نصیر احمد بھلی ( سیالکوٹ) ہم اپنے بچوں کی تعلیمی میدان میں حاصل کی گئی کامیابی تو بڑے ذوق و شوق اور فخر سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر پیش کرتے ہیں اور لوگوں کو بتاتے پھرتے ہیں لیکن اگر وہی بچے تعلیمی میدان میں کوئی نمایاں کارکردگی نہ دکھا سکیں یا خدا نخواستہ فیل ہو جائیں تو ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
بے حسی،حادثات پرتماشائی کیوں؟
ملک ثاقب شاد تنولی ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں انسانوں کی موجودگی تو ہے مگر انسانیت کا وجود کمزور پڑتا جا رہا ہے۔سڑک پر اگر کوئی حادثہ ہو جائے، کوئی زخمی تڑپتا ہوا مدد کا منتظر ہو، تو لوگ فوراً مدد کے لیے دوڑنے کے بجائے تماشائی بن جاتے ہیں۔ کچھ لوگ محض دیکھتے ہیں، کچھ ...
Read More »قربانی، آزادی اور ذمہ داری
از قلم :ذیشان افضل اگست کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک عددی مقام نہیں رکھتا ہے بل کہ یہ احساس، شعور اور قربانی کی علامت ہے۔ ہر سال جب یہ مہینہ آتا ہے تو دل میں ایک عجیب سی لہر دوڑتی ہے۔ سبز ہلالی پرچم ہر طرف لہراتا نظر آتا ہے۔دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔قومی نغمے فضا ...
Read More »احسان فراموشی کے اسباب
تحریر: عبدالجبار سلہری وہ لمحہ تصور کی آنکھ میں زمرد بن کر رک جاتا ہے جب کوئی ہاتھ، جو کل زخموں پر مرہم رکھتا تھا، آج انہیں سے ہی نوچتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب انسان کو اپنے ہی سائے سے گلہ ہونے لگتا ہے۔ احسان فراموشی ایسا زخم ہے جو جسم پر نہیں، روح کی گہرائی پر ...
Read More »غزل
شاعر۔۔۔۔ذوالفقار ہمدم اعوان اب اوقات نہ دیکھے کوئی عشق میں ذات نہ دیکھے کوئی روزی روٹی چلتی ہوئی کو مار کے لات نہ دیکھے کوئی پیش نہ آئے ہجر کسی کے کالی رات نہ دیکھے کوئی میں نے ہجر کو جھیل کے دیکھا اجڑی حیات نہ دیکھے کوئی جان پھنسی ہے زلف کے خم میں سندر گھات نہ دیکھے کوئی ...
Read More »دنیا آخرت کی کھیتی ہے
از قلم : مائرہ سعید دنیا عارضی ہے جب کہ آخرت انسان کا مستقل ٹھکانہ ہے۔انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی اس پر دنیا کی حقیقت کو عیاں کیا گیا ہے۔ یہ دنیا محض عارضی وجود کی حامل ہے جو آج نہیں تو کل صفحہِ ہستی سے مٹ جائے گی۔ انسان کو اس دنیا کی اصل حقیقت سے متعلق آگاہ ...
Read More »ایشیاء کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کر دیا گیا
آٹھ ٹیموں کے درمیان یہ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے دبئی (یواین پی)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ستمبر میں شیڈول ایشیاء کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی محسن نقوی کی پوسٹ کے مطابق آٹھ ٹیموں ...
Read More »چین کا تائیوان کے عوامی نمائندوں کی ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں گومن دانگ پارٹی کی کامیابی پر رد عمل
بیجنگ(یو این پی) چینی اسٹیٹ کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بن ہوا نے 27 تاریخ کو تائیوان کے عوامی نمائندوں کی ” دی گریٹ ریکال ” یعنی نام نہاد “ایک عظیم برخاست” کے لئے ووٹنگ کی۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے نتائج کے حوالے سے ایک سوال کے جواب ...
Read More »چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” پر تعاون کی دستاویز کی تجدید
بیجنگ (یو این پی) چینی وزارت خارجہ اور ایشیا و بحر الکاہل کے لئے اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن نے شنگھائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت کی تجدید کی۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق یادداشت میں بیلٹ اینڈ روڈ ...
Read More »چینی وزیر اعظم کی 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
بیجنگ (یو این پی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا کہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی عالمی ترقی تیز ہو رہی ...
Read More »
