شاعر: ذوالفقار ہمدم اعوان اندھیری راتوں میں اس کا خیال رکھتے تھے چراغِ جان سے رستے اُجال رکھتے تھے ستم بھی سہنا ہے اف بھی کبھی نہیں کرنی ہم اپنی جان پہ کیا کیا وبال رکھتے تھے سنا ہے جیت نہ پائے مقدروں سے کبھی جہان بھر کا جو حسن و جمال رکھتے تھے نظر اٹھا کے نہ دیکھا شریف ...
Read More »Author Archives: daily pehchane
نوبل انعام برائے امن : جنگی مجرم، نسل پرست لیڈر، ظالم آمر ڈونلڈ ٹرمپ کی نام زدگی۔۔۔۔ ایک مذاق
شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ کیا امن کا نوبیل انعام مذاق بن چکا ہے؟ ”صدر ٹرمپ نے آٹھ مرتبہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو مسترد کیا اور ہم اُس شخص کو امن کا پیامبر کہتے ہیں؟ کچھ تو شرم آنی چاہیے!“ یہ جملہ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا ہے، مگر یہ صرف ایک ...
Read More »اہلِ فارس کی سمجھ داری پہاڑوں جیسی مستحکم ہے
عبدالرؤف ملک کمالیہ ایران اپنا ایک مضبوط اور شان دار تاریخی پسِ منظر رکھتا ہے۔ یہ سرزمین ہمیشہ سے ہی مردم خیز رہی ہے جس نے ایسے ایسے بہادروں کو جنم دیا جن کا نام رہتی دنیا تک لیا جاتا رہے گا۔ ایران کے تاریخی پسِ منظر میں سے ایک واقعہ پیشِ خدمت ہے جس کو امام ابنِ کثیر نے ...
Read More »عنوان: شور میں ڈوبی صدائیں
از قلم: اقرا علوی (لاہور) دنیا ترقی کی دوڑ میں جس رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اتنی ہی تیزی سے انسان اندر سے خالی ہوتا جا رہا ہے۔ سائنسی ایجادات، جدید ٹیکنالوجی، جدید ذرائع ابلاغ کی گھن گرج اور مسلسل بدلتی دنیا میں ایک عجیب سا شور پیدا ہو گیا ہے۔ یہ شور صرف مشینوں، گاڑیوں یا سڑکوں کا ...
Read More »چین کا اسلامی تعاون تنظیم کے ساتھ مل کر باہمی تعلقات کے فروغ کے لئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا اعلان
بیجنگ (یواین پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 سے 22 جون تک اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا 51 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم کمیونٹی کے تحفظ کے لئے چین کی کوششوں اور اسلامی ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات کی جامع ترقی کو سراہا ...
Read More »ہمیں اولمپک تحریک کے اقدار اور توانائی کو برقرار رکھنا ہوگا، صدر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کرسٹی کوینٹری
بیجنگ (یواین پی) کرسٹی کوینٹری نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی نئی صدر کا عہدہ باضابطہ طور پر سنبھالنے کے بعد چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ یہ ان کا آئی او سی کی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلا میڈیا انٹرویو تھا ۔منگل کے روزاس موقع پر انہوں نے کہا کہ ” آج کی تقریب حوصلہ افزا، خوشی ...
Read More »بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے اجلاس میں چینی سفیر کی ایران پر امریکی حملے کی مذمت
اقوام متحدہ (یواین پی)بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا تاکہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے متعلق مسائل پر بات چیت کی جا سکے۔اس موقع پر ایجنسی میں چین کے مستقل نمائندے، سفیر لی سونگ نے چین کے موقف کی وضاحت کی ۔ لی سونگ نے اس بات کی نشاندہی ...
Read More »چائنا میڈیا گروپ اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا اسپورٹس پروگراموں کی جدید نشریات کو فروغ دینے پر اتفاق
لوزان(یواین پی) چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور ان کے وفد نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں آئی او سی کے اعزازی تاحیات صدر تھامس باخ اور آئی او سی کی نئی صدر کرسٹی کوینٹری سے ملاقات کی۔ فریقین نے جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور اسپورٹس پروگراموں کی جدید نشریات کو فروغ دینے پر ...
Read More »ایشیاکپ 2025؛ بھارتی براڈ کاسٹر کے آفیشل پوسٹر سے “پاکستان” غائب
اسلام آباد(یواین پی)ایشیاکپ 2025 کے تاریک مستقبل کے دوران بھارتی براڈکاسٹر نے پاکستان کو پوسٹر سے بھی ہٹادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سونی اسپورٹس نے رواں سال کے آخر میں ہونے والے ایشیا کپ ایونٹ کا ایک پوسٹر جاری کیا، جس میں بنگلادیشی، سری لنکن اور بھارتی کپتان موجود ہیں تاہم پاکستان کی نمائندگی کیلئے کوئی موجود نہیں۔بھارتی ...
Read More »ہتک عزت کی تاریخ اور قوانین
نصیر احمد بھلی (سیالکوٹ) ہتک عزت ایک ایسا قابل گرفت عمل ہے جو ایک انسان کسی دوسرے انسان کے جذبات یا اس کی شہرت کو معاشرے میں داغ دار کرے جس کی وجہ سے قانون کو حرکت میں لایا جا سکے۔ سادہ الفاظ میں اس کی تعریف کچھ یوں بنتی ہے کہ”کسی کی عزت داغ دار کرنے کا ایسا بیان ...
Read More »
