کوا لا لمپور(یواین پی)چین – آسیان وزرائے خارجہ کا اجلاس ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہوا جس کی مشترکہ صدارت چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور چین – آسیان تعلقات کے کوآرڈینیٹر ممالک کے نمائندوں نے کی۔آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ، آسیان مبصرین اور آسیان کے سیکرٹری جنرل نے اس اجلاس میں شرکت کی۔جمعرات کے روزاس موقع پر وانگ ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
چین عرب تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں داخل ہو گئے ہیں، چینی وزیر اعظم
چین ہمیشہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایک سٹریٹجک بلندی سے دیکھتا ہے، لی چھیانگ قاہرہ (یواین پی) چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے قاہرہ میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط ے ملاقات کی۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور عرب سربراہان مملکت کی حکمت عملی کی رہنمائی میں چین عرب ...
Read More »متنوع تہذیبیں دنیا کی حقیقی فطرت ہیں، چینی صدر
اختلافات کو تہذیبوں کے درمیان تبادلوں کے ذریعے دور کرنا ضروری ہے، شی بیجنگ (یواین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی کانفرنس کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ متنوع تہذیبیں دنیا کی حقیقی فطرت ہیں۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ ...
Read More »کامران اکمل نے ٹیم سلیکشن کے غیر شفاف عمل پر سوال اٹھا دیے
چند افراد کی پسند و ناپسند کی بنیاد پر فیصلوں کا نقصان پوری ٹیم کو اٹھانا پڑ رہا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر لاہور(یواین پی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے سلیکشن کے غیر شفاف عمل پر سوال اٹھا دیے۔پروگرام ’’اسپورٹس ورلڈ‘‘ میں کامران اکمل نے کہا کہ ہر 4 ماہ بعد کپتان، سلیکٹر، کوچ سب کچھ بدل رہا ہے، ...
Read More »معاف کر دینا ایک عظیم عمل ہے
تحریر: واجد علی تونسوی دنیا میں بے شمار مزاج کے لوگ بستے ہیں۔ ہر شخص کی سوچ، جذبات، اندازِ گفتگو اور برداشت کی سطح مختلف ہوتی ہے۔ یہ لازمی نہیں کہ ہر کوئی آپ سے اتفاق کرے یا آپ کی باتوں اور احساسات کو ویسے ہی سمجھے جیسے آپ چاہتے ہیں۔ اپنے دل کی بات دوسرے تک ٹھیک طریقے سے ...
Read More »صِبغَۃُ اللّٰہ
از قلم :- ذیشان افضل (لاہور) ہر دور میں انسان اپنی شناخت کے لیے کسی نہ کسی علامت کو اپناتا آیا ہے۔ کبھی قبیلے کا جھنڈا، کبھی مذہب کا شعار، کبھی لباس، کبھی زبان اور کبھی رنگ۔مگر کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ سب سے پائیدار، سب سے معتبراور سب سے باوقار شناخت کون سی ہے؟ قرآن مجید میں ...
Read More »انسانی رویّے
سیّد اصغر مشال ایک دفعہ باتوں ہی باتوں میں مٙیں نے کہا فرد کو ججمنٹل نہیں ہونا چاہیے ۔ میرے دونوں دوست بیک زبان ہو کر تیز لہجے اور اونچی آواز میں بولے، ” کیوں نہیں ہونا چاہیے؟“ ان کے لہجے میں سوال نہیں قطعیت تھی جیسے فیصلہ سنا رہے ہوں کہ آپ غلط ہیں۔ میں چھینپ کر خاموش ہو ...
Read More »کیا ہم اپنے بچوں کے خود قاتل نہیں؟
نصیر احمد بھلی ( سیالکوٹ) میرے چھوٹے بیٹے نے چند دن پہلے مجھ سے ایک عجیب سوال کیا اس نے پوچھا آپ نے کبھی سوچا آپ کے بچے آپ کی عزت کیوں کرتے ہیں؟ میں نے قہقہہ لگا کر جواب دیا دنیا کے تمام بچے اپنے والدین کی عزت کرتے ہیں، میں باپ ہوں اور باپ کی حیثیت سے مجھے ...
Read More »موسم برسات اور ہماری نا اہلی
عبدالرؤف ملک (کمالیہ) سقوطِ بغداد اسلامی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ ترین سانحہ تھا جس نے آج تک مسلمانوں کو دوبارہ اپنے پاؤں پہ کھڑا نہیں ہونے دیا۔ یہ بدترین سانحہ اس وقت پیش آیا جب ایوانوں میں یہ فضول بحث جاری تھی کہ ”کوا حلال ہے یا حرام“ اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ ہلاکو خان ایک مہلک سیلاب ...
Read More »جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور : زبانی ، تحریری دھمکی دہنا ناقابل ضمانت جرم
شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ ’’قلم کے محافظ، اب قانون کے سائے میں؟‘‘ اسلام آباد سے ایک خوش آئند خبر ہے: ”جرنلسٹ پروٹیکشن بل“ پارلیمنٹ سے منظور ہو چکا ہے۔ یہ بظاہر ایک قانونی کار روائی ہے لیکن درحقیقت یہ پاکستانی صحافت کی طویل جدوجہد، قربانیوں، اور بے شمار زخموں پر ایک مرہم رکھنے کی کوشش ہے۔ وہ صحافی جو برسوں ...
Read More »
