ملک ثاقب شاد تنولی ایڈوکیٹ جہیز ہمارے معاشرے کی ایک ایسی جڑ پکڑ چکی رسم ہے جس نے رشتوں کے خلوص کو مادی اشیاء سے بدل دیا ہے۔ شادی جو کہ دو دلوں اور دو خاندانوں کے درمیان پیار، بھروسے اور ہم آہنگی کا تعلق ہونا چاہیے، وہ اب فرنیچر، سونے، گاڑی اور دیگر سامان کی فہرست پر آ کر ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چین، تین ستمبر کو منعقد ہونے والی پریڈ کی تیاریاں مکمل
بیجنگ (یو این پی) چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے تین ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والی پریڈ کی تیاریوں کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بتایا گیا کہ ہونے والی پریڈ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی مرکزیت پر مبنی ...
Read More »چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان 10 نکات پر اتفاق رائے
بیجنگ (یو این پی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ بات چیت میں 10 نکات پر اتفاق رائے کیا گیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق فریقین دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم ...
Read More »چین بھارت تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر۔ خا رجہ
نئی دہلی (یو این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای سے نئی دہلی میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مودی نے کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں کازان میں ...
Read More »گواسکرنے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا
ایشیا کپ 2025 کا آغاز نو ستمبر سے دبئی میں ہوگا۔ پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو مدمقابل آئیں گے لاہور(یو این پی)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ پر بھارتی کرکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بورڈ ...
Read More »آزادی کا حقیقی مطلب
ازقلم: ماریہ خان (رحیم یار خان) آزادی کا مطلب وہ نہیں جو ہم نے لیا ہوا ہے جیسے ایک پرندے کو پنجرے سے آزاد کر دیا جاۓ یا کسی انسان کو جیل سے رہائی دلا دی جاۓ -یہ بھی اہم ہے کہ معاشرے میں کوئی انسان آزادی سے زندگی گزار سکے مگر اصل چیز جو توجہ طلب ہے وہ ذہنی ...
Read More »کبھی اپنے ساتھ وقت گزار کر دیکھو
از قلم: امبر فاطمہ( لاہور) سماجی ذرائع ابلاغ کا دور ہے۔ جہاں یہ ہمیں علم، معلومات اور دنیا سے جوڑتا ہےوہیں اس کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنی ذات کو وقت دینا چھوڑ دیاہے۔ ہم خود شناسی سے دور ہو گے ہیں۔ ہمیں یہ احساس تک نہیں رہا کہ ہماری اپنی ذات بھی اہم ہے۔ ...
Read More »انسانی المیوں کو رونما ہونے سے روکیے
تحریر: رفیع صحرائی ابھی ہم خیبرپختون خوا میں سیلاب، بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 350 سے زائد انسانی جانوں کے لقمہ اجل بن جانے کے المناک صدمے سے نہیں نکل پائے کہ پنجاب میں دریائے ستلج میں شدید طغیانی کی صورتِ حال نے آنے والی ممکنہ تباہی کے بارے میں فکرمند کر دیا ہے۔ گزشتہ جمعہ اور ہفتہ ...
Read More »مرد مومن مرد حق، ضیا الحق
تحریر: عبدالباسط علوی جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کی تاریخ کی سب سے نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کا دور 1977 سے 1988 تک محیط تھا، جس میں پاکستان نے اپنے سیاسی، مذہبی، اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی ڈھانچے میں زبردست تبدیلیاں دیکھیں۔ 1924 میں برطانوی ہندوستان کے شہر جالندھر میں پیدا ہونے والے ضیاء الحق ایک پیشہ ور ...
Read More »آج کی حقیقت اور کل کا سوال
از قلم:ذیشان افضل وقت ایک بہتا ہوا دریا ہےجو نہ کسی کے لیے رکتا ہے اور نہ پلٹتا ہے۔ اس کا ایک کنارہ ماضی اور دوسرا مستقبل ہے۔ ہم اس کے بیچ موجود حال میں کھڑے ہیں۔مگر سچ یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر حال کی دھڑکن کو محسوس ہی نہیں کرتے ہیں۔ ہم یا تو ماضی کی شکست ...
Read More »
