس اس وقت ہوا جب اس کی سات سالہ بیٹی ہانیہ نیند ...
Read More »ہم تیری گلی میں آ نکلے
تحریر: رفیع صحرائی 18 دسمبر پاکستان کے لیجنڈری موسیقار رشید عطرے کا یومِ وفات ہے۔ وہ رشید عطرے جن کے فن کا جادو ان کے جانے کے 57 سال بعد بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ فیض احمد فیض کی ایک نظم ”مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ“ میڈم نورجہاں نے اس خوب صورتی سے گائی ...
Read More »آرمی پبلک اسکول کا سانحہ: ایک زخم جو آج بھی زندہ ہے
16 دسمبر 2014ء پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ اور دل دہلا دینے والا دن ہے جس نے پوری قوم کو ایک لمحے میں سوگوار کر دیا۔ یہ دن محض ایک المناک واقعہ نہیں بلکہ ایک ایسا قومی سانحہ ہے جس نے ہماری اجتماعی سوچ، احساس اور ترجیحات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر ہونے ...
Read More »چین ، ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کا باضابطہ آغاز
بیجنگ (یو این پی) ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے جزیرے بھر میں خصوصی کسٹمز آپریشنز کا باضابطہ آغاز ہو ا ۔ جمعرات کے روز اطلاعات کے مطابق درآمد پر محصول کی فہرست، اشیاء کی نقل و حمل پر ٹیکس کی پالیسیاں، ممنوعہ اور محدود اشیاء کی فہرست، پروسیسنگ اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی گھریلو فروخت پر ڈیوٹی سے استثنیٰ ...
Read More »
