کالم/مضامین

صومالی قزاقوں کا وار: 11 پاکستانی یرغمال

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی سوشل میڈیا کے اس تیز رفتار دور میں خبریں لمحوں میں دنیا بھر میں پھیل جاتی ہیں، مگر اسی رفتار سے غلط فہمیاں بھی جنم لیتی ہیں۔ حالیہ دنوں ایک ایسی ہی خبر نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا کہ ایک “پاکستانی جہاز” اغوا کر لیا گیا ہے، جس نے خوف اور بے ...

Read More »

زندہ لوگ: فن و شخصیت کے آئینے میں

از قلم : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد آسمان و زمین ایک حقیقت ہے۔خُدا کے تجسم کی عمل داری ہے۔صدیوں کی دریافت ہے۔نہ اس کا شُروع نہ آخر بلکہ تا قیامت قائم و دائم رہنے والا ایک سلسلہ ہے۔دُنیا میں آنکھ کُھولتے ہی انسان پر مُکاشفے کُھلنے لگتے ہیں۔قدرت اپنے رازوں کو مُنکشف کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسان ایک خاص ...

Read More »

جب باڑ ھی کھیت کو چرنے لگے

رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ چشتیاں، بہاولنگر کے ایک سکول میں چھٹی کا وقت قریب تھا کہ پرنسپل امداد اللہ نے چوتھی کلاس کے ایک دس سالہ بچے کو اپنے دفتر بلایا، دروازہ بند کیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچہ گھر پہنچا تو خوفزدہ اور بخار میں مبتلا تھا۔ باپ نے وجہ پوچھی تو بچہ ...

Read More »

بات گورنمنٹ ادارے یا نجی ادارے کی نہیں

از قلم: ذیشان افضل یہ بحث اب بہت پرانی اور بے معنی ہو چکی ہے کہ استاد گورنمنٹ ادارے کا ہے یا نجی ادارے کا، طالب علم سرکاری سکول میں پڑھتا ہے یا نجی ادارے میں۔ حقیقت یہ ہے کہ اب اصل مسئلہ اداروں کے نام نہیں بل کہ اصل مسئلہ اب وہ رشتہ ہے جو ٹوٹتا ہوا بکھرتا ہوا ...

Read More »

سرابِ زیست اور ضمیر کی صدا

ازِ قلم: محمد اختر انجم، ڈیرہ غازی خان ہم ایسے دورِ زوال میں سانس لے رہے ہیں جہاں قدریں اپنی معنوی حرارت کھو چکی ہیں اور الفاظ اپنی روح سے بےگانہ ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ کیسا عجب تضاد ہے کہ انسان نے افلاک و کائنات کی وسعتوں کو مسخر کر لیا، مگر اپنے ہی باطن کے اس مختصر مگر ...

Read More »

صحت مند زندگی کے لیے سوچیں

تحریر: ڈاکٹر نازیہ ندیم آج کے مشینی دور میں جہاں انسان نے کائنات کی وسعتوں کو تسخیر کر لیا ہے، وہیں وہ اپنی صحت کے حوالے سے ایک ایسی لاپرواہی کا شکار ہو گیا ہے جو آنے والے وقت میں ایک بڑے انسانی بحران کی نشاندہی کر رہی ہے۔ بطور معالج جب ہم اپنے گرد و نواح اور روزمرہ معمولات ...

Read More »

رزقِ حلال

ذوالفقار ہمدم اعوان شہر کی صبح ہمیشہ شور سے نہیں جاگتی، کچھ صبحیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو خاموشی کے بستر پر آنکھ کھولتی ہیں۔ اس روز بھی سورج نکلا تھا، مگر روشنی میں کوئی گرمی نہیں تھی۔ جیسے روشنی نے بھی اپنے حصے کی امید کسی اور شہر کے نام کر دی ہو۔ گلی کے آخری کونے پر، جہاں ...

Read More »

ریٹاٸرمنٹ کا ”پہلا جشن“

رپورٹ رضیہ رحمٰن ریٹاٸرمنٹ پر الوداعی پارٹی اور اس ذکر کے ساتھ الوداعی کلمات , سوگوار فضا , ایسے جیسے خدانخواستہ زندگی کا اختتام ہونے جا رہا ہو۔ماحول کے انسان کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔طبیعت گری گری سی , دل اداس اداس۔۔۔ یعنی سوگوار فضا نے دل کو بھی سوگوار کردیا تھا ...

Read More »

عنوان :تعلیم یافتہ مگر بے شعور معاشرہ

از قلم: سعدی آج کا انسان تعلیم یافتہ تو ہے مگر شعور سے محروم دکھائی دیتا ہے۔ ڈگریاں بڑھ رہی ہیں، ادارے وسیع ہو رہے ہیں مگر رویوں میں پختگی نظر نہیں آتی۔ علم حاصل کیا جا رہا ہے مگر اس علم کا مقصد سمجھنے کی کوشش کم ہوتی جا رہی ہے۔ یہی وہ خلا ہے جہاں تعلیم تو موجود ...

Read More »

عنوان: یادیں پرانے وقتوں کی

از قلم: آمینہ یونس، بلتستانی یہ اُن دنوں کی بات ہے جب زندگی سادگی کے سائے میں پروان چڑھتی تھی اور رشتوں میں بناوٹ نہیں تھی بلکہ خلوص کی خوشبو ہوا کرتی تھی۔ میری امی اکثر ماضی کے دریچوں کو کھولتے ہوئے بتاتی ہیں کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو چیزیں بے شک کم ہوتی تھیں اور دسترخوان بھی سادہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow