شہباز ذکی کبھی کبھی زندگی کے ہجوم میں ایک لمحہ ایسا آ نکلتا ہے جو لمحہ نہیں، ایک بابِ حیرت ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک لمحہ میری زندگی میں آ ج اس وقت آیا جب میں نے پہلی بار خشکی کے بجائے پانیوں کے سینے پر سفر کرنے کا قصد کیا—فیری کے ذریعے، سنگاپور سے باتام (انڈونیشیا) کی سمت، ایک ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
غزل
شاعر: ذوالفقار ہمدم اعوان سمجھ سکے نہ کبھی وہ مرے اشاروں کو وہ خاک سمجھیں گے الفت کے استعاروں کو طلب ہوئی جو حرارت کی میرے پیاروں کو چرا کے لاؤں گا میں راکھ سے شعاروں کو میں کھو گیا تھا بہت دیر تک اندھیروں میں تلاش کرتا رہا ہوں ترے ستاروں کو لبوں پہ چپ تھی مگر دل میں ...
Read More »جی سیون ممالک چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں اور تعمیری رویہ اپنائیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (یواین پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ جی سیون ملکوں نے ایک بار پھر چین سے متعلق امور بالخصوص امور تائیوان، ساوتھ چائنا سی، ایسٹ چائنا سی جیسے معاملات پر نامناسب باتیں کی ہیں۔ مذکورہ ممالک نے چین سے متعلق نام نہاد “حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” اور ...
Read More »چین وسطی ایشیا روح کی روشنی میں تعاون کا نیا باب کھل گیا
چین اپنی ہمسایہ ممالک کی سفارت کاری میں ہمیشہ وسطی ایشیا کو ترجیح دیتا ہے، چینی صدر بیجنگ (یواین پی)قازقستان کے آستانہ میں منعقد ہونے والی دوسری چین-وسطی ایشیا سمٹ میں تعاون کے متعدد اتفاق رائے کو عملی شکل دی گئی ہے۔ خاص طور پر چینی صدر شی جن پھنگ نے سمٹ میں اپنی کلیدی تقریر میں پہلی مرتبہ “چین ...
Read More »چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان تعاون کے معیار کو بہتر بنانے کا نیا باب رقم کیا گیا ہے ، وزارت خارجہ
بیجنگ (یواین پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں دوسری چین وسطی ایشیا سمٹ کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے سمٹ سے کلیدی خطاب کیا، جس میں پہلی بار “چین۔وسطی ایشیا روح ” پیش کی گئی ہے ۔ سمٹ کی ایک خاص بات یہ ...
Read More »بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے
میلبرن (یواین پی)بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، میلبرن رینیگیڈز نے محمد رضوان اور میلبرن اسٹارز نے حارث رؤف کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔اسی طرح سڈنی تھنڈرز نے لیگ ...
Read More »ہلچل وہی مچاتے ہیں جو وزن رکھتے ہوں
نصیر احمد بھلی (سیالکوٹ) کوریا اب تو دو حصوں میں منقسم ہے، جنوبی اور شمالی۔پہلے یہ ایک ہی ملک تھا۔ پھر گھر کی بات گلی تک گئی۔دونوں لڑے اور علیحدہ ہو گئے۔ 1950 میں اتنے زور سے لڑے کہ جنوبی کوریا کے ایک لاکھ ستر ہزار فوجی مارے گئے۔لاکھوں زخمی ہوئے۔ شمالی کوریا کا بھی خاصا جانی نقصان ہوا۔ قریب ...
Read More »تحریک “کم سِن کلیاں اور بندھن کا بوجھ: قانون، سماج اور ہماری ذمہ داری”.
قلم کار: نور فاطمہ پاکستان میں بچوں کی شادی پر پابندی: ایک تاریخی قدم پاکستان میں بچوں کی شادی ایک سنگین سماجی مسئلہ رہا ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں بچیاں کم عمری میں شادی کے بندھن میں بندھ جاتی ہیں۔ جس سے ان کی تعلیم، صحت اور زندگی کے معیار پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ...
Read More »قدرت کی کرشمہ سازی
تحریر: ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ نے عالمی سطح پر ایک ایسی لہر دوڑا دی ہے جس کی شدت اور گہرائی کا اندازہ شاید ان ممالک کو بھی نہیں تھا جنہوں نے اس آگ کو بھڑکانے میں کلیدی کردار ادا کیا سمجھنے والے کچھ اور سمجھ رہے تھے لیکن بعد کے حالات نے سارے ...
Read More »ڈائن ڈرامہ
تبصرہ نگار: ارم ثناء ہماری ڈرامہ انڈسٹری کے لوگ کافروں کے ذہنی غلام ہیں۔انہوں نے اگر کسی ڈرامے میں غریب لڑکی دکھانی ہو تو اس کو شلوار قمیض پہنائی جاتی ہے، اس کے سر پر دوپٹہ رکھا جاتا ہے؛ اس کے برعکس اگر امیر لڑکی دکھانی ہو تو اس کو ساڑھی، پینٹ شرٹ اور اسکرٹ میں دیکھایا جاتا ہے۔ جیسے ...
Read More »
