کالم/مضامین

وائرل ہونے کی خواہش: کہاں لے جا رہی ہے ہمیں؟

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی آج کے دور میں کامیابی کی تعریف جیسے تیزی سے بدل رہی ہے، ویسے ہی اس کے پیمانے بھی غیر معمولی انداز اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ کبھی محنت، دیانت، علم اور قابلیت کو کامیابی کی اصل بنیاد سمجھا جاتا تھا، مگر اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب اقدار محض نصابی کتابوں اور ...

Read More »

راولپنڈی میرا شہر

ندیم یعقوب گوہر راولپنڈی محض ایک شہر نہیں بلکہ پاکستان کی سیاسی، دفاعی اور جغرافیائی تاریخ کا ایک ایسا جیتا جاگتا استعارہ ہے جس کی تہوں میں لاکھوں سال پرانی سواں تہذیب سے لے کر جدید ریاست کے قیام تک کی کہانیاں دفن ہیں۔ پوٹھوہار کی اس سنگلاخ لیکن مردم خیز زمین نے ہمیشہ وقت کے دھارے کا رخ موڑا ...

Read More »

موضوع ، نوجوان نسل اور قومی ذمہ داری

تحریر، محمد سکندر کونیسی نوجوان نسل کسی بھی قوم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اور جب یہ ریڑھ کی ہڈی کمزور پڑ جائے تو پورا جسم جھک جاتا ہے۔ پاکستان میں آج جو صورتِ حال ہے، وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہمارے نوجوان ذہین اور محنتی ہیں، خوابوں سے بھرے ہیں، لیکن انہیں وہ پلیٹ ...

Read More »

رابطوں کی کثرت اور رشتوں کی دوری

تحریر: صائمہ ظہیر انسانی تاریخ کا یہ عہد بلاشبہ حیرت انگیز ترقی کا عہد ہے۔ انسان نے سمندروں کی گہرائیوں سے لے کر خلا کی وسعتوں تک اپنی رسائی ممکن بنا لی ہے۔ فاصلے سمٹ گئے ہیں، معلومات انگلیوں کی جنبش پر دستیاب ہیں اور دنیا گویا ایک گلوبل گاؤں کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ مگر اسی حیرت انگیز ...

Read More »

کیمیکل ملا دودھ کا پھیلتا جال ۔ ذمہ دار کون اور کب تک ؟

پاکپتن شریف، جو اپنی روحانی نسبتوں اور پاکیزگی کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، وہاں سے حالیہ دنوں میں ایک ایسی لرزہ خیز خبر سامنے آئی جس نے نہ صرف انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا بلکہ پنجاب کے پورے انتظامی اور نگرانی کے ڈھانچے کو بھی کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ ایک خفیہ چھاپے کے دوران ایک ...

Read More »

عنوان: بس کچھ دیر کی بات ہے، کہانی ختم ہونے میں

تحریر:- سیدہ شبانہ رضوی جسے ہم آہستہ آہستہ حقیقت بنتا دیکھ رہے ہیں۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں مسائل حل نہیں کیے جاتے، صرف مسئلہ بننے والے لوگ ختم ہوتے جاتے ہیں۔ جہاں پالیسیوں کا بوجھ کم نہیں کیا جاتا بلکہ اسے اٹھانے والے کندھے ختم ہوتے جارہے ہیں۔ یہ تحریر کسی ایک طبقے کے خلاف نفرت نہیں بلکہ اس سوچ ...

Read More »

توہمات پرستی

ماہ نور کنول انسان جب کسی چیز کو سمجھ نہیں پاتا تو وہ اسے مان لیتا ہے، اور جب مان لیتا ہے تو آہستہ آہستہ وہ یقین بن جاتی ہے۔ اسی یقین کی ایک شکل توہم ہے۔ توہم دراصل ایک ایسا خیال ہوتا ہے جس کی کوئی مضبوط دلیل نہیں ہوتی، مگر انسان اسے سچ سمجھنے لگتا ہے۔ اور جب ...

Read More »

خوشی کی تلاش

ماہ نور کنول انسان پوری زندگی خوشی کی تلاش میں بھٹکتا رہتا ہے۔ کبھی وہ اسے لوگوں میں ڈھونڈتا ہے، کبھی کامیابی میں، کبھی خواہشوں کی تکمیل میں۔ مگر جتنا وہ باہر تلاش کرتا ہے، اتنا ہی اندر سے خالی ہوتا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ خوشی کہیں باہر نہیں ہوتی، وہ ہمارے اندر ہی چھپی ہوتی ہے… بس ...

Read More »

اسرائیلی دباؤ یا امریکی مفاد؟ ایران جنگ پر بڑے سوالات

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر عالمی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور دنیا بھر کے تجزیہ کار اس صورتحال کو انتہائی تشویش اور سنجیدگی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ، جو پہلے ہی کئی دہائیوں سے تنازعات اور طاقت کی کشمکش کا مرکز رہا ہے، ...

Read More »

یورپین یوٹرن

حمید علی عالمی سیاست میں اتحادیوں کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں، مگر جب بات امریکہ اور یورپ جیسے قریبی اتحادیوں کی ہو تو کسی بھی بڑے تنازع میں ان کے رویوں کا فرق خاص اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ ایران کے حوالے سے موجودہ کشیدگی یا ممکنہ جنگی صورتحال میں یورپی ممالک کا محتاط، حتیٰ کہ کسی حد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow