بیجنگ (یو این پی)گزشتہ دنوں ایس سی او تھیانجن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین آنے والے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے تجویز کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو اس بات کی وکالت کرتا ہے کہ تمام ممالک چاہے بڑے ہوں ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے “لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ” کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
بیجنگ (یو این پی)بیجنگ میں 2025 کے لئے یونیسکو کے “لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ” کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کی ترقی کے لیے یونیسکو کی خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے ...
Read More »پاک بھارت ٹاکرا، چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات، حوصلے بلند کردیے
اس دوران کھلاڑیوں نے بھی بھرپور جوش وجذبےکے ساتھ پریکٹس جاری رکھی دبئی(یو این پی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے۔آئی سی سی اکیڈمی کےاوول ٹو میں پریکٹس سیشن کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ...
Read More »آفتابِ دانش و سخن
از قلم: رباب گل استادِ محترم پروفیسر طارق حبیب وہ نایاب جوہر، جن کی صحبت بہار کی مہک سے کم نہیں۔ ان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ گویا گلاب کی پنکھڑیوں کی صورت بکھرتے ہیں، اور ان کی مجلس میں بیٹھنا ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوہِ ندا سے معانی و مفہوم کے سوتے پھوٹ رہے ہوں۔ وہ نہایت ...
Read More »درگاہ یا تفریحی مقام؟ مرکزِ عقیدت یا کاروباری مرکز؟
تحریر: ذیشان حیدر اسلام آباد کے نواحی علاقے نور پور شاہاں میں واقع درگاہ بری امام رحمۃ اللہ علیہ صدیوں سے عقیدت مندوں کے لیے سکونِ قلب، روحانیت اور عقیدت کا مرکز رہی ہے۔ لاکھوں زائرین یہاں آ کر اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں اور روحانی سکون حاصل کرتے ہیں۔ مگر افسوس! آج یہ درگاہ اپنے تقدس کے بجائے ...
Read More »”کامیاب خارجہ پالیسی کیا ہے؟ پاکستان کا بڑھتا ہوا عالمی اثر و رسوخ“
تحریر: عبدالجبار سلہری دنیا کی سیاست ایک شطرنج کی بساط ہے جہاں ہر چال قومی مفاد کے لیے کھیلی جاتی ہے۔ کسی بھی ریاست کے عروج یا زوال میں اس کی خارجہ پالیسی کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کی حالیہ کامیابیاں، جن کا عکس مختلف خطوں کے رویّوں میں دکھائی دیتا ہے، محض حادثہ نہیں ...
Read More »حقیقت کے آئینے میں
تحریر : نواز علی فاروقی انسانی شعور کی پیچیدگیوں میں سب سے بڑی گتھی “حقیقت” کے ادراک کی ہے۔ یہ لفظ بظاہر چھوٹا سہی، مگر اپنے اندر معانی کا ایک بحرِ بیکراں رکھتا ہے۔ ہم اپنی روزمرہ حیات میں جن اشیاء کو دیکھتے، سنتے، چھوتے، سونگھتے اور چکھتے ہیں، انہی کو اصل حقیقت سمجھنے لگتے ہیں، حالانکہ فلسفۂ وجود کی ...
Read More »عدم برداشت
کالم نگار : بلال سعید عدم برداشت… یہ وہ خنجر ہے جو روزانہ ہمارے رشتوں کے حلق پر چلتا ہے۔ بھائی بھائی کی بات نہیں سن پاتا، دوست معمولی اختلاف پر دشمن بن جاتے ہیں۔ معاشرہ ایسے انسانوں کا قبرستان ہے جنہیں مارنے والا کوئی دوسرا نہیں بلکہ دوسروں کے تلخ لہجے اور تنگ ظرفی کا زہر ہے۔ یہی عدم ...
Read More »پہچان پاکستان ایک سچائی کی روشنی
تحریر: اکرام بکائنوی ہر قوم کی ترقی میں صحافت کا کردار ہمیشہ بنیادی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اخبارات محض خبر رسانی کے ذرائع نہیں ہوتے بلکہ وہ قوم کی اجتماعی سوچ، کردار اور مستقبل کی سمت کا تعین بھی کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اخبارات جو دیانت داری، سچائی اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوں، ...
Read More »رشتوں کا تقدس
تحریر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد رشتے احساس کی گہری جھیل جیسے ہوتے ہیں، جس میں اخلاق کے موتی اور محبت کے چشمے پائے جاتے ہیں۔ ان کی گہرائی، چاشنی، کشش اور لطافت زندگی کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر جڑی ہوتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے انھیں جتنی زیادہ قربت ملتی ہے یہ اتنی ہی تیزی سے ...
Read More »
