Author Archives: daily pehchane

جھوٹی عزت کا کارخانہ

کالم نگار: بلال سعید یہ معاشرہ عزت نہیں بانٹتا، عزت بیچتا ہے۔ اور جو چیز بکتی ہے وہ عزت نہیں، دھوکہ ہے۔ ہم سب اس دھوکے کے کارخانے میں مزدور ہیں۔ یہاں سچائی کو عزت نہیں ملتی، بلکہ جھوٹ کی چمک اور دولت کی کھنک سے عزت تولی جاتی ہے۔ عزت اب کردار سے نہیں، جیب سے پھوٹتی ہے۔ کسی ...

Read More »

عرش کا ایک منظر

تحریر: نبیلہ حنیف اس کائنات میں ہمیں بہت سے رنگ نظر آتے ہیں۔ اللہ کی قدرت کے ایسے رنگ جنھوں نے اس کائنات کی ہر شے کو ڈھانپا ہوا ہے۔ ہر غورو فکر کرنے والے کو ہر شے میں اس کی قدرت کی نشانیاں نظر آتی ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ رنگ اور کچھ منظر ایسے بھی ...

Read More »

امن قافلہ:گلوبل صمود فلوٹیلا

عظمیٰ وفا سید  آپ  لوگوں نے بہت سے  قافلے دیکھے ہوں گے لیکن آج ساری دنیا کی نظریں جس قافلے کی طرف مرکوز ہیں وہ ہے:گلوبل صمود فلوٹیلا۔ صمود عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ثابت قدمی اور استقامت کے ہے، فلوٹیلا کا مطلب ہے چھوٹی کشتیوں کا قافلہ۔ 17 سے زائد ممالک اور 50 کشتیوں پر مشتمل تاریخ ...

Read More »

موٹر سائیکل سوار شکنجے میں

تحریر: رفیع صحرائی ٹریفک پولیس پنجاب کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 1- موٹر سائیکل چلانے کے لیے لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔ 2- موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ لازمی پہنیں۔ 3- پارکنگ سنگل لائن میں کریں۔ مین روڈ پر بائیک مت کھڑی کریں۔ 4; ہر موٹر سائیکل ...

Read More »

تبصرہ: عہدِ ادیب

مبصر: نمرہ نسیم کتابیں اپنے اندر ایک سمندر سمیٹے ہوتی ہیں۔ علم، اخلاقیات، جذبات اور اسباق کا خزانہ ہوتی ہیں۔ عہد ادیب بھی اپنی طرز کا ایک شاہ کار ہے۔جس میں لوگوں کے جذبات، احساسات اور تجربات کا مجموعہ ہے۔ اس میں معاشرے کی عکاسی بہت خوب صورت انداز میں کی گئی ہے جو کہ حقیقت کے بہت قریب ہے۔ ...

Read More »

عنوان: زندگی ایک نعمت

از: مہر ہمیش گل زندگی اللّٰہ رب العالمین کی دی گئی نعمت ہے۔ زندگی ہمیں سوچنے سمجھنے اور نیک کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔ ہمیں اللّٰہ رب العالمین کی دی گئی نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر زندگی سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ حالات اور وقت ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے زندگی کا ہر لمحہ ...

Read More »

عنوان: مرد کی محبت

از قلم: زینب لغاری میں نے ایسے مرد بہت کم دیکھے ہیں جو ایک ہی عورت سے عشق کریں، پھر اس عشق کی تکمیل کے لیے نکاح کے حلال بندھن میں بندھ کر اپنے سچے اور حقیقی مرد ہونے کا ثبوت دیں اور پھر اتنا ہی نہیں بل کہ اپنی بیوی کو ملکہ کی طرح عزت اور احترام دیں، اس ...

Read More »

عنوان :حسد

از قلم: سعدی حسد ایک نہایت بری اور تباہ کن عادت ہے جو انسان کے دل و دماغ کو کمزور کر دیتی ہے۔ یہ ایک ایسی آگ ہے جو پہلے انسان کے اپنے دل کو جلاتی ہے۔ پھر دوسروں کے ساتھ تعلقات کو بھی برباد کر دیتی ہے۔ حسد کا مطلب ہے کسی دوسرے کی خوشی، کامیابی یا صلاحیت کو ...

Read More »

صبح سویرے

تحریر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد صبح و شام کا حسیں امتزاج ہے۔ یہ تنوع صدیوں سے جاری و ساری ہے۔ دن کی خوب صورتی سورج کی کرنوں سے بڑھتی ہے ، جب کہ رات کی پہچان ڈھلتے سائے اور تاریکی میں پنہاں ہے۔ قدرت نے چار سمتیں متعین کر رکھی ہیں۔لیکن سورج مشرق سے طلوع ہو کر مغرب میں ...

Read More »

مالدار کے بارے ہماری معاشرے کی نفسیات اور اسکا نقصان

از قلم۔ مولانا پیر فیضان چشتی آج اپنے دادا حضور کی معیت میں ایک شادی پر جانے کا اتفاق ہوا پیران عظام، علماء کرام کے ساتھ ساتھ مالدار سرمایہ کار اور تاجر حضرات بھی وہاں پر مدعو تھے۔ ایک چیز جو میں نے انصاف اور حقائق کی بنیاد پر نوٹ کی اور آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ہی ہمارے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow